English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next
1526.Unpleasantadj.
ناپسندیدہ۔ ناخوش۔ ان سہاونا
Adjective
ناخُوشگوار ۔ ناپَسَندیدہ ۔ نامَرغُوب ۔
1527.UnpleasantlyAdverb
ناخُوشگواری سے ۔ ناپَسَندیدگی سے ۔
1528.UnpleasantnessNoun
ناخُوشگواری ۔ ناپَسَندیدگی ۔ ناپَسَندیدہ واقعہ ۔
1529.UnplumbedAdjective
پنسال سے نہ ناپا ہوا ۔ عمق پیما سے نہ ناپا ہوا ۔ جس کی گہرائی نہ ناپی گئی ہو ۔
1530.Unpoeticaladj.
غیر شاعرانہ۔ جس میں شاعری نہ ہو۔ جس میں شعربت نہ ہو۔
1531.Unpolishedadj.
1. بے صیقل۔ بے جلا
2. بے سلیقہ۔ نا تراشیدہ۔ انگھڑ
1532.Unpoliticaladj.
غیر سیاسی۔ جسے سیاست سے کوئی تعلق نہ ہو
1533.Unpolledadj.
جس کا نام رائے دینے والوں کی فہرست میں نہ ہو۔
1534.Unpollutedadj.
جو بگڑا ہوا نہ ہو۔ نا آلودہ۔ پاک۔ صاف۔ اچھوتا
1535.Unpopularadj.
کم شہرت۔ بدنام۔ غیر مشہور۔ نامقبول
Adjective
غیر مقبول ۔ غیر ہر دل عزیز ۔ جسے عام طور پر لوگ پسند نہ کرتے ہوں ۔
1536.Unpopularitiesn.
بدنامی۔ کم شہرتی۔ نامقبولیت
Noun
غیر ہر دل عزیزی ۔ نامقبولیت ۔
1537.Unpopularityn.
بدنامی۔ کم شہرتی۔ نامقبولیت
Noun
غیر ہر دل عزیزی ۔ نامقبولیت ۔
1538.Unportableadj.
جو اٹھا لے جانے کے لائق نہ ہو
1539.Unpossessedadj.
غیر قابض۔ غیر مقبوضہ
1540.UnppeasedAdjective
غَیر تَسکین شُدہ ۔ غَیر تَشَفّی شُدہ ۔
1541.Unprecedentedadj.
غیر معمول۔ جس کی نظیر نہ ہو
Adjective
بے نظیر ۔ بے مثال ۔ جس کی نظیر نہ ہو ۔ بے مثل ۔ ان سنا ۔
1542.UnprecedentlyAdverb
معمول کے خلاف ۔ غیر مثالی طور پر ۔ غیر معمولی طور پر ۔
1543.UnpredictabilityNoun
ناقابلیتِ پیشگوئی ۔ پیش گوئی نہ کی جا سکنے کی اہلیت ۔
1544.UnpredictableAdjective
ناقابلِ پیشگوئی ۔ جس کے متعلق کوئی پیش گوئی نہ کی جا سکے ۔ جو پہلے سے نظر نہ آۓ ۔ ناپیش بیں ۔
1545.UnpredictablyAdverb
غیر پیش گوئی کے طور پر ۔
1546.Unprejudicedadj.
غیر متعصب۔ بے طرفدار۔ بے تعصب
Adjective
بے تَعصُّب ۔ طَرَف داری سے مُبَرّا ۔ غَیر جانَب دار ۔ بے لاگ ۔
1547.Unpremeditateadj.
حلیم۔ بے غرور۔ غریب
1548.UnpreparedAdjective
غَیر مُستَعِد ۔ غَیر تیار شُدہ حالَت میں ۔ جو تیار نہ ہو ۔ غَیر آمادہ ۔ غَیر مُرَتَّب ۔
1549.UnpreparednessNoun
غَیر مُستَعدی ۔ غَیر آمادگی ۔
1550.UnpresentableAdjective
کِسی مَجلِس میں مُتعارف کراۓ جانے کے ناقابِل ۔ بَدصُورت ۔ بَدنُما ۔ بھَدّا ۔ ناقابِلِ مَجلِس ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.