English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next
1551.Schoolmistressn.
استانی۔ معلمہ۔ آتو۔ پنڈتاین
Noun
مُعلِّمَہ ۔ مُنتَظِمَہ ۔ اُستانی ۔ سکُول کی نِگران عورَت ۔
1552.SchoolroomNoun
دَرسی کَمرَہ ۔ کَمرَہ تَعليم ۔ پَڑھائی کا کَمرَہ ۔ وہ کَمرَہ جَہاں اسکُول قائم ہو ۔
1553.Schoolsn.
1. مدرسہ
2. معرفت۔ عکم الہیٰ۔ منطق۔ یا فقہ وغیرہ کا مدرسہ
3. طریقہ۔ مذہب۔ (مسلک۔ دبستان۹
4. فرقہ علماء
5. طالب علم۔ شاگرد۔ مرید
v. a.
1. تربیت کرنا۔سکھانا۔ نڈھانا۔ تعلیم دینا
2. ڈانٹنا۔ فہمائش کرنا۔ تنبیہ کرنا۔ تادیب کرنا
Noun
اسکُول ۔ مَدرَسَّہ ۔ دَرس گاہ ۔ مَکتَب ۔ تَعليمی اِدارَہ ۔
1554.SchoolteacherNoun
اُستاد ۔ مُعلِّم ۔ اُستانی ۔ مُعلِّمَہ ۔
1555.SchoolteachingNoun
پَڑھائی ۔ تَعليم ۔ تَربِيَت ۔ تَدريس ۔
1556.SchoolworkNoun
اسکُول کا کام ۔ وہ کام جو پَڑھائی سے مُتعلِق ہو ۔
1557.Schoonern.
دو مستول کا جہاز
Noun
(جَہاز رانی) اسکُونَر ۔ ايک بادبانی جَہاز ۔ (قَديم ) بَند گاڑی ۔
1558.Schooner-riggedAdjective
دو مَستُولی ۔ جِس کے دو مَستُول ہوں ۔
1559.Schoonersn.
دو مستول کا جہاز
Noun
(جَہاز رانی) اسکُونَر ۔ ايک بادبانی جَہاز ۔ (قَديم ) بَند گاڑی ۔
1560.SchorlNoun
سِياہ تُرمَلين ۔ شارل ۔
1561.SchorlaceousAdjective
سِيّاہ تُرمَلين سے مُشابَہ ۔ شارلی ۔
1562.SchottischeNoun
شوٹِش ۔ گول رَقص ۔ ايک گول ناچ ۔ اِس رَقص کے مُناسِب موسيقی ۔
1563.Schuit, schuytNoun
اسکُوٹِٹ ۔ ايک ڈُچ (وُلَنديزی) کَشتی جِس کا پيندا چِپٹا اور آگا چوڑا ہوتا ہے ۔
1564.Schultz-charlton testNoun
پَسینَہ ٹیسٹ ۔ اگَر سِلوَر نائٹرَیٹ پوٹاشیَم کَرومیٹ کی پیٹری ڈِش کو ہَاتھ کی ہَتھَیلی کے سَاتھ دَباتے ہَیں تو پَسینَہ میں زائد کَلورائیڈز نُمایاں سَفَید پَرِنٹ بَنَاتے ہَیں
1565.SchussNoun
سيدھی پَہاڑی ڈھَلان کی بَرف پَر تير رَفتار اسکی ۔ بَرف دوڑ کی پَٹی ۔
1566.SchwaNoun
(صُوتِيات) شوا ۔ اکثَر رُکَن تَہَجی کے دَرمِيانی حَرفِ عِلَّت کی وہ آواز جِس پَرانگريزی ميں زور نہيں دِيا جاتا ۔
1567.Schwartze`s operationNoun
بیمار ہَڈّی کو کاٹنے کے لیے مَسٹائیڈ زائدے کا کھولنا
1568.Sciaenoid, sciaenidNoun
سِيانوائڈ مَچھلی ۔ گوشت خور ۔ خار پَر مَچھلِيوں کے خاندان ميں سے کوئی ۔
1569.Sciagrphyn.
1. سائے سے وقت جاننے کرنے فن
2. عمارت کا کھڑا نقشہ۔ عمارت کی تصویر یک چشمی یا نیم رخی
3. سائے کے اندازے سے نقشہ کھینچنے کا فن
1570.Sciathericallyadv.
دھوپ گھڑی کے طور پر
1571.Sciaticn.
کولہا رہ جانے کی بیماری۔ عرق النساء۔ نقرس سرین
Adjective
کُولھے کا ۔ کُولھے پَر اثَر انداز ہونے والی يا اُس سے مُتعلِقَہ ۔
1572.SciaticaNoun
عرق النِسا ۔ شیاٹِک عصب کی تَقسیم کی لَکیر میں دَرد ۔ ساری ٹانگ میں دَرد ۔
Noun
(امراضِيات) نَقرَس سُرين ۔ رَمينگی ۔ عِرقُ النِسا ۔
n.
کولہا رہ جانے کی بیماری۔ عرق النساء۔ نقرس سرین
Adjective
کُولھے کا ۔ کُولھے پَر اثَر انداز ہونے والی يا اُس سے مُتعلِقَہ ۔
1573.Sciencen.
1. علم۔ واقفیت۔ گیان۔ (سائنس)
2. بدیای۔ علم
3. حکمت۔ علم وفضل
سائنس ۔ حکمت ۔ علم
Noun
سائنس ۔ حِکمَت ۔ عِلم ۔ خَصُوصاً حَقائق يا اصُولوں کا عِلم ۔
1574.Science fictionNoun
سائنسی افسانَہ ۔ سائنسی کَہانی ۔ عجيب و غَريب ناوَل ۔
1575.Sciencesn.
1. علم۔ واقفیت۔ گیان۔ (سائنس)
2. بدیای۔ علم
3. حکمت۔ علم وفضل
سائنس ۔ حکمت ۔ علم
Noun
سائنس ۔ حِکمَت ۔ عِلم ۔ خَصُوصاً حَقائق يا اصُولوں کا عِلم ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.