English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    Next
1526.Convictedv. a.
1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا
2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا
n.
1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی
2. قیدی بندھوا
Verb
جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔
Verb
مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا
1527.Convicted personسزاياب شخص ۔ جسے سزا دی گئی ہو
1528.Convicted prisonerسزاياب قيدی ۔ سزا يافتہ مجرم
1529.Convictingv. a.
1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا
2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا
n.
1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی
2. قیدی بندھوا
Verb
جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔
Verb
مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا
1530.Convicting courtسزا دہندہ عدالت
1531.Convictionn.
1. نشچئے ۔ اطمینان کلّی ۔ یقین کامل یا واثق
2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ ۔ ثبوت جرم
Noun
سزایابی ۔ سزا دہی ۔ اثباتِ جُرم ۔
Noun
سزا دہی ۔ سزايابی ۔ اعتماد ۔ تجويز
1532.Conviction previousسابقہ سزا يابی ۔
1533.Conviction slipپرچہ سزا ۔ پروانہ سزا ۔ اطلاع نامہ جو عدالت جيل حکام کو قيدی کے ساتھ ارسال کرتی ہے
1534.ConvictionalAdjective
اَثباتی ۔ توثیقی ۔ اَذعائی ۔
1535.Convictionsn.
1. نشچئے ۔ اطمینان کلّی ۔ یقین کامل یا واثق
2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ ۔ ثبوت جرم
Noun
سزایابی ۔ سزا دہی ۔ اثباتِ جُرم ۔
Noun
سزا دہی ۔ سزايابی ۔ اعتماد ۔ تجويز
1536.Convictsv. a.
1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا
2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا
n.
1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی
2. قیدی بندھوا
Verb
جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔
Verb
مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا
1537.Convincev. a.
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
Verb
قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔
Verb
منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔
1538.Convincedv. a.
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
Verb
قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔
Verb
منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔
1539.Convincesv. a.
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
Verb
قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔
Verb
منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔
1540.ConvincibleAdjective
معقولیت پسند ۔ قائل ۔ راسخ العقیدہ ۔
1541.ConvincingAdjective
قابل یقین ۔ ایسی خصوصیات کا حامِل جو کسی چیز کی حقیقت کا یقین دلا دیں ۔ یقینی ۔
Adjective
يقينی ۔ قائل کرنے والا ۔ يقين بخش
v. a.
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
Verb
قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔
Verb
منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔
1542.ConvincingnessNoun
معقولیت ۔ وثوق ۔ منوانے کی قابلیّت ۔
1543.Convivialadj.
دعوتی ۔ ضیافتی ۔ کاجی
Adjective
دعوتی ۔ ضیافتی ۔ جشنی ۔
1544.ConvivialityNoun
یار باشی ۔ زندہ دلی ۔ جشن سازی ۔
1545.Convocationn.
1. بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ
2. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ
Noun
جَلسہ تَقسیم اَسناد ۔ کنووکیشن ۔ اِجتماع ۔
1546.ConvocationalAdjective
اِجتماعی ۔ جامعی ۔ جَلسہ تَقسیم اسناد کے مُتعلق ۔
1547.Convocationsn.
1. بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ
2. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ
Noun
جَلسہ تَقسیم اَسناد ۔ کنووکیشن ۔ اِجتماع ۔
1548.Convokev. a.
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا
Verb
جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔
1549.Convokedv. a.
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا
Verb
جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔
1550.ConvokerNoun
داعی ۔ جامع ۔ جَلسہ بُلانے والا ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.