English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next
1526.Virulencen.
1. کڑواہٹ۔ تلخی۔ تیزی۔ کاٹ۔ حدت۔ زہریلا پن۔ سمیت۔ سختی۔ شدت
2. کھٹائی۔ خباثت۔ زیاں کاری۔ بدطینتی۔ خصومت
Noun
سمیت ۔ زہریلے ہونے کی صِفت ۔ زہریلی تاثیر ۔ زہریلا پَن ۔ بیماری پیدا کرنے کی جراثیمی صلاحیت ۔
1527.Virulencyn.
1. کڑواہٹ۔ تلخی۔ تیزی۔ کاٹ۔ حدت۔ زہریلا پن۔ سمیت۔ سختی۔ شدت
2. کھٹائی۔ خباثت۔ زیاں کاری۔ بدطینتی۔ خصومت
Noun
سمیت ۔ زہریلے ہونے کی صِفت ۔ زہریلی تاثیر ۔ زہریلا پَن ۔ بیماری پیدا کرنے کی جراثیمی صلاحیت ۔
1528.Virulentadj.
1. قاتل۔ زہریلا۔ کٹیلا۔ شدید۔ سخت۔ کڑوا۔ تلخ
2. موذی۔ بد طینت۔ بد خواہ۔ بد اندیش۔ کینہ ور
Adjective
سخت زہریلا ۔ سَمی ۔ مضرت رساں ۔ زِندگی کے لیے شدید طور پر مُضر ۔
1529.Virulentlyadv.
زیاں کاری سے۔ بدی سے۔ سختی سے
Adverb
زہریلے پَن کی حَد تک ۔ زہریلے پَن سے ۔ تلخی سے ۔
1530.Virusn.
زہریلا مادہ۔ متعدی امراض کا زہر۔ سمی مادہ۔ سمیت۔ وائرس
Noun
وائرس ۔ بَس ۔ سمیہ ۔ وہ زہر خردبینی ، تقطیر پذیر ، جو زندگی کی تمام اشکال میں بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔
1531.Virusesn.
زہریلا مادہ۔ متعدی امراض کا زہر۔ سمی مادہ۔ سمیت۔ وائرس
Noun
وائرس ۔ بَس ۔ سمیہ ۔ وہ زہر خردبینی ، تقطیر پذیر ، جو زندگی کی تمام اشکال میں بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔
1532.Visn.
بل۔ بس۔ زور۔ طاقت۔ سختی
Noun
قُوَّت ۔ طاقت ۔ زور ۔ توانائی ۔ بَل ۔
1533.Vis-a-visAdverb
روبرُو ۔ آمنے سامنے ۔ کے تعلّق سے ۔ کے مُقابلے میں ۔
1534.VisaNoun
ویزا ۔ کِسی مُلک کو جانے والے شخص کے پروانہ رابداری پر اِس مُلک کے نُمائندہ افسر مجاز کی یہ تصدیق کہ پڑتال کے بعد اِسے درست پایا ۔
1535.Visagen.
چھب۔ دید۔ لقا۔ منظر۔ چہرہ۔ منہ۔ رو۔ بشرہ
Noun
صُورت ۔ بَشرہ ۔ حُلیہ ۔ چہرہ ۔
1536.VisagedAdjective
صُورت کا ۔ حُلیے کا ۔ مُتعینہ قِسم کا ۔ مُرکبات میں استعمال ہوتا ہے ۔
1537.Visagesn.
چھب۔ دید۔ لقا۔ منظر۔ چہرہ۔ منہ۔ رو۔ بشرہ
Noun
صُورت ۔ بَشرہ ۔ حُلیہ ۔ چہرہ ۔
1538.Visavisn.
1. جو چیز ایک دوسرے کے مقابل ہو
2. گاڑی جس میں دو شخص آمنے سامنے بیٹھیں
1539.VisayanAdjective
ویزبان ۔ بی زبان ۔ فلپائن کے جزائر ویزبان میں رہنے والی سب سے بڑی مَقامی نسل سے ۔
1540.ViscachaNoun
وسکاچا ۔ جنوبی امریکا کا ایک بڑے جثے کا کُترنے والا جانور جو بل میں رہتا ہے ۔
1541.Visceran.
آنت۔ رودہ
Noun
احشا ۔ امعا ۔ رودہ ۔ انتیں ۔ جِسم کے کھوکھلے حِصّے میں موجود نرم داخلی اعضا ۔
1542.Visceraladj.
1. آنت کا۔ رودے کا
2. ذی حس
Adjective
احشانی ۔ داخلی اعضا سے مُتعلِّق ۔ اندرُونی اعضا کو مُتاثر کرنے والا ۔
1543.ViscerallyAdverb
اندرُونی اعضا کے لحاظ سے ۔ اندرونی طور پر ۔ احشانی طور پر ۔
1544.VisceroptosisNoun
بَطنی اعضا کا گِرنا یا نیچے کی طَرَف آجانا
1545.ViscidAdjective
لیس دار ۔ چُبکنے دار ۔ چِپچپا ۔ گاڑھا لیس دار ۔ لزوحی ۔
adj.
لسلسا۔ چپچپا۔ لعاب دار۔ لیس دار
Adjective
لزج ۔ چِپچپا ۔ لیس دار ۔ گاڑھا ۔ چپکنا ۔ چپک جانے والا ۔
1546.ViscidityNoun
چِپچپاہٹ ۔ لیس داری ۔ چپک ۔
1547.ViscidlyAdverb
چِپکتے ہوۓ ۔ چِپچپاہٹ سے ۔
1548.ViscoelasticAdjective
لیس دار ۔ چِپچپاہٹ اور لچک رکھنے والے مادّے سے مُتعلِّق ۔
1549.ViscometerNoun
لزوجت پیما ۔ سیال مادوں کا گاڑھا پن معلُوم کرنے کا آلہ ۔
1550.ViscopasteNoun
پَٹّی کی ایک قِسَم جِس میں دَوائی پہلے سے لَگی ہوتی ہے
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.