English to Urdu Translation

de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next
1526.Dentistryn.
دانت بنانے یا لگانے کا کام یا پیشہ۔ دندان سازی
Noun
دندان سازی۔ طِبُ الاسنان۔ وہ پیشہ جس کا تعلق دہنی خلقت ناقص۔
1527.Dentistsn.
دانت کے امراض کا طبیب۔ دانت بنانے یا لگانے والا۔ طبیب دندان۔ دندان ساز
Noun
دندان ساز۔ مُعالج دندان۔ طبیب دندان۔
1528.Dentitionn.
دانت نکلنا۔ دانت کا بڑھنا اور دکھائی دینا
Noun
تسنین۔ بنت دندان۔ دندانیت۔
Noun
عارضی دانتوں کے اُگنے کا عرصَہ ۔ ۔ عارضی یا دُودھ کے دانتوں کے اُگنے کا عرصَہ
1529.Dentitionsn.
دانت نکلنا۔ دانت کا بڑھنا اور دکھائی دینا
Noun
تسنین۔ بنت دندان۔ دندانیت۔
Noun
عارضی دانتوں کے اُگنے کا عرصَہ ۔ ۔ عارضی یا دُودھ کے دانتوں کے اُگنے کا عرصَہ
1530.Dentoidadj.
دانت سا۔ دانت کی شکل
1531.DentulousAdjective
دنتیلا۔ دانتوں والا۔ دندانہ دار۔
1532.DentureNoun
نقلی بتیسی۔ داندان چوکی۔ مصنوعی دانت۔ دانتوں کا چوکا۔
1533.Denudatev. a.
ننگا کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا
1534.Denudationn.
1. ننگا یا برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا
2. پانی کے بہنے سے مٹی کا پہاڑوں پر سے جاتا رہنا اور انکا صاف نکل آنا۔ پہاڑوں کی مٹی کا پانی سے دھل جانا
Noun
عُریاں کاری۔ تعریہ۔ تعریہ زمین۔ شکست و ریخت۔
1535.Denudationsn.
1. ننگا یا برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا
2. پانی کے بہنے سے مٹی کا پہاڑوں پر سے جاتا رہنا اور انکا صاف نکل آنا۔ پہاڑوں کی مٹی کا پانی سے دھل جانا
Noun
عُریاں کاری۔ تعریہ۔ تعریہ زمین۔ شکست و ریخت۔
1536.DenudativeAdjective
برہنہ کُنِندہ۔ عُریاں کرنے والا۔
1537.DenudeVerb
عُریاں کرنا۔ برہنہ کرنا۔ ننگا کرنا۔ کٹاوٴ کے عمل کا ہدف بنانا۔
v. a.
ننگا کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا
1538.DenudedNoun
جِسے ننگا یا عریاں کر دیا گیا ہو ۔
1539.DenumerableAdjective
قابل شمار چیز سے متعلق۔
1540.DenunciateVerb
کُھلم کُھلا ملامت کرنا۔ برسرعام الزام دینا۔ بُرا بھلا کہنا۔ گالیوں کی بوچھاڑ کرنا۔
1541.DenunciationNoun
تفضیح۔ کُھلم کُھلا ملامت۔ برسرعام الزام تراشی۔ بُرا بھلا کہنے کا عمل۔ شدید فضیحت۔
1542.DenunciativeAdjective
ملامت آمیز۔ پُردشنام۔ دُشنام آمیز۔
1543.DenunciatorNoun
ملامت کُنِندہ۔ دُشنام دَہِندہ۔
1544.Denyv. a.
1. ناٹنا۔ انکار کرنا
2. نہ دینا۔ نامنظور کرنا
Verb
انکار کرنا۔ تردید کرنا۔ تکزیب کرنا۔ غلط ٹھہرانا۔ ردّ کرنا۔ محروم کرنا۔
Verb
تکذيب کرنا ، رد کرنا ۔ انکار کرنا ۔ تسليم نہ کرنا
1545.Denyingv. a.
1. ناٹنا۔ انکار کرنا
2. نہ دینا۔ نامنظور کرنا
Verb
انکار کرنا۔ تردید کرنا۔ تکزیب کرنا۔ غلط ٹھہرانا۔ ردّ کرنا۔ محروم کرنا۔
Verb
تکذيب کرنا ، رد کرنا ۔ انکار کرنا ۔ تسليم نہ کرنا
1546.DenyinglyAdverb
انکار کرنے کے طریقے سے۔ تردید کے طور پر۔ تکذیب کے لحاظ سے۔
1547.Deo volenteAdverb
انشاء اللہ ۔ اللہ نے چاہا تو ۔ کسی کام کی تکميل کے ارادے سے کہنا
1548.Deodandn.
دیو ڈنڈ۔ بل۔ قربانی
1549.Deodarn.
ایک قسم کا سرو۔ دیودار
Noun
دیودار۔ دیار۔ صنوبر کی ایک نوع دیودار سے متعلق تناور درخت۔
1550.DeodorantNoun
عفونت رُبا ۔ دافع بَدبُو ۔ بدبووٴں کو تلف کرنے والا عامل ۔ ایسا مادَّہ جو کِسی چیز یا جگہ سے بدبُو دُور کر دے ۔
de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.