English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next
1551.ActomyosinNoun
ايکٹو مائيو سين ۔ ايک اِنقَباضی مُرَکَب ۔
1552.Actorn.
1. کرتا ۔ کرویا ۔ کرنے والا ۔ عامل ۔ فاعل
2. بھانڈ ۔ سوانگی ۔ سانگیت ۔ نقال ۔ اداکار
ايکٹر ۔ ادکار ۔ فنکار ۔
Noun
اداکار ۔ وہ جو اداکاری کَرتا ہو ۔
1553.Actorsn.
1. کرتا ۔ کرویا ۔ کرنے والا ۔ عامل ۔ فاعل
2. بھانڈ ۔ سوانگی ۔ سانگیت ۔ نقال ۔ اداکار
ايکٹر ۔ ادکار ۔ فنکار ۔
Noun
اداکار ۔ وہ جو اداکاری کَرتا ہو ۔
1554.Actrapidٹیکہ لَگنے کی جَگہ پَر جَلَن میں مُفید
1555.Actressn.
بھانڈنی ۔ نقالن ۔ اداکارہ
Noun
اداکارَہ عورَت فَنکارَہ ۔ ڈرامَہ يا فِلَم ميں کام کَرنے والی ۔
1556.Actressesn.
بھانڈنی ۔ نقالن ۔ اداکارہ
Noun
اداکارَہ عورَت فَنکارَہ ۔ ڈرامَہ يا فِلَم ميں کام کَرنے والی ۔
1557.Actsn.
کار ۔ کارواءی عمل
n.
1. کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل
2. آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ
3. چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ
4. دعویٰ ۔ قبضہ
5. آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی
v. a.
1. کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا
2. سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا
3. کام دینا ۔ کرنا
v.n.
1. کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا
2. اپنا کام کرنا
3. گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا
قانون،خدائ کام،فعل،عمل،کام کاج
Noun
کام ۔ فعل ۔ کاروائی ۔ قانون ۔
Verb, Interjection
مُحَرَک ہونا ۔ اثَر دِکھانا ۔ کارگَر ہونا ۔
1558.Acts of the apostiesNoun
رُسُولوں کے اعمال ۔
1559.Actualadj.
یتھارتھ ۔ واقعی ۔ حقیقی ۔ اصلی۔ اصل
Adjective
حقیقی ۔ واقعی ۔
Adjective
واقعی ۔ اصلی ۔ جو حقيقتاً اور مَعرُوضی طَور پَر موجُود ہو ۔ حَقيقی ۔
1560.Actual assetsAdjective
حقیقی اثاثے ۔ اصل اثاثہ جات ۔
1561.Actual damageAdjective
اصل نقصان ۔ حقیقی نقصان ۔
1562.Actual date of accurrenceAdjective
اصل تاریخ وقوع ۔
1563.Actual lossAdjective
حقیقی نقصان ۔
1564.Actual possessionAdjective
حقیقی قبضہ ۔
1565.Actual priceAdjective
اصلی قیمت ۔ حقیقی قیمت ۔
1566.ActualityAdjective
حقیقت ۔ امر واقع ۔
Noun
حَقيقَت ، اصلِيَت ۔ وہ جو اصَل يا حَقيقَت ہو ۔
1567.ActualizationNoun
حَقيقی يا اصلی بَنانے کا عمَل ۔ تَشکيل ۔ تَصَوَر پَذيری ۔
1568.ActualizeVerb
حَقيقی بَنا دينا ۔
1569.Actuallyadv.
حقیقت میں ۔ اصل میں ۔ دراصل ۔ فی الواقع ۔ درحقیقت
Adverb
دَر حَقيقَت ۔ اصلاً ۔ حَقيقی طَور پَر ۔ فی الواقِع ۔
1570.ActualnessNoun
فی اِلحَقيقَت ہونے کا وَصَف ۔
1571.Actualsadj.
یتھارتھ ۔ واقعی ۔ حقیقی ۔ اصلی۔ اصل
Adjective
حقیقی ۔ واقعی ۔
Adjective
واقعی ۔ اصلی ۔ جو حقيقتاً اور مَعرُوضی طَور پَر موجُود ہو ۔ حَقيقی ۔
1572.Actuariesn.
جان بیمہ لگانے والا
Noun
بیمے کا حساب کرنے والا ۔
Noun
کَلَرَک ۔ رَجِسٹرار ۔ کِسی مُشتَرِک سَرمايَہ کَمپنی ميں کوئی عُہدے دار ۔
1573.Actuaryn.
جان بیمہ لگانے والا
Noun
بیمے کا حساب کرنے والا ۔
Noun
کَلَرَک ۔ رَجِسٹرار ۔ کِسی مُشتَرِک سَرمايَہ کَمپنی ميں کوئی عُہدے دار ۔
1574.Actuary dutyNoun
زائد محصول ۔
1575.Actuary expensesNoun
زائد اخراجات ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.