English to Urdu Translation
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 Next | ||
| 1526. | Carry over | Verb, Interjection اُٹھا رَکھنا ۔ مُلتَوی کَرنا ۔ نَئے صَفحے يا حِساب ميں دَرَج کَرنا ۔ |
| 1527. | Carry weight | اہمیت ۔ تاثر ہونا ۔ اختیار ہونا ۔ |
| 1528. | Carryall | Noun گھوڑا گاڑی ۔ ہَلکی چھَت والی چوپَہيَہ گاڑی ۔ |
| 1529. | Carrying | v.n. 1. مارنا 2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا v. a. 1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا 2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا 3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا 5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا 6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا 2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا Verb ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔ |
| 1530. | Carrying place | مُقامِ بار بَرداری ۔ |
| 1531. | Carrying charge | Noun اقساطی مُنافَع ۔ |
| 1532. | Carryingtrade | n. بحری تجارت ۔ سوداگری جہاز |
| 1533. | Cars | n. 1. گاڑی ۔ اکّا ۔ چھکڑا ۔ بارکش ۔ لڈھا ۔ کار 2. رتھ 3. دُبّ اکبر ۔ بڑا ریچھ Noun کار ۔ گاڑی ۔ خُود کار گاڑی ۔ n. قرابین |
| 1534. | Carsick | Adjective حَرکَتی مَريض ۔ سَفری روگ ۔ |
| 1535. | Carsickness | Noun حَرکَتی مَرض ۔ سَواری روگ ۔ سَفری مَتلی ۔ |
| 1536. | Cart | n. گاڑی ۔ چھکڑا v. a. 1. گاڑی یا چھکڑے پر لاد کے لے جانا 2. گاڑی پر چڑھا کے پھرانا (سزا) چھَکڑا ۔ گاڑی ۔ ريڑھا ۔ يَّکا ۔ Noun ٹھيلا ۔ ہَتھ گاری ۔ چھَکڑا ۔ |
| 1537. | Cart before the horse | اُلٹا سَمَجھنا ۔ غير مَنطَقی تَرتيب دينا ۔ |
| 1538. | Cartage | n. بار برداری کا خرچ ۔ کرایہ Noun بار بَرداری کا خَرچَہ ، کِرايَہ ۔ لاگَت ۔ |
| 1539. | Cartages | n. بار برداری کا خرچ ۔ کرایہ Noun بار بَرداری کا خَرچَہ ، کِرايَہ ۔ لاگَت ۔ |
| 1540. | Carte | n. 1. ہُول دینا ۔ ہُودا مارنا 2. کھانے کی فہرست |
| 1541. | Carte blanche | Noun کورا چيک ۔ کھُلی چھُٹی ۔ دَستَخَط شُدَہ سادَہ کاغَذ ۔ |
| 1542. | Carteblanche | n. 1. محض دستخط 2. اختیار کل ۔ سمپورن ادھیکار |
| 1543. | Carted | n. گاڑی ۔ چھکڑا v. a. 1. گاڑی یا چھکڑے پر لاد کے لے جانا 2. گاڑی پر چڑھا کے پھرانا (سزا) چھَکڑا ۔ گاڑی ۔ ريڑھا ۔ يَّکا ۔ Noun ٹھيلا ۔ ہَتھ گاری ۔ چھَکڑا ۔ |
| 1544. | Cartel | Noun قیمتیں بڑھانے کے لیے خارخانہ داروں کا گٹھ جوڑ ۔ Noun اِتحاد تِجّار ۔ تَنظيم ۔ سَياسی اِتحاد ۔ |
| 1545. | Carter | n. گاڑی بان ۔ گاڑی وان ۔ گڑ والا ۔ بہل وان Noun گاڑی بان ۔ چھَکڑے والا ۔ |
| 1546. | Carters | n. گاڑی بان ۔ گاڑی وان ۔ گڑ والا ۔ بہل وان Noun گاڑی بان ۔ چھَکڑے والا ۔ |
| 1547. | Cartesian | Adjective کار تيزی ۔ فَلسَفی و رَياضی داں ۔ |
| 1548. | Cartesian coordinates | Noun کارتيسی مُحَدَّد ۔ کار تيزی مُحَدَّد ۔ |
| 1549. | Cartesianism | Noun ڈيکارٹ کا فَلسَفَہ ۔ |
| 1550. | Cartful | Noun چھَکڑا بھَر ۔ گاڑی بھَر ۔ |
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.