English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    59    60    61    62    63    64    65    66    67    68    Next
1576.InbreatheVerb
اندر سانس لے جانا ۔ سانس لینا ۔ اندر سانس کھینچنا ۔
1577.InbredAdjective
خِلقی ۔ جبلی ۔ فِطری ۔ پیدائشی ۔ خالِص نسلی ۔
adj.
ذاتی۔ خلقی۔ جبلی۔ پیدائشی۔ جنمی۔ اصلی
Adjective
پیدائشی ۔ خلقی ۔ جبلی ۔ فِطری ۔ ذاتی ۔ جنمی ۔
v. a.
دل میں پیدا کرنا
Verb
قریبی رِشتہ داروں کی باہمی ازدواجیت کرنا ۔ ایک ہی خاندان میں شادی کرنا ۔ داخِلی تولید کرنا ۔
1578.Inbreedv. a.
دل میں پیدا کرنا
Verb
قریبی رِشتہ داروں کی باہمی ازدواجیت کرنا ۔ ایک ہی خاندان میں شادی کرنا ۔ داخِلی تولید کرنا ۔
1579.InbreedingNoun
داخِلی تولید ۔ خالِص نسل کشی ۔ قریبی رِشتہ دار پودوں کا مِلاپ تا کہ اولاد میں یک جہتی پیدا ہو ۔
v. a.
دل میں پیدا کرنا
Verb
قریبی رِشتہ داروں کی باہمی ازدواجیت کرنا ۔ ایک ہی خاندان میں شادی کرنا ۔ داخِلی تولید کرنا ۔
1580.Inbreedsv. a.
دل میں پیدا کرنا
Verb
قریبی رِشتہ داروں کی باہمی ازدواجیت کرنا ۔ ایک ہی خاندان میں شادی کرنا ۔ داخِلی تولید کرنا ۔
1581.InbrreedVerb
خَلقی۔ جَبلِّی۔ فِطری۔ پيدا يشِی۔ خا لِص نَسلی
1582.IncaNoun
اِنکا ۔ جنوبی امریکی انڈین کے سرکردہ گروہوں میں سے کوئی ایک ۔
1583.Incagev. a.
پنجرے میں بند کرنا۔ قفس کرنا
1584.IncaicAdjective
اِنکائی ۔ اِنکا سے مُتَعلِّق ۔
1585.IncalculabilityNoun
بے شُماری ۔ بے حِسابی ۔
1586.Incalculableadj.
ان گنت۔ بے شمار۔ بے حساب۔ بے حد۔ نقابل اندازہ
Adjective
بے اندازہ ۔ بے شُمار ۔ ناقابِل شُمار ۔ بے حِساب ۔
Adjective
بے اندا ذہ ۔ بے شَمار ۔ بے حِسا ب ۔ بے حَد۔ نا قا بِلِ اندازہ
1587.IncalculablyAdverb
بے حِساب طور پر ۔
1588.Incalescencen.
گرمی کی زیادتی۔ تزاد حرارت
Noun
گرمی ۔ حِدَّت ۔ حرارت افزائی ۔
1589.Incalescencyn.
گرمی کی زیادتی۔ تزاد حرارت
Noun
گرمی ۔ حِدَّت ۔ حرارت افزائی ۔
1590.Incalescentadj.
زیادہ گرم ہونے والا۔ جس میں حرارت بڑھتی جائے
Adjective
تپتا ۔ حار ۔ گرم ۔ حرارت افزا ۔ زیادہ گرم ہونے والا ۔ جِس میں حرارت بڑھتی جاۓ ۔
1591.IncamadineAdjective
گوشت رنگ ۔ گُلابی ، خُون رنگ ، سُرخ رنگ ۔ سُرخ کرنا ۔ گُلابی بنانا ۔
1592.IncanNoun, Adjective
اِنکائی ۔ اِنکا کا باشِندہ ۔
1593.Incandescev.
گرمی سے روشن ہونا اور جلنا۔ دہکنا۔ گرمی سے جلانا۔ دہکانا
Verb
دَمکی۔ گَر می سے دَمکانا ۔ جَلا نا۔ جَلنا۔ گر می سے جَلا نا
Verb, Interjection
دمکنا ۔ گرمی سے دمکانا ۔ تاپِش میں لانا ۔ تایاں ہونا ۔ دبکنا ۔ دبکانا ۔
1594.Incandescencen.
جلنا۔ دہکنا۔ تابانی۔ چمک۔ روشنی
Noun
تاپِش ۔ چمک ۔ گرمی ۔ گرمی سے چمک ۔ تاپائی ۔
Noun
تا بِش۔ چَمَک۔ گر می ۔ تا با نی۔ رو شنی
1595.Incandescencesn.
جلنا۔ دہکنا۔ تابانی۔ چمک۔ روشنی
Noun
تاپِش ۔ چمک ۔ گرمی ۔ گرمی سے چمک ۔ تاپائی ۔
Noun
تا بِش۔ چَمَک۔ گر می ۔ تا با نی۔ رو شنی
1596.Incandescentadj.
جلتا ہوا۔ دہکتا ہوا۔ چمکتا ہوا۔ روشن
Adjective
تاباں ۔ دَہِکنا ۔ حرارت کی وجہ سے روشن ۔ بہت روشن ۔ چمکیلا ۔
Adjective
رو شَن۔ سَفِيد۔ چَمکيلا ۔ جَلتا ہوا ۔ رو شَنی
1597.Incandescent lampNoun
تاباں لیمپ ۔ روشن چراغ ۔ وہ چراغ جِس کی روشنی کِسی گرم کیے ہوۓ خاص مادّے کی چمک سے پیدا ہوتی ہے ۔
1598.IncandescentlyAdverb
تابانی سے ۔ درخشانی سے ۔
1599.Incantationn.
منتر
Noun
جادُو ۔ مَنتر ۔ سِحر ۔ افسُوں ۔ ارواح کو جگانے کے لیے بعض خاص الفاظ جِن کو بولا جاتا ہے ۔
Noun
جا دُو۔ مَنتَر۔ سِحَر۔ ٹو نا۔ افسُو ں
1600.Incantational, incantatoryAdjective
جادُونی ۔ افسُونی ۔ منتر سے مُتَعلِّق ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    59    60    61    62    63    64    65    66    67    68    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.