English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next | ||
1576. | Cartouche | n. توس دان ۔ توشہ دان Noun کُندہ کیا ہوا پتھر جو دیکھنے میں جُزوی طَور پر لِپٹا ہوا کاغذ معلُوم ہو ۔ |
1577. | Cartouche, cartouch | Noun کارتُوس ۔ بَندُوق کا کارتُوس /گولی ۔ |
1578. | Cartridge | n. کارتوس ۔ ٹونٹا Noun کارتُوس ۔ دَبيز کاغَذ يا دھات کی بَنی ہُوئی نَلی ۔ |
1579. | Cartridge paper | Noun دبیز ۔ مضبُوط اور سخت کاغذ جو بِالعمُوم نقشے اور ڈرائنگ بنانے کے کام آتا ہے ۔ Noun کارتُوس بَنانے کا کاغَذ ۔ |
1580. | Cartridges | n. کارتوس ۔ ٹونٹا Noun کارتُوس ۔ دَبيز کاغَذ يا دھات کی بَنی ہُوئی نَلی ۔ |
1581. | Carts | n. گاڑی ۔ چھکڑا v. a. 1. گاڑی یا چھکڑے پر لاد کے لے جانا 2. گاڑی پر چڑھا کے پھرانا (سزا) چھَکڑا ۔ گاڑی ۔ ريڑھا ۔ يَّکا ۔ Noun ٹھيلا ۔ ہَتھ گاری ۔ چھَکڑا ۔ |
1582. | Carttail | n. چلتی گاڑی سے باندھنا اور چابک مارتے جانا |
1583. | Cartulary | Noun مِسلوں کا دَفتَر ۔ رَجِسٹَر ۔ طومار ۔ |
1584. | Cartway | n. گاڑی کا راستہ ۔ لیک |
1585. | Cartwheel | n. چھکڑے کا پہیا Noun چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔ |
1586. | Cartwheeled | n. چھکڑے کا پہیا Noun چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔ |
1587. | Cartwheeling | n. چھکڑے کا پہیا Noun چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔ |
1588. | Cartwheels | n. چھکڑے کا پہیا Noun چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔ |
1589. | Cartwright | n. چھکڑا بنانے والا |
1590. | Carucate | Latin Law برائے تشخیص ۔ زمین کی پیمائش ۔ زمین کو ناپنا ۔ |
1591. | Caruncle | Adjective, Latin سُرَخ گُودے دار اُبھار ۔ مَثلاً آنکھ کے اندرُونی کونے میں یا یُوریتھرا کے دَخُول پر چھوٹا سا سُرَخ اُبھار ۔ اِن کو چھُونے سے خُون بہنے لَگتا ہے Noun گومَڑ ۔ لَحمِيَہ ۔ گوشت پارَہ ۔ |
1592. | Caruncular, carunculous | Adjective زائد گوشت سے مُتَعلِق ۔ |
1593. | Carunculate, carunculated | Adjective زائد گوشت يا بد گوشت والا ۔ دانَہ دار ۔ |
1594. | Carvacrol | Noun روغَنِ پودينَہ ۔ايک گاڑھا بے رَنگ تيل ۔ |
1595. | Carve | v. a. 1. تراشنا ۔ صورت بنانا 2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا Verb کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔ |
1596. | Carve out | v.n. اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا |
1597. | Carved | v. a. 1. تراشنا ۔ صورت بنانا 2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا Verb کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔ v.n. اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا |
1598. | Carvel built boat | Noun, Adjective ایسی کشتی جِسے بنانے کے لیے لکڑی کے ٹُکڑے ایک دُوسرے سے جوڑ کر لگاۓ جائیں نہ کہ ایک ٹُکڑا دُوسرے کے اُوپر رکھا جاۓ ۔ |
1599. | Carvel-built | Adjective (جَہاز رانی) ہَموار تَختَہ بَندی ۔ |
1600. | Carver | n. 1. سنگ تراش ۔ بت تراش 2. پروسنے والا 3. چھرا ۔ بغدا Noun کُندَہ گَر ۔ کُندَہ کار ۔ سَنگ تَراش ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.