English to Urdu Translation

ma found in 1,714 words & 69 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next
1526.MaternalismNoun
امومیت ۔ مادریت ۔ اُمیت ۔ مادری ہونے کی حالَت ۔
1527.MaternalisticAdjective
مادرانہ ۔ مادری ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
1528.MaternalisticallyAdverb
مادرانہ طَور سے ۔ مادری طَور سے ۔
1529.Maternitiesn.
مادری رشتہ۔ مادری طور و طریق۔ ماں کے سے ڈھنگ۔ (مامتا۔ زچگی)
Noun
امومَت ۔ زَچگی ۔ مادری طَور طَریق ۔ ماں بَننے کی حالَت ۔ مَمتا ۔ مامتا ۔
n.
شفا خانہٴ زچگی۔ شفاخانہٴ زچہ و بچہ
adj.
علم ریاضی کے متعلق۔ گنت سمبندھی۔ (ریاضیاتی)
1530.Maternityn.
مادری رشتہ۔ مادری طور و طریق۔ ماں کے سے ڈھنگ۔ (مامتا۔ زچگی)
Noun
امومَت ۔ زَچگی ۔ مادری طَور طَریق ۔ ماں بَننے کی حالَت ۔ مَمتا ۔ مامتا ۔
1531.Maternity hospitaln.
شفا خانہٴ زچگی۔ شفاخانہٴ زچہ و بچہ
1532.Matesn.
1. رفیق۔ ہم راہی۔ ہم مطلب۔ شریک۔ ساتھی۔ ہم صحبت۔ ہم جولی
2. نر یا مادہ۔ جوڑے میں سے ایک۔ جورو یا خصم
3. نائب خدا
4. معاون۔ مددگار۔ ہاتھ بچاؤ۔ (میٹ)
5. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا
n.
شطرنج میں شاہ کی ضیق۔ زچ۔ (مات)
v. a.
1. بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔ نکاح کرنا۔ جوڑ لگانا
2. برابری کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ ہم سری کرنا
Noun
جوڑے میں سے ایک ۔ رَفیق ۔ ساتھی ۔ ہَم صُحبَت ۔ بَرابَر ۔ ہَم سَر ۔
1533.MateyAdjective
دوستانہ ۔ مِلَنسار ۔ یار باش ۔
1534.MathNoun
ریاضی ۔ {بول چال}
1535.Mathematicadj.
علم ریاضی کے متعلق۔ گنت سمبندھی۔ (ریاضیاتی)
1536.MathematicalAdjective
ریاضی سے مُتعلِّق ۔ ریاضیاتی ۔ اصُول ریاضی کے مُطابَق ۔ قَطَعی ۔ حتمی ۔
adj.
علم ریاضی کے متعلق۔ گنت سمبندھی۔ (ریاضیاتی)
1537.Mathematicallyadv.
بقاعدہٴ علم ریاضی۔ ریاضی کے قاعدوں سے۔ گنت ریت سے
1538.Mathematiciann.
ریاضی داں۔ مہندس۔ گنت گیاتی (ماہر ریاضیات)
1539.Mathematiciansn.
ریاضی داں۔ مہندس۔ گنت گیاتی (ماہر ریاضیات)
1540.Mathematicsn.
علم ریاضی۔ ہندسہ۔ گنت بدیا۔ (ریاضیات)
متھے ميٹکس ۔ رياضی ۔ حساب
1541.Mathmatical logicNoun
ریاضیاتی مَنطَق ۔ علامتی مَنطَق ۔
1542.MathmaticallyAdverb
ریاضی کے طَریقے سے ۔ ریاضی کے قاعدوں سے ۔ بَقاعدہ عِلمِ ریاضی ۔
1543.MathmaticianNoun
ریاضی دان ۔ ماہِرِ ریاضی ۔
1544.MathmaticsNoun
ریاضی ۔ عِلمِ ریاضی ۔ وہ عِلم جِس کا تَعلُّق مِقدار ، ہیئت ، پیمائش اور تَرتیب سے ہے ۔
1545.Matinadj.
صبح کے وقت کا
Adjective
فَجری ۔ صُبَح کے وَقت کا ۔ صُبَح سے مُتعلِّق ۔
1546.MatinalAdjective
صُبح گاہی ۔ سحری ۔ فَجری ۔ صُبح سے مُتعلِّق ۔
1547.Matineen.
سہ پہر کا تماشا۔ میٹنی
Noun
دِن کا کھیل ۔ میٹنی ۔ دِن کے وَقت عمُوماً بعد دوپہر کی محفِل موسیقی یا ڈرامہ ۔
1548.Matineesn.
سہ پہر کا تماشا۔ میٹنی
Noun
دِن کا کھیل ۔ میٹنی ۔ دِن کے وَقت عمُوماً بعد دوپہر کی محفِل موسیقی یا ڈرامہ ۔
1549.Matingn.
1. رفیق۔ ہم راہی۔ ہم مطلب۔ شریک۔ ساتھی۔ ہم صحبت۔ ہم جولی
2. نر یا مادہ۔ جوڑے میں سے ایک۔ جورو یا خصم
3. نائب خدا
4. معاون۔ مددگار۔ ہاتھ بچاؤ۔ (میٹ)
5. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا
n.
شطرنج میں شاہ کی ضیق۔ زچ۔ (مات)
v. a.
1. بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔ نکاح کرنا۔ جوڑ لگانا
2. برابری کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ ہم سری کرنا
Noun
جوڑے میں سے ایک ۔ رَفیق ۔ ساتھی ۔ ہَم صُحبَت ۔ بَرابَر ۔ ہَم سَر ۔
1550.Matinsn. pl.
پربھاتی۔ صبح کی عبادت
عَلٰی الصُباح ثَنّا اور عِبادَت ۔
ma found in 1,714 words & 69 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.