English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next
1551.ViscoseNoun
لزج مائع ۔ کاسٹِک سوڈے اور کاربن ڈائی سلفائیڈ کے سلولوز پر تعامل سے بننے والا لیس دار مادہ ۔
1552.Viscosityn.
1. لعاب داری۔ لسلساہٹ۔ چپچپاہٹ
2. چیپ۔ لعاب۔ لیس
Noun
لزوجت ۔ گاڑھی چِپچپاہٹ ۔ سیال مادے کی اپنی سالموں کی باہمی حرکت کے خلاف مزاحمت ۔
1553.Viscountn.
انگلستان میں ایک درجے سے امراء کا خطاب
Noun
وائی کاوٴنٹ ۔ ایک سردار جو ارل سے چھوٹا اور بیرن سے بڑا ہوتا ہے ۔
1554.ViscountcyNoun
وائی کاوٴنٹ کا رُتبہ ۔
1555.Viscountessn.
ایک درجہ کے ایک امیر کی بیوی کا خطاب
Noun
وائی کاوٴنٹ کی بیوی ۔ وائی کاوٴنٹ کے مرتبے کی کوئی عورت ۔
1556.Viscountessesn.
ایک درجہ کے ایک امیر کی بیوی کا خطاب
Noun
وائی کاوٴنٹ کی بیوی ۔ وائی کاوٴنٹ کے مرتبے کی کوئی عورت ۔
adj.
لسلسا۔ چپچپا۔ لعاب دار۔ لیس دار
Adjective
لزج ۔ چِپچپا ۔ لیس دار ۔ گاڑھا ۔ چپکنا ۔ چپک جانے والا ۔
1557.Viscountsn.
انگلستان میں ایک درجے سے امراء کا خطاب
Noun
وائی کاوٴنٹ ۔ ایک سردار جو ارل سے چھوٹا اور بیرن سے بڑا ہوتا ہے ۔
1558.Viscousadj.
لسلسا۔ چپچپا۔ لعاب دار۔ لیس دار
Adjective
لزج ۔ چِپچپا ۔ لیس دار ۔ گاڑھا ۔ چپکنا ۔ چپک جانے والا ۔
1559.ViscouslyAdverb
چِپچپے پَن سے ۔
1560.ViscousnessNoun
چِپچپاہٹ ۔
1561.Viscousness, viscidityn.
1. لعاب داری۔ لسلساہٹ۔ چپچپاہٹ
2. چیپ۔ لعاب۔ لیس
Noun
لزوجت ۔ گاڑھی چِپچپاہٹ ۔ سیال مادے کی اپنی سالموں کی باہمی حرکت کے خلاف مزاحمت ۔
1562.Visen.
پکڑنے کا ایک آلہ
Noun
شکنجہ ۔ دو جبڑوں والا ۔ داب والا کوئی آلہ جو کِسی پیچ کی مدد سے کھولے اور بند کیے جا سکیں ۔
1563.Visedn.
پکڑنے کا ایک آلہ
Noun
شکنجہ ۔ دو جبڑوں والا ۔ داب والا کوئی آلہ جو کِسی پیچ کی مدد سے کھولے اور بند کیے جا سکیں ۔
n.
رؤیت۔ دید۔ نموداری۔ ظہور
Noun
رویت ۔ ظہُور ۔ نظر آنے کی حالت ۔ وہ آسانی جِس سے مُختلِف حالات میں فِضا میں اشیا دیکھی جا سکتی ہیں ۔
1564.Visesn.

1565.VishnuNoun
وِشنو ۔ ہِندووٴں کا ایک دیوتا جو زِندہ رکھنے والا ۔
1566.VishnuismNoun
وِشنومت ۔
1567.VishnuiteNoun
وِشنو کا پُجاری ۔ وِشنو کا ماننے والا ۔
1568.Visibilityn.
رؤیت۔ دید۔ نموداری۔ ظہور
Noun
رویت ۔ ظہُور ۔ نظر آنے کی حالت ۔ وہ آسانی جِس سے مُختلِف حالات میں فِضا میں اشیا دیکھی جا سکتی ہیں ۔
1569.Visibleadj.
1. نمودار۔ آشکارا۔ گوچری۔ پرگھٹ
2. صریح۔ ظاہر۔ پرتکش۔ مرئی
Adjective
رویت پذیر ۔ مرئی ۔ دیکھے جانے کی قابِل ۔ آنکھ سے محسُوس ہونے والا ۔
1570.Visible speechNoun
صوتیاتی حروف کا ایک نِظام جِس میں ہر مُمکِن تقریری آواز اپنے تلفظ کا اسلوب ظاہِر کر دیتی ہے ۔
1571.VisiblenessNoun
رویت ۔ دید ۔ دیدار ۔ کشف ۔ نموداری ۔
n.
رؤیت۔ دید۔ نموداری۔ ظہور
Noun
رویت ۔ ظہُور ۔ نظر آنے کی حالت ۔ وہ آسانی جِس سے مُختلِف حالات میں فِضا میں اشیا دیکھی جا سکتی ہیں ۔
1572.Visiblyadv.
صریحاً۔ ظاہراً
Adverb
ظاہِراً ۔ صریحاً ۔ محسوس طور پر ۔ واضع طور پر ۔
1573.Visingn.
پکڑنے کا ایک آلہ
Noun
شکنجہ ۔ دو جبڑوں والا ۔ داب والا کوئی آلہ جو کِسی پیچ کی مدد سے کھولے اور بند کیے جا سکیں ۔
n.
رؤیت۔ دید۔ نموداری۔ ظہور
Noun
رویت ۔ ظہُور ۔ نظر آنے کی حالت ۔ وہ آسانی جِس سے مُختلِف حالات میں فِضا میں اشیا دیکھی جا سکتی ہیں ۔
1574.Visionn.
1. بصارت۔ بینائی۔ نظر۔ نگاہ۔ جوت
2. قوت باصرہ۔ درشٹی
3. جو چیز دیکھنے میں آئے۔ دید
4. سایہ۔ بھوت۔ سراب۔ مرگ ترشنا۔ دھوکا
5. الہام ربانی۔ وحی۔ خواب و خیال۔ خیال۔ وہم۔ لہر
Noun
بِصارت ۔ بینائی ۔ رویت ۔ کَشَف ۔ دیکھنے کا عمل ۔
1575.VisionalAdjective
رویائی ۔ بصری ۔ نظری ۔ کَشفی ۔ خیالی ۔ وہمی ۔
n.adj.
1. بھرمی۔ الہامیہ۔ موہوم
2. خیالی۔ تصوری۔ بے اصل۔ بے بنیاد
n.
خبطی۔ پریشاں خیال۔ من موجی۔ خیالی بندہ۔ صاحب کشف شخص۔ خیال پرست آدمی
Adjective
تخیلی ۔ خیالی ۔ غیر عملی خیالات والا ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.