English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next
1551.Inattentiveadj.
کم توجہ
Adjective
بے توجَّہ ۔ بے اعتنا ۔ غافِل ۔ بے پروا ۔
1552.Inattentivelyadv.
بے پروائی سے
Adverb
بے توجہی سے ۔
1553.InattentivenessNoun
بے توجہی ۔
1554.Inaudibilitiesn.
بے آوازی۔ سنا نہ جا سکنا
1555.Inaudibilityn.
بے آوازی۔ سنا نہ جا سکنا
1556.Inaudibleadj.
جو سنائی نہ دے۔ غیر مسموع۔ چپ چاپ۔ بے آواز
Adjective
ناشنیدنی ۔ غیر مسمُوع ۔ جو سُنا نہ جا سکے ۔ جو سُنائی نہ دے ۔
1557.Inaudiblyadv.
چپکے سے۔ بہت دھیمی آواز سے
Adverb
غیر مسمُوع طور پر ۔ چُپکے سے ۔ بہت دھیمی آواز میں ۔
1558.Inauguraladj.
نئے عہدے پر۔ جلوس کرنے کا۔ افتتاحی
Adjective
اِفتتاحی ۔ تمہیدی ۔ تاسیسی ۔ اِبتدائی ۔ آغازی ۔
1559.Inauguratev. a.
نیا کام یا عہدہ،‌اس کی رسم ادا کرنے کے بعد دینا۔ افتتاح کرنا
Verb
اِفتتاح کرنا ۔ رسمی تقریبات کے ساتھ کِسی عہدے پر فائز کرنا ۔ نصب کرنا ۔
1560.Inauguratedv. a.
نیا کام یا عہدہ،‌اس کی رسم ادا کرنے کے بعد دینا۔ افتتاح کرنا
Verb
اِفتتاح کرنا ۔ رسمی تقریبات کے ساتھ کِسی عہدے پر فائز کرنا ۔ نصب کرنا ۔
1561.Inauguratesv. a.
نیا کام یا عہدہ،‌اس کی رسم ادا کرنے کے بعد دینا۔ افتتاح کرنا
Verb
اِفتتاح کرنا ۔ رسمی تقریبات کے ساتھ کِسی عہدے پر فائز کرنا ۔ نصب کرنا ۔
1562.Inauguratingv. a.
نیا کام یا عہدہ،‌اس کی رسم ادا کرنے کے بعد دینا۔ افتتاح کرنا
Verb
اِفتتاح کرنا ۔ رسمی تقریبات کے ساتھ کِسی عہدے پر فائز کرنا ۔ نصب کرنا ۔
1563.Inaugurationn.
آغاز نئے عہدے یا اچھے کام کا ادائے رسوم کے بعد۔ افتتاح۔ باضابطہ آغاز
n.
ملمع سازی۔ طلا کاری
Noun
اِفتتاح ۔ باضابطہ آغاز ۔ مُلمع سازی ۔ طلا کاری ۔
1564.Inauguration dayNoun
روز تاسیس ۔ یوم اِفتتاح ۔ ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کے صدر کے عُہدہ سنبھالنے کا دِن ۔
1565.Inaugurationsn.
آغاز نئے عہدے یا اچھے کام کا ادائے رسوم کے بعد۔ افتتاح۔ باضابطہ آغاز
n.
ملمع سازی۔ طلا کاری
Noun
اِفتتاح ۔ باضابطہ آغاز ۔ مُلمع سازی ۔ طلا کاری ۔
1566.InauguratorNoun
اِفتتاح ۔ باضابطہ آغاز ۔ مُلمع سازی ۔ طلا کاری ۔
1567.Inauguratoryadj.
نئے عہدے پر۔ جلوس کرنے کا۔ افتتاحی
Adjective
اِفتتاحی ۔ تمہیدی ۔ تاسیسی ۔ اِبتدائی ۔ آغازی ۔
1568.Inauspiciousadj.
اشبھ۔ بدشگون۔ نامبارک۔ نحس۔ منحوس۔ بدفال
Adjective
بدشگُون ۔ منحُوس ۔ نحس ۔ غیر مساعِد ۔ بدفال ۔
1569.Inauspiciouslyadv.
نحوست سے۔ بد فالی سے۔ بد شگونی سے
Adverb
بدشگُونی سے ۔ نحوست سے ۔ بدفالی سے ۔
1570.Inauspiciousnessn.
بدشگونی۔ نحوست۔ بدفالی
Noun
بدشگونی ۔ نحوست ۔ بدفالی ۔
1571.Inbeingn.
اصلیت
1572.InboardAdjective, Adverb
وسط جہاز ۔ جہاز کے ڈھانچے کے مرکز کی طرف ۔ جہاز کا ۔
1573.InboranAdjective
پيدا ئشی ۔ اَ صلی۔ذ اتی ۔ فِطر ی ۔ جَنمی
1574.Inbornadj.
ذاتی۔ خلقی۔ جبلی۔ پیدائشی۔ جنمی۔ اصلی
Adjective
پیدائشی ۔ خلقی ۔ جبلی ۔ فِطری ۔ ذاتی ۔ جنمی ۔
adj.
Adjective
پیدائشی ۔ خلقی ۔ فِطری طور پر جِسم سے مُتَعلِّق ۔ جنمی ۔ اصلی ۔
Noun
فِطری ۔ پَیدائشی ۔ جینز پر مُنحَصَر
1575.InboundAdjective
زیر تحویل ۔ تحویل ۔ گھر کی طرف آنے والا ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.