English to Urdu Translation
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 58 59 60 61 62 63 | ||
1551. | Convokes | v. a. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا Verb جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔ |
1552. | Convoking | v. a. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا Verb جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔ |
1553. | Convolute | n.adj. بل کھایا ہوا ۔ بٹا ہوا ۔ لپٹا ہوا ۔ پیچاں ۔ پیچک ۔ انٹی Verb کُنڈلی مارنا ۔ بَل دینا ۔ لپیٹنا ۔ Noun ملفف ۔ اِس طرح لِپٹا ہوا کہ ایک حِصّہ دُوسرے حِصّے پر آۓ ۔ |
1554. | Convolution | n. 1. لپیٹ ۔ پیچ ۔ بلت 2. بل ۔ بلتی ۔ پیچیدگی Noun لپیٹ ۔ بَل ۔ لپٹی ہوئی حالت ۔ Noun لفیفہ ۔ لفائف ۔ دماغ کی سطح پر پائی جانے والی جھریوں کا بالائی حِصّہ ۔ |
1555. | Convolutional | Adjective بَل دار ۔ بٹا ہوا ۔ لپٹا ہوا ۔ |
1556. | Convolutions | Noun تَلافیف ۔ بَل، تہیں یا چَکَّر جَیسا کہ آنتوں میں اور دَماغ میں ہوتے ہَیں ۔ شَدید دَرد ۔ اینٹھَن کی کَیفیَت کا طاری ہونا n. 1. لپیٹ ۔ پیچ ۔ بلت 2. بل ۔ بلتی ۔ پیچیدگی Noun لپیٹ ۔ بَل ۔ لپٹی ہوئی حالت ۔ Noun لفیفہ ۔ لفائف ۔ دماغ کی سطح پر پائی جانے والی جھریوں کا بالائی حِصّہ ۔ |
1557. | Convolve | Verb لپیٹنا ۔ بَل دینا ۔ گولا بنانا ۔ |
1558. | Convolvement | Noun پیچیدگی ۔ بَل ۔ چکر ۔ |
1559. | Convolvulaceous | Adjective لبلابی ۔ عشق پیچہ کے مُتعلق ۔ |
1560. | Convolvulus | Noun جنگلی لبلاب بیل ۔ عشق پیچہ ۔ ایک پودا جو جنس لبلاب سے تَعلُق رکھتا ہو ۔ |
1561. | Convoy | n. 1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست 2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا 3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست v. a. حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا Verb کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔ |
1562. | Convoyed | n. 1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست 2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا 3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست v. a. حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا Verb کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔ |
1563. | Convoying | n. 1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست 2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا 3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست v. a. حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا Verb کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔ |
1564. | Convoys | n. 1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست 2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا 3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست v. a. حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا Verb کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔ |
1565. | Convulse | v. a. اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا Verb جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔ |
1566. | Convulsed | v. a. اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا Verb جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔ |
1567. | Convulses | v. a. اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا Verb جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔ |
1568. | Convulsing | v. a. اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا Verb جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔ |
1569. | Convulsion | n. اینٹھن ۔ مروڑ ۔ تشنجّ ۔ چہکبائی ۔ فالج Noun اینٹھن ۔ تشنج ۔ افراتفری ۔ Noun تشنج ۔ اینٹھن ۔ بے ہوشی میں عُضلات کا شِدَّت سے اینٹھنا یا ڈھیلا پرنا ۔ |
1570. | Convulsionary | Adjective ہل چل سے ۔ بیتابانہ ۔ تشنُّجی ۔ |
1571. | Convulsions | Latin تَشَنُّج ۔ عُضلات کا غَیر اِرادی طَور پر سُکَڑنا ۔ تَشَنُّج جِس میں جِسَم میں اکڑَن اور اینٹھَن ہوتی ہے n. اینٹھن ۔ مروڑ ۔ تشنجّ ۔ چہکبائی ۔ فالج Noun اینٹھن ۔ تشنج ۔ افراتفری ۔ Noun تشنج ۔ اینٹھن ۔ بے ہوشی میں عُضلات کا شِدَّت سے اینٹھنا یا ڈھیلا پرنا ۔ |
1572. | Convulsive | adj. اینٹھن یا مروڑ سا Adjective تشنُّج زدہ ۔ مُتشنَج ۔ تشنُّجی ۔ |
1573. | Convulsive therapy | Noun تَشَنَّجی طَریقَہ عِلاج ۔ مَرض کا بَرقی عِلاج ۔ ذہنی عارضہ کے عِلاج کا ایک طَریقَہ |
1574. | Cony | n. 1. خرگوش ۔ سُسا 2. بھولا ۔ سیدھا سادہ |
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 58 59 60 61 62 63 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.