English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next
1551.Whign.
انگلستان میں اراکین سلطنت کا ایک فرقہ جو رعایا کے حقوق کا حامی ہے
Noun
اِنقلاب کے مقامی حامی جو ٹوری پارٹی کے مُخالِف ہیں ۔
1552.WhiggeryNoun
وِھگ پارٹی کے اصُول و نظریات ۔
1553.WhiggishAdjective
وِھگ کا ۔ کِسی قدر وھگ خیالات کا حامی ۔
1554.WhiggishlyAdverb
وھگ کے انداز میں ۔
1555.WhiggishnessNoun
وِھگ خیالات ۔
1556.WhigmaleerieNoun
واہمہ ۔ من کی موج ۔ من کی لہر ۔ وہمی قِسم کا کوئی حُسن ۔ کھلونا ۔
1557.Whilev. a.
وقت گنوانا،‌بتانا، گزارنا یا کھونا
n.
وقت۔ عرصہ۔ مدت۔ کال
adv.
جب۔ جس وقت۔ ہر گاہ۔ جتنے میں۔ جس اثنا میں۔ درحالیکہ
Noun
وَقت کا وقفہ ۔ مُدَّت ۔ عرصہ ۔ میعاد ۔ کِسی کا وقت ۔
1558.Whiledv. a.
وقت گنوانا،‌بتانا، گزارنا یا کھونا
n.
وقت۔ عرصہ۔ مدت۔ کال
adv.
جب۔ جس وقت۔ ہر گاہ۔ جتنے میں۔ جس اثنا میں۔ درحالیکہ
Noun
وَقت کا وقفہ ۔ مُدَّت ۔ عرصہ ۔ میعاد ۔ کِسی کا وقت ۔
1559.WhilesConjunction
جب کبھی ۔ کبھی کبھار ۔
v. a.
وقت گنوانا،‌بتانا، گزارنا یا کھونا
n.
وقت۔ عرصہ۔ مدت۔ کال
adv.
جب۔ جس وقت۔ ہر گاہ۔ جتنے میں۔ جس اثنا میں۔ درحالیکہ
Noun
وَقت کا وقفہ ۔ مُدَّت ۔ عرصہ ۔ میعاد ۔ کِسی کا وقت ۔
1560.Whilingv. a.
وقت گنوانا،‌بتانا، گزارنا یا کھونا
n.
وقت۔ عرصہ۔ مدت۔ کال
adv.
جب۔ جس وقت۔ ہر گاہ۔ جتنے میں۔ جس اثنا میں۔ درحالیکہ
Noun
وَقت کا وقفہ ۔ مُدَّت ۔ عرصہ ۔ میعاد ۔ کِسی کا وقت ۔
1561.Whilstadv.
جب۔ جس وقت
Conjunction
جب ۔ جب تک ۔ جِس اثنا میں ۔
1562.Whimn.
لہر۔ موج۔ ترنگ۔ خیال۔ وہم۔ خبط
Noun
خیال ۔ دُھن ۔ اچانک ذہنی رو ۔ من کی موج ۔ ترنگ ۔ خبط ۔
1563.WhimbrelNoun
ایک قِسم کی مُرغابی ، پن ککڑی ۔ یورپی پرِندہ جِس کے نیچے کی طرف جُھکی ہوئی لمبی چُونچ نُمایاں ہوتی ہے ۔
1564.Whimperv. n.
بچے کا روں روں کرنا۔ رریانا۔ ٹھنکنا
Verb
رونا ، بسورنا ۔ ہلکی اور شِکستہ آواز سے رریانا جیسا کُتّا رریاتا ہے ۔ ریں ریں کرنا ۔
1565.Whimperedv. n.
بچے کا روں روں کرنا۔ رریانا۔ ٹھنکنا
Verb
رونا ، بسورنا ۔ ہلکی اور شِکستہ آواز سے رریانا جیسا کُتّا رریاتا ہے ۔ ریں ریں کرنا ۔
1566.WhimpererNoun
بسورنے والا ۔ رُوں رُوں کرنے والا ۔
1567.WhimperingNoun
منمنانے کرنے کا عمل ۔ ریں ریں کرنے کا عمل ۔
v. n.
بچے کا روں روں کرنا۔ رریانا۔ ٹھنکنا
Verb
رونا ، بسورنا ۔ ہلکی اور شِکستہ آواز سے رریانا جیسا کُتّا رریاتا ہے ۔ ریں ریں کرنا ۔
1568.Whimpersv. n.
بچے کا روں روں کرنا۔ رریانا۔ ٹھنکنا
Verb
رونا ، بسورنا ۔ ہلکی اور شِکستہ آواز سے رریانا جیسا کُتّا رریاتا ہے ۔ ریں ریں کرنا ۔
1569.Whimsn.
لہر۔ موج۔ ترنگ۔ خیال۔ وہم۔ خبط
Noun
خیال ۔ دُھن ۔ اچانک ذہنی رو ۔ من کی موج ۔ ترنگ ۔ خبط ۔
1570.Whimsicaladj.
1. لہری۔ موجی۔ ترنگی۔ وہمی۔ خبطی۔ متلون مزاج
2. عجیب۔ انوکھا
Adjective
وہموں بھرا ۔ سنکی ۔ خبطی ۔ من موجی ۔ خیالات سے بھر پُور ۔ وسواسی ۔
1571.Whimsicalitiesn.
موجی پن۔ تلون۔ انو کھا پن
Noun
انوکھا پَن ۔ نِرالا پَن ۔ غُرابت ۔ وسواس ۔ خبطی پن ۔
1572.Whimsicalityn.
موجی پن۔ تلون۔ انو کھا پن
Noun
انوکھا پَن ۔ نِرالا پَن ۔ غُرابت ۔ وسواس ۔ خبطی پن ۔
1573.Whimsicallyadv.
متلون مزاجی سے۔ لہر یا موج سے
Adverb
انوکھے طریقے سے ۔ نِرالے طور پر ۔ غرابت سے ۔
1574.Whimsicalnessn.
تلون مزاجی۔ توہم۔ وہمی پن
1575.Whimsiesn.
من کی موج۔ تلون۔ خبط۔ ترنگ۔ لہر
Noun
خبط ۔ ترنگ ۔ من کی موج ۔ لہر ۔ کوئی خلاف معمول خیال ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.