English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 Next | ||
1551. | Carthaginian peace | Noun جَبری امَن ۔ امَن جو نَہايت سَخَت اور بے رَحمانَہ شَرائط پَر کِيا گَيا ہو ۔ |
1552. | Carthorse | n. چو پہیے کا گھوڑا |
1553. | Carthorses | n. چو پہیے کا گھوڑا |
1554. | Carthusian | Noun, Adjective کارتھُوزی يا قَرطاجنی فِرقے کا رُکَن ۔ |
1555. | Cartilage | n. کری، چبنی یا مرمری ہڈی Noun غَضرُوف ۔ کَری ۔ نَرَم ہَڈّی ۔ چَبنے والی ہَڈّی ۔ Noun ہڈی دار جانوروں میں مضبُوط اور لچک دار مادہ ۔ Noun کُرکُری ہَڈی ۔ غَضرُوف ۔ چَبنی ہَڈی ۔ |
1556. | Cartilages | n. کری، چبنی یا مرمری ہڈی Noun غَضرُوف ۔ کَری ۔ نَرَم ہَڈّی ۔ چَبنے والی ہَڈّی ۔ Noun ہڈی دار جانوروں میں مضبُوط اور لچک دار مادہ ۔ Noun کُرکُری ہَڈی ۔ غَضرُوف ۔ چَبنی ہَڈی ۔ |
1557. | Cartilaginous | Adjective غَضرُوفی ۔ غَضرُوف سے مُشابَہ ۔ کُرکُری ۔ |
1558. | Carting | n. گاڑی لادنا یا بھرنا ۔ گاڑی میں لے جانا n. گاڑی ۔ چھکڑا v. a. 1. گاڑی یا چھکڑے پر لاد کے لے جانا 2. گاڑی پر چڑھا کے پھرانا (سزا) چھَکڑا ۔ گاڑی ۔ ريڑھا ۔ يَّکا ۔ Noun ٹھيلا ۔ ہَتھ گاری ۔ چھَکڑا ۔ |
1559. | Cartload | n. گاڑی کا بھرت یا بوجھ ۔ گاڑی بھرت |
1560. | Cartloads | n. گاڑی کا بھرت یا بوجھ ۔ گاڑی بھرت |
1561. | Carto | Noun نقشہ ۔ نقشہ کش ۔ نقشہ بنانے والا ۔ |
1562. | Cartogram | Noun نَقشَہ شُمارِيات ۔ رَسمَہ ۔ کارٹوگرام ۔ |
1563. | Cartographer | n. رسام ۔ نقشہ کش ۔ نقشہ نگار Noun نَقشَہ نِگار ۔ نَقشے يا چارٹ بَنانے والا ۔ |
1564. | Cartographers | n. رسام ۔ نقشہ کش ۔ نقشہ نگار Noun نَقشَہ نِگار ۔ نَقشے يا چارٹ بَنانے والا ۔ |
1565. | Cartographic, cartographical | Adjective فَنِ نَقشَہ کَشی سے مُتَعلِق ۔ |
1566. | Cartographically | Adverb نَقشَہ کَشی کے طَريقے سے ۔ |
1567. | Cartographies | n. نقشہ کشی۔علم ترتیب نقشہ جات ۔ نقشہ نگاری Noun نَقشَہ نِگاری ۔ نَقشَہ کَشی ۔ |
1568. | Cartography | n. نقشہ کشی۔علم ترتیب نقشہ جات ۔ نقشہ نگاری Noun نَقشَہ نِگاری ۔ نَقشَہ کَشی ۔ |
1569. | Carton | Noun کارٹَن ۔ گَتّے کا ڈِبَہ ۔ |
1570. | Cartoon | n. بڑی تصویر ۔ پنچانہ تصویر ۔ کارٹون Noun کارٹُون ۔ طَنزِيَہ خاکَہ ۔ خاکَہ نِگاری کرنا ۔ |
1571. | Cartooned | n. بڑی تصویر ۔ پنچانہ تصویر ۔ کارٹون Noun کارٹُون ۔ طَنزِيَہ خاکَہ ۔ خاکَہ نِگاری کرنا ۔ |
1572. | Cartooning | n. بڑی تصویر ۔ پنچانہ تصویر ۔ کارٹون Noun کارٹُون ۔ طَنزِيَہ خاکَہ ۔ خاکَہ نِگاری کرنا ۔ |
1573. | Cartoonist | n. کارٹون نگار Noun کارٹُون نِگار ۔ کارٹُون بَنانے والا ۔ |
1574. | Cartoonists | n. کارٹون نگار Noun کارٹُون نِگار ۔ کارٹُون بَنانے والا ۔ |
1575. | Cartoons | n. بڑی تصویر ۔ پنچانہ تصویر ۔ کارٹون Noun کارٹُون ۔ طَنزِيَہ خاکَہ ۔ خاکَہ نِگاری کرنا ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.