English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next | ||
1576. | Actuary supply | Noun زائد سپلائی ۔ رسد سپلائی ۔ |
1577. | Actuate | v. a. اکسانا ۔ تحریک کرنا ۔ باعث ہونا ۔ برانگیختہ کرنا Verb رُوبَہ عمَل کَرنا ۔ عمَل کی تَحريک دينا ۔ اُکسانا ۔ آمادَہ کَرنا ۔ |
1578. | Actuated | v. a. اکسانا ۔ تحریک کرنا ۔ باعث ہونا ۔ برانگیختہ کرنا Verb رُوبَہ عمَل کَرنا ۔ عمَل کی تَحريک دينا ۔ اُکسانا ۔ آمادَہ کَرنا ۔ |
1579. | Actuates | v. a. اکسانا ۔ تحریک کرنا ۔ باعث ہونا ۔ برانگیختہ کرنا Verb رُوبَہ عمَل کَرنا ۔ عمَل کی تَحريک دينا ۔ اُکسانا ۔ آمادَہ کَرنا ۔ |
1580. | Actuating | v. a. اکسانا ۔ تحریک کرنا ۔ باعث ہونا ۔ برانگیختہ کرنا Verb رُوبَہ عمَل کَرنا ۔ عمَل کی تَحريک دينا ۔ اُکسانا ۔ آمادَہ کَرنا ۔ |
1581. | Actuation | n. تحریک ۔ ترغیب ۔ اشتعال Noun عمَل ميں لائے جانے کی حالَت ۔ اِشتَعال ۔ تَرغيب ۔ |
1582. | Actuations | n. تحریک ۔ ترغیب ۔ اشتعال Noun عمَل ميں لائے جانے کی حالَت ۔ اِشتَعال ۔ تَرغيب ۔ |
1583. | Actuator | Noun مُحَرِک ۔ وہ جو تَحريک عمَل ديتا ہے ۔ يا عملی جامَہ پہناتا ہے ۔ |
1584. | Actus legis neminii est damnosus | Noun قانون کے اندر عمل کسی کو کسی حق سے محروم نہیں کرتا ۔ |
1585. | Actus non facit reum, nisi mens sit rea | Noun کوئی عمل اس وقت تک جرم نہیں ہے جب تک کہ نیت مجرمانہ نہ ہو ۔ |
1586. | Acu | Adjective سوئی کی طرح نوکدار ۔ Noun ايشين کليئرنگ يونين ۔ |
1587. | Acuata | Adjective نوکيلا ۔ تيز ۔ سوزَن آسا ۔ خاردار ۔ |
1588. | Acuity | شِدَّت ۔ تیزی ۔ تیز کَرنا ۔ قُوّتِ بصارَت اور قُوّتِ سامعی کا تیز کَرنا ۔ سُننے اور دیکھنے کی قُوّت کو تیز کَرنا Noun نوکيلا پَن ۔ چُبھَن ۔ تيز فہمی ۔ حِسّ ۔ شِدَّت ۔ |
1589. | Aculeate, aculeated | Adjective (نَباتِيات) خار دار ۔ نوکدار ۔ (حيوانِيات) نيش دار ۔ |
1590. | Aculeus | Noun (حيوانِيات) بھِڑ يا شہَد کی مَکھّی کا ڈَنگ ۔ |
1591. | Aculus | n. ڈنک ۔ نیش ۔ کانٹا ۔ خار |
1592. | Acumen | باریک بینی ۔ تیز فہمی ۔ دقیقہ رسی ۔ فراست ۔ ذکاوت Noun سُرعتِ ادراک ۔ ذَکاوَت يا زور رَسی ۔ مُعاملَہ فہمی ۔ فَراسَت ۔ |
1593. | Acumens | باریک بینی ۔ تیز فہمی ۔ دقیقہ رسی ۔ فراست ۔ ذکاوت Noun سُرعتِ ادراک ۔ ذَکاوَت يا زور رَسی ۔ مُعاملَہ فہمی ۔ فَراسَت ۔ adj. نوکدار Adjective نوکيلا ۔ تيز دھار ۔ نوکدار ۔ |
1594. | Acuminate | adj. نوکدار Adjective نوکيلا ۔ تيز دھار ۔ نوکدار ۔ |
1595. | Acumination | n. زیادتی ۔ شدت Noun نوک سازی ۔ تيز کَرنے کا عمَل ۔ نوکيلا سِرا ۔ تيز نوک ۔ |
1596. | Acupressure | Noun مَريض کی بَحالیِ صحَت کے لِيے اُس کے جِسمانی سِلسِلَہِ نَقاط پَر اُنگلی کا دَباو ۔ عِلاج بَہ فِشارِ انگُشت ۔ |
1597. | Acupuncture | n. پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا Noun ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا Noun سوزَن زَنی ۔ |
1598. | Acupunctured | n. پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا Noun ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا Noun سوزَن زَنی ۔ |
1599. | Acupunctures | n. پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا Noun ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا Noun سوزَن زَنی ۔ |
1600. | Acupuncturing | n. پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا Noun ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا Noun سوزَن زَنی ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.