English to Urdu Translation
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 Next | ||
1526. | Dispensed | v.a. 2. نافذکرنا۔جاری کرنا۔عمل کرنا۔بجالانا Verb تقسیم کرنا ۔ بانٹنا ۔ دوا وغیرہ دینا۔ حصّے کر کے بانٹنا ۔ قوانین وغیرہ کا اطلاق کرنا ۔ دوا تیّار کرنا۔ دوا دینا۔ Verb کے بغير کام چلانا ۔ ترک کر دينا ۔ موقوف کر دينا ۔ معاف کرنا |
1527. | Dispenser | Noun نُسخہ ساز۔ دوا ساز۔ عطّار ۔ کوئی ایسی ترکیب جو کسی چیز کو معیّنہ مقدار میں تقسیم کرے ۔ مقسِم۔ |
1528. | Dispenses | v.a. 2. نافذکرنا۔جاری کرنا۔عمل کرنا۔بجالانا Verb تقسیم کرنا ۔ بانٹنا ۔ دوا وغیرہ دینا۔ حصّے کر کے بانٹنا ۔ قوانین وغیرہ کا اطلاق کرنا ۔ دوا تیّار کرنا۔ دوا دینا۔ Verb کے بغير کام چلانا ۔ ترک کر دينا ۔ موقوف کر دينا ۔ معاف کرنا |
1529. | Dispensing | v.a. 2. نافذکرنا۔جاری کرنا۔عمل کرنا۔بجالانا Verb تقسیم کرنا ۔ بانٹنا ۔ دوا وغیرہ دینا۔ حصّے کر کے بانٹنا ۔ قوانین وغیرہ کا اطلاق کرنا ۔ دوا تیّار کرنا۔ دوا دینا۔ Verb کے بغير کام چلانا ۔ ترک کر دينا ۔ موقوف کر دينا ۔ معاف کرنا |
1530. | Dispersal | Noun منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ ہونا Noun اِنتشار ۔ باہِر کی طرف بکھیر دینا ۔ |
1531. | Disperse | v.a. 2. بانٹنا ۔تقسیم کرنا Verb مُنتشر کرنا۔ مختلف سمتوں میں بھیج دینا ۔ تتر بتر کرنا۔ بھگا دینا۔ پراگندہ کرنا۔ بکھیرنا۔ انتشار میں ڈالنا۔ طیف بنانا۔ Verb تتر بتر ہونا ۔ منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ کرنا |
1532. | Dispersed | v.a. 2. بانٹنا ۔تقسیم کرنا Verb مُنتشر کرنا۔ مختلف سمتوں میں بھیج دینا ۔ تتر بتر کرنا۔ بھگا دینا۔ پراگندہ کرنا۔ بکھیرنا۔ انتشار میں ڈالنا۔ طیف بنانا۔ Verb تتر بتر ہونا ۔ منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ کرنا |
1533. | Dispersedly | Adverb منتشر ہونے کے انداز سے ۔ مختلف سمتوں میں بھیجنے کے نُقطہ نظر سے ۔ بکھرنے کے لحاظ سے ۔ Adverb جدا جدا ۔ الگ الگ ۔ بکھرے ہوئے ۔ منتشر |
1534. | Disperser | Noun منتشر کرنے والا ۔ مختلف سمتوں میں بھیجنے والا۔ بکھیرنے والا۔ |
1535. | Disperses | v.a. 2. بانٹنا ۔تقسیم کرنا Verb مُنتشر کرنا۔ مختلف سمتوں میں بھیج دینا ۔ تتر بتر کرنا۔ بھگا دینا۔ پراگندہ کرنا۔ بکھیرنا۔ انتشار میں ڈالنا۔ طیف بنانا۔ Verb تتر بتر ہونا ۔ منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ کرنا |
1536. | Dispersible | Adjective قابلِ انتشار۔ مُنتشر ۔ پراگندہ ۔ مختلف سمتوں میں بھیجنے کے قابل ۔ بکھیرنے کے قابل ۔ |
1537. | Dispersing | v.a. 2. بانٹنا ۔تقسیم کرنا Verb مُنتشر کرنا۔ مختلف سمتوں میں بھیج دینا ۔ تتر بتر کرنا۔ بھگا دینا۔ پراگندہ کرنا۔ بکھیرنا۔ انتشار میں ڈالنا۔ طیف بنانا۔ Verb تتر بتر ہونا ۔ منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ کرنا |
1538. | Dispersion | انتشار ۔ پراگندگی ۔ پھيلاو ۔ بکھراو Noun انتشار ۔ پراگندگی ۔ پھيلاو ۔ بکھراو Noun انتشار ۔ پھیلاوٴ۔ پراگندگی ۔ بکھراوٴ ۔ طیف ۔ انتشارِ نُور ۔ |
1539. | Dispersive | Adjective انتشاری ۔ متعلّق بہ انتشار ۔ |
1540. | Dispersively | Adverb انتشار کے نُقطہ نظر سے ۔ بِکھرنے کے لحاظ سے ۔ |
1541. | Dispersiveness | Noun انتشاریت ۔ |
1542. | Dispersoid | Noun منتشرہ ۔ دو کیمیاوی تشکیل جو اس وقت واقع ہوتی ہے ۔ جب ایک شے کے نفاست سے تقسیم شُدہ ذرات دُوسرے شے میں منتشر تعلیق کی حالت میں ہوتے ہیں۔ |
1543. | Dispirit | Verb نااُمید کرنا ۔ ہِمَت توڑنا ۔ مایُوس کرنا۔ حوصلہ شکنی کرنا۔ دِل توڑنا۔ |
1544. | Dispirited | Adjective نااُمِید ۔ ہمت توڑے ہوۓ ۔ مایُوس ۔ شِکستہ دِل ۔ |
1545. | Dispiritedly | Adverb نا اُمیدانہ ۔ مایُوسانہ ۔ شِکستہ حوصلے کے ساتھ ۔ شکستہ دلی سے ۔ |
1546. | Dispiritedness | Noun نااُمیدی ۔ مایُوسی ۔ ہِمَت شکنی ۔ |
1547. | Displace | v.a. 2. معزول کرنا۔موقوف کرنا Verb اپنی جگہ سے ہٹانا۔ سرکانا۔ بے محل کرنا۔ منتقل کرنا۔ بے گھر کر دینا۔ برطرف کر دینا۔ Verb ادھر ادھر کر دينا ۔ اصل جگہ سے ہٹا دينا |
1548. | Displaceable | Adjective قابلِ منتقلی ۔ اپنی جگہ سے ہٹانے کے قابل ۔ سرکانے کے قابل ۔ قابل برطرفی۔ جس کا متبادل مل سکے ۔ |
1549. | Displaced | v.a. 2. معزول کرنا۔موقوف کرنا Verb اپنی جگہ سے ہٹانا۔ سرکانا۔ بے محل کرنا۔ منتقل کرنا۔ بے گھر کر دینا۔ برطرف کر دینا۔ Verb ادھر ادھر کر دينا ۔ اصل جگہ سے ہٹا دينا |
1550. | Displaced persons | Noun مہاجر ۔ پناہ گير ۔ بے خانماں ۔ کسی دوسرے ملک سے ہجرت کر کے آئے ہوئے لوگ |
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.