English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next
1551.Emulsiveadj.
ملائم۔ نرم۔ رقیق۔ پتلا
1552.EmulsoidNoun
حلیب نُما ۔ کوئی مائع جو کسی دوسرے مائع میں مل کر لسونتی اختیار کرے ۔
1553.EmulsoidalAdjective
حلیبی ۔ دودھ آسا ۔
1554.EmzymologyNoun
عِلمِ خامرات ۔ خامرات کے فعل اور ساخت کے مُتعَلِق سائنس
1555.En 1. فعل کی علامت
2. جمع کی علامت۔ یں جیسے عورتیں، کتابیں
س۔ خوب
Noun
طباعت کے پیمانے ایم کی چوڑائی کا نصف ۔
1556.En brochetteسيخ پَر بھُنا ہُوا ۔
1557.En juicioAdjective
عدالتی ۔ عدالت کا
1558.En masseAdverb
مجموعی طور پر ۔ تمام و کمال ۔ اکٹھے ۔
1559.En routeAdverb
براستہ ۔ راستے میں ۔ اثناۓ سفر میں ۔
1560.En suiteAdjective, Adverb
سلسلہ وار ۔ یکے بعد دیگرے ۔
1561.Enablev. a.
لائق یا قابل کرنا۔ تقویت، اختیار، بل، شکتی، طاقت یا قوت دینا۔ سامرتھ کرنا۔ قدرت دینا۔ شکتی مان کرنا
Verb
مختار کرنا ۔ مجاز کرنا ۔ قابل کرنا ۔ آسان بنانا ۔
Verb
قابلِ ذکر کرنا يا بنانا ۔ مجاز کرنا ۔ مختار کرنا
1562.Enabledv. a.

1563.Enablesv. a.

1564.EnablingAdjective
خصوصی اختیار عطا کرنے والا ۔
v. a.
لائق یا قابل کرنا۔ تقویت، اختیار، بل، شکتی، طاقت یا قوت دینا۔ سامرتھ کرنا۔ قدرت دینا۔ شکتی مان کرنا
Verb
مختار کرنا ۔ مجاز کرنا ۔ قابل کرنا ۔ آسان بنانا ۔
Verb
قابلِ ذکر کرنا يا بنانا ۔ مجاز کرنا ۔ مختار کرنا
1565.Enabling act or statuteقانون جس کی رو سے کسی کام کے کرنے کا اختيار ديا جائے
1566.Enabling clauseشق اِختيار دہندہ ۔ قانُون ۔ ضابطہ ۔ آئين کی ايسی شق جس کے تحت کسی ادارے ، شخص يا حکومت کو کوئی اختياری حق ديا جاتا ہے
1567.Enactv. a.
1. تدوین کرنا۔ وضع کرنا۔ قانون بنانا۔ مقرر کرنا۔ آئین جاری کرنا
2. کرنا۔ پورا کرنا۔ دینا۔ ایفا کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا۔ انجام دینا۔ تعمیل کرنا
Verb
مظاہرہ فن کرنا ۔ ایکٹ بنانا ۔ قانون وضع کرنا ۔ مظاہرہ فن کرنا ۔
Verb
قانون وضع کرنا ۔ قانون تشکيل دينا ۔ قانون بنانا
1568.Enactedp. p.
مجربہ۔ نافذہ۔ مصدرہ
v. a.
1. تدوین کرنا۔ وضع کرنا۔ قانون بنانا۔ مقرر کرنا۔ آئین جاری کرنا
2. کرنا۔ پورا کرنا۔ دینا۔ ایفا کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا۔ انجام دینا۔ تعمیل کرنا
Verb
مظاہرہ فن کرنا ۔ ایکٹ بنانا ۔ قانون وضع کرنا ۔ مظاہرہ فن کرنا ۔
Verb
قانون وضع کرنا ۔ قانون تشکيل دينا ۔ قانون بنانا
1569.Enactingv. a.

1570.Enactionn.
اجرائے حکم۔ حکم جاری ہونا
1571.EnactiveAdjective
قانُون وضع کرنے کا مجاز ۔
1572.Enactmentn.
1. اجرا۔ توضیع۔ نفاذ۔ مسودہ قانون کو قانون بنانا
2. آئین۔ قانون۔ حکم قانون
Noun
قانون وضع کرنے کا عمل ۔ وضع شُدہ قانون ۔ فرمان ۔ قانون ۔
Noun
قانون سازی ۔ وضع قانون
1573.Enactmentsn.
1. اجرا۔ توضیع۔ نفاذ۔ مسودہ قانون کو قانون بنانا
2. آئین۔ قانون۔ حکم قانون
Noun
قانون وضع کرنے کا عمل ۔ وضع شُدہ قانون ۔ فرمان ۔ قانون ۔
Noun
قانون سازی ۔ وضع قانون
1574.EnactorNoun
قانون وضع کرنے والا ۔ قانون ساز ۔
1575.Enactsv. a.
1. تدوین کرنا۔ وضع کرنا۔ قانون بنانا۔ مقرر کرنا۔ آئین جاری کرنا
2. کرنا۔ پورا کرنا۔ دینا۔ ایفا کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا۔ انجام دینا۔ تعمیل کرنا
Verb
مظاہرہ فن کرنا ۔ ایکٹ بنانا ۔ قانون وضع کرنا ۔ مظاہرہ فن کرنا ۔
Verb
قانون وضع کرنا ۔ قانون تشکيل دينا ۔ قانون بنانا
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.