English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 Next | ||
1551. | Unpretentious | Adjective مُنکَسَر ۔ طَمطَراق سے پاک ۔ نُمائش سے پاک ۔ سیدھا ۔ سادا ۔ adj. حلیم۔ بے غرور۔ غریب |
1552. | Unpretentiously | Adverb بے طَمطراق کے ۔ اِنکسار کے ساتھ ۔ سیدھے سادے طَور پر ۔ |
1553. | Unpretentiousness | Noun اِنکساری ۔ سادگی ۔ عاجزی ۔ |
1554. | Unpriestly | adv. پادری کی وضع کے خلاف |
1555. | Unprincely | adj. غیر ملوکانہ۔ بادشاہی منصب یا وضع کے خلاف |
1556. | Unprincipled | adj. بد خصلت۔ بد اطوار۔ جو پابند ایمان کا نہ ہو۔ بد ذات Adjective بے اصُولا ۔ جو کِسی اِخلاقی اصُول کا پابَند نہ ہو ۔ بے ایمان ۔ ناہَنجار ۔ بے اصُول ۔ |
1557. | Unprintable | Adjective ناقابِلِ طَباعت و اشاعت عمُوماً فَحاشی کی بِنا پر ۔ جارحانہ ۔ توہین آمیز ۔ |
1558. | Unprinted | adj. بغیر چھاپا۔ قلمی۔ غیر مطبوعہ |
1559. | Unproductive | adj. بنجر۔ اوسر۔ بے تاثیر۔ بے منفعت Adjective غَیر زَرخیز ۔ جو اچھی فَصلیں نہ اُگاۓ ۔ جو مُنافع نہ کَماۓ ۔ غَیر موثَّر ۔ |
1560. | Unproductively | Adverb غَیر مُنافع بَخش طَور پر ۔ غَیر پَیداواری طَریقے سے ۔ |
1561. | Unproductiveness | Noun غَیر زَرخیزی ۔ غَیر مُنفَعت بَخشی ۔ غَیر پَیداواری ۔ |
1562. | Unprofessional | Adjective غَیر پیشہ وَر ۔ کِسی پیشے کے اصُولوں کے مَنافی ۔ کِسی پیشے سے تَعلُّق نہ رَکھنے والا ۔ خارجی ۔ |
1563. | Unprofessionally | Adverb غَیر پیشہ ورانہ ۔ پیشے کے آداب کے خَلاف ۔ |
1564. | Unprofitable | adj. بے منفعت۔ بے سود۔ بے فائدہ Adjective غَیر نَفَع بَخش ۔ فائدہ نہ لانے والا ۔ بے کار ۔ لاحاصِل ۔ غَیر مُفید ۔ |
1565. | Unprofitableness | Noun غَیر نَفَع بَخش حالَت ۔ غَیر مُفید ہونے کی کیفیت ۔ لاحاصلی ۔ |
1566. | Unprofitably | adv. بے فائدہ۔ بے منفعت طریقے پر Adverb غَیر مُنافَع بَخش طَریقے سے ۔ غَیر مُفید طَریقے سے ۔ لاحاصِل طَور پر ۔ |
1567. | Unprogressive | adj. غیر ترقی پسند۔ غیر اصلاح پسند۔ رجعت پسند۔ رجعت پسندانہ |
1568. | Unprohibited | adj. غیر ممنوعہ۔ جس کی ممانعت نہ ہو |
1569. | Unpromising | adj. نا ہونہار۔ نا خلف۔ نا شدنی |
1570. | Unpromulgated | adj. غیر مشہور |
1571. | Unpronounceable | adj. غیر ملفوظ۔ جو اچارن نہ ہو Adjective جِس کا تَلَفُّظ صَحیح طَور پر ادا نہ کیا جا سَکے ۔ جِس کو کوئی نام نہ دیا جا سَکے ۔ ناقابِلِ ذِکَر ۔ ناقابِلِ اِظہار ۔ |
1572. | Unpropitious | adj. نامساعد۔ نامہربان۔ منحوس۔ کم بخت |
1573. | Unproportioned | adj. بےاندازہ۔ بے شمار۔ غیر متناسب |
1574. | Unprosperous | adj. بد بخت۔ بد نصیب۔ ابھاگی۔ مفلوک الحال۔ تنگ دست |
1575. | Unprotected | adj. بے حمائتی۔ بے سایہ۔ بیکس۔ بے حفاظت۔ غیر محفوظ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.