English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next
1526.ComplimentinglyAdverb
اَحترَاماً ۔ خُوشَامدانہ ۔ موٴدبانہ ۔
1527.ComplimentsNoun
ستائش ۔ نیک خواہشات ۔ آداب ۔
n.
آدر مان ۔ خاطر ۔ پرنام ۔ تسلیم ۔ آداب ۔ تکلف ۔ تواضع
v. a.
سراہنا ۔ تعریف کرنا ۔ واہ واہ کرنا ۔ تحسین و آفرین کرنا
Noun
آداب ۔ بَندگی ۔ تَسلیم ۔
1528.ComplineNoun
نِمَاز عشاء ۔ رات کی نِمَاز ۔ آخری نِمَاز ۔
رات کی عِبادَت ۔
1529.Complyv. a.
ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ سوئیکار کرنا ۔ قبول کرنا
Verb
پورا کَرنا ۔ حُکَم بجَا لانا ۔ تَسلیم کَرنا ۔
Verb
پر عمل کرنا ۔
1530.Comply with the court orderNoun
حکم عدالت کی تعمیل کرنا ۔
1531.Complyingv. a.
ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ سوئیکار کرنا ۔ قبول کرنا
Verb
پورا کَرنا ۔ حُکَم بجَا لانا ۔ تَسلیم کَرنا ۔
Verb
پر عمل کرنا ۔
1532.CompoNoun
چُونے یا گَچ کا پلَستَر ۔ صَندلہ ۔ کَمپوزیشَن کا مَرخَّم ۔
1533.Componentn.
جُز ۔ کن ۔ ٹکڑا ۔ ریزہ
Noun
تَرکِیبی جُز ۔ ٹُکڑا ۔ ریزہ ۔
Noun
جزو ۔ جزو ترتیب ۔ مشتمل حصّہ ۔
1534.Component partsNoun
اجزاۓ ترکیبی ۔ وہ اجزا جِن میں کِسی عدد یا مقدار کو تقسیم کیا جا سکتا ہو ۔
1535.Componentsn.
جُز ۔ کن ۔ ٹکڑا ۔ ریزہ
Noun
تَرکِیبی جُز ۔ ٹُکڑا ۔ ریزہ ۔
Noun
جزو ۔ جزو ترتیب ۔ مشتمل حصّہ ۔
1536.Components of electric currentNoun
برقی رو کے اجزاۓ ترکیبی ۔ مُختَلِف برقی روئیں ۔
1537.Components of forceNoun
قُوَّت کے اجزا ۔ کوئی قُوَّت بعض اوقات دو قُوتوں سے عِبارت ہوتی ہے ۔
1538.Comportv.n.
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ موافق کرنا ۔ ہم ساز ہونا
Verb
چلَن اِختیار کَرنا ۔ تمِیز سے پیش آنا ۔ مِلانا ۔
1539.Comportedv.n.
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ موافق کرنا ۔ ہم ساز ہونا
Verb
چلَن اِختیار کَرنا ۔ تمِیز سے پیش آنا ۔ مِلانا ۔
1540.Comportingv.n.
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ موافق کرنا ۔ ہم ساز ہونا
Verb
چلَن اِختیار کَرنا ۔ تمِیز سے پیش آنا ۔ مِلانا ۔
1541.ComportmentNoun
بَرتاوٴ ۔ چَال ڈَھال ۔ میل ۔
1542.Comportsv.n.
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ موافق کرنا ۔ ہم ساز ہونا
Verb
چلَن اِختیار کَرنا ۔ تمِیز سے پیش آنا ۔ مِلانا ۔
1543.Compos mentisLatin
اعلیٰ ذہنی صَلاحیتوں کا حامِل ۔ صِحَت مَند ذہَن کے مُتعَلِق
Adjective
صَحیح العقل ۔ صَحیح الدِماغ ۔ بَاہوش ۔
1544.Composev. a.
1. ترتیب دینا ۔ سریانا
2. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ بنانا ۔ رچنا ۔ لکھنا
3. حرف جوڑنا ۔ جمانا یا بٹھانا ۔ کمپوز کرنا
4. دھیرج دھرنا ۔ تھاوس لینا ۔ دھیر بندھانا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی دینا
Verb
تَرکِیب دینا ۔ جوڑنا ۔ سَنوارنا ۔
Verb
ترتیب دینا ۔ سنوارنا ۔ بنانا ۔ قابو پانا ۔ جمانا ۔
1545.Composedadj.
تھر ۔ دھیرا ۔ مستقل ۔ مجتمع ۔ سنجیدہ
Adjective
مُطمن ۔ پُر سکُون ۔ مُرکّب ۔
Verb
ترتیب دیا ہوا ۔ جوڑا ہوا ۔
v. a.
1. ترتیب دینا ۔ سریانا
2. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ بنانا ۔ رچنا ۔ لکھنا
3. حرف جوڑنا ۔ جمانا یا بٹھانا ۔ کمپوز کرنا
4. دھیرج دھرنا ۔ تھاوس لینا ۔ دھیر بندھانا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی دینا
Verb
تَرکِیب دینا ۔ جوڑنا ۔ سَنوارنا ۔
Verb
ترتیب دینا ۔ سنوارنا ۔ بنانا ۔ قابو پانا ۔ جمانا ۔
1546.Composedlyadv.
تھر سے ۔ دھیرج سے ۔ سنتوکھ سے ۔ ڈھارس سے ۔ دل جمعی سے ۔ ہوش و حواس سے
Adverb
اِطمِینَان کے سَاتھ ۔ ڈَھارَس سے ۔ دِلجمعی سے ۔
1547.Composednessn.
تِھر ۔ دھیرج ۔ ڈھارس ۔ استقلال ۔ دل جمعی ۔ سنتوکھ ۔ قرار ۔ اطمینان ۔ طمانیت
1548.Composern.
1. مصنف ۔ گرنتھ کرتا
2. گیت نکالنے والا ۔ راگ بنانے والا ۔ کمپوزر
Noun
نَغمہ سَاز ۔ موسِیقار ۔ رَاگ سَاز ۔
1549.Composersn.
1. مصنف ۔ گرنتھ کرتا
2. گیت نکالنے والا ۔ راگ بنانے والا ۔ کمپوزر
Noun
نَغمہ سَاز ۔ موسِیقار ۔ رَاگ سَاز ۔
1550.Composesv. a.
1. ترتیب دینا ۔ سریانا
2. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ بنانا ۔ رچنا ۔ لکھنا
3. حرف جوڑنا ۔ جمانا یا بٹھانا ۔ کمپوز کرنا
4. دھیرج دھرنا ۔ تھاوس لینا ۔ دھیر بندھانا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی دینا
Verb
تَرکِیب دینا ۔ جوڑنا ۔ سَنوارنا ۔
Verb
ترتیب دینا ۔ سنوارنا ۔ بنانا ۔ قابو پانا ۔ جمانا ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.