English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    59    60    61    62    63    64    65    66    67    68    Next
1576.Enallagen.
بدل
1577.Enamelv. a.
مینا کرنا۔ مینا کاری کرنا۔ کوفت کرنا
n.
گونا۔ مینا کرنے کی چیز۔ مینا۔ کوفت۔ مینا کاری
Noun
انیمل ۔ مینا ۔ وارنش ۔ قلعی ۔ ڈبے میں بند روغن جو ہر وقت اِستعمال کیا جا سکتا ہے اور خُشک ہو جانے کے بعد اِس کی تہ ہموار اور شیشے کی طرح چمکدار ہو جاتی ہے ۔
Noun
دانت کے کَراون کا سَخَت بَیرُونی غُلاف
1578.Enameledv. a.

1579.Enamelingv. a.

1580.Enamelledv. a.

1581.EnamellerNoun
مینا کار ۔ ملمع کار ۔ قلعی گر ۔
1582.Enamellingv. a.
مینا کرنا۔ مینا کاری کرنا۔ کوفت کرنا
n.
گونا۔ مینا کرنے کی چیز۔ مینا۔ کوفت۔ مینا کاری
Noun
انیمل ۔ مینا ۔ وارنش ۔ قلعی ۔ ڈبے میں بند روغن جو ہر وقت اِستعمال کیا جا سکتا ہے اور خُشک ہو جانے کے بعد اِس کی تہ ہموار اور شیشے کی طرح چمکدار ہو جاتی ہے ۔
Noun
دانت کے کَراون کا سَخَت بَیرُونی غُلاف
1583.Enamelsv. a.

1584.EnamelwareNoun
مینائی برتن ۔ روغنی برتن ۔
1585.EnamorVerb
مسحور کرنا ۔ گرویدہ کرنا ۔ لبھانا ۔
1586.EnamorednessNoun
مسحوریت ۔ گرویدگی ۔ فریفتگی ۔
1587.Enamourv. a.
فریفتہ، شیفتہ یا عاشق کرنا۔ موہنا۔ لبھانا۔ بلمانا
1588.Enamouredadj.
شیفتہ۔ فریفتہ۔ مفتوں
v. a.
فریفتہ، شیفتہ یا عاشق کرنا۔ موہنا۔ لبھانا۔ بلمانا
1589.Enamouringv. a.
فریفتہ، شیفتہ یا عاشق کرنا۔ موہنا۔ لبھانا۔ بلمانا
1590.Enamoursv. a.
فریفتہ، شیفتہ یا عاشق کرنا۔ موہنا۔ لبھانا۔ بلمانا
1591.EnanticmorphismNoun
مقابل شکلیت ۔
1592.EnantioNoun
مُخالِف ۔ مُقابِل ۔ مُقابِل شکلی قلم ۔ مُتناظِر شکلی قلم ۔
1593.EnantiomersNoun
مناظری ہم ترکیب ۔ ایسے کیمیائی مادّے جو ایک دُوسرے سے صِرف اِس فرق کے ساتھ مُکمل طَور پر مُشابہ ہوتے ہیں ۔
1594.EnantiomophicAdjective
مقابل شکلی ۔
1595.EnantiomorphNoun
ہم شبیہہ ۔ ہم شکل ۔ مقابل شکلہ ۔
1596.EnantiomorphousAdjective
مقابل شکل ۔
1597.EnarthrosisNoun
قُفلی جوڑ ۔ متحرک جوڑ ۔ دو ہڈیوں کا قفلی نما جوڑ ۔
1598.EncaeniaNoun
کسی شہر کی تاسیس میں نذر نیاز ۔ اسقف کی دستار بندی وغیرہ کا جشن ۔
1599.Encagev. a.
پنجرے یا قفس میں بند کرنا۔ قید کرنا
Verb
پنجرے مین بند کرنا ۔ قید کرنا ۔ قفس بند کرنا ۔
1600.Encampv.n.
ڈیرہ یا لشکر ڈالنا۔ خیمہ کھڑا کرنا۔ ٹھہرنا۔ اترنا
Verb
پڑاوٴ ڈالنا ۔ خیمہ زن ہونا ۔ کیمپ قائم کرنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    59    60    61    62    63    64    65    66    67    68    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.