English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next | ||
1576. | Terraced | v. a. چبوترہ یا چھت بنانا۔ کرسی دینا n. 1. چبوترہ۔ کرسی 2. کھلی ہوئی چھت 3. بالاخانہ۔ برآمدہ |
1577. | Terraces | v. a. چبوترہ یا چھت بنانا۔ کرسی دینا n. 1. چبوترہ۔ کرسی 2. کھلی ہوئی چھت 3. بالاخانہ۔ برآمدہ |
1578. | Terracing | v. a. چبوترہ یا چھت بنانا۔ کرسی دینا n. 1. چبوترہ۔ کرسی 2. کھلی ہوئی چھت 3. بالاخانہ۔ برآمدہ |
1579. | Terrain | n. خطہ۔ قطعہ زمین Noun قطعہ زمین ۔ خصوصاً وہ جو قدرتی خصوصیت کے لحاظ سے کسی خاص مقصد کے لیے موزوں ہو ۔ جیسے کسی فوجی مقصد کے لیے ۔ |
1580. | Terrains | n. خطہ۔ قطعہ زمین Noun قطعہ زمین ۔ خصوصاً وہ جو قدرتی خصوصیت کے لحاظ سے کسی خاص مقصد کے لیے موزوں ہو ۔ جیسے کسی فوجی مقصد کے لیے ۔ |
1581. | Terramycin , oxytetracycline | Noun ٹیرامائی سین ۔ جو ارضی کھاد سے بنائی جاتی ہے ۔ جو جرثومہ سے پیدا ہونے والے اکثر امراض کا موثر علاج ہے ۔ |
1582. | Terrapin | n. ایک قسم کا کچھوا Noun تراہین ۔ کچھوا ۔ ہیرا پشت ۔ جنوبی امریکا کے مواج یا تازہ پانیوں میں رہنے والا ایک قسم کا کچھوا ۔ |
1583. | Terrapins | n. ایک قسم کا کچھوا Noun تراہین ۔ کچھوا ۔ ہیرا پشت ۔ جنوبی امریکا کے مواج یا تازہ پانیوں میں رہنے والا ایک قسم کا کچھوا ۔ |
1584. | Terraqueous | adj. پانی اورمٹی کا۔ آب و گل کا Adjective خاک آبی ۔ جو پانی اور خشکی دونوں پر مشتمل ہو ۔ خاکی آبی ۔ بری بحری ۔ |
1585. | Terrarium | Noun تھل گھر ۔ جانور گھر ۔ احاطہ ۔ ظرف ۔ برتن جس کے اطراف میں شیشہ لگا ہوتا ہے ۔ اور پودے اگانے کے کام آتا ہے ۔ |
1586. | Terrazzo | Noun چپسی فرش ۔ سنگ مرمر ۔ پتھر کی کنکریوں کو سیمنٹ میں ملا کر پچی کاری سے تیار کیا ہوا چمکیلا فرش ۔ |
1587. | Terrene | adj. ارضی۔ خاکی۔ زمین کا۔ دنیوی۔ سفلی۔ بری Adjective ارض سے متعلق ۔ ارضی ۔ زمینی ۔ خطہ ۔ زمین ۔ |
1588. | Terreplein | Noun توپ چبوترہ ۔ دمدموں کے عقب میں مسطح یا اونچی زمین جس پر توپ رکھی جاتی یا چڑھائی جاتی ہے ۔ |
1589. | Terrestrial | Adjective ارضی ۔ زمینی ۔ زمین سے متعلق ۔ زمین پر موجود ۔ پانی یا ہوا کے مقابلے میں زمین سے جس کا تعلق ہو ۔ adj. ارضی۔ خاکی۔ زمین کا۔ دنیوی۔ سفلی۔ بری Adjective ارض سے متعلق ۔ ارضی ۔ زمینی ۔ خطہ ۔ زمین ۔ |
1590. | Terrestrially | adv. دنیوی طور سے۔ ارضی یابری طریق پر Adverb دنیاوی ۔ ارضی یا بری طریق پر ۔ |
1591. | Terret | Noun گاڑی میں جتے ہوئے گھوڑے کی زین کا حلقہ جس میں سے لگام گزرتی ہے ۔ |
1592. | Terrible | adj. ہولناک۔ وحشتناک۔ مہیب Adjective ہولناک ۔ خوفناک ۔ بھیانک ۔ ڈراونا ۔ ڈر اور خوف پیدا کرنے والا ۔ بلا کا ۔ |
1593. | Terribleness | n. Noun وحشت انگیزی ۔ شدت ۔ خوف ناکی ۔ ہیبت ۔ |
1594. | Terriblenesses | n. Noun وحشت انگیزی ۔ شدت ۔ خوف ناکی ۔ ہیبت ۔ |
1595. | Terribly | adv. مہیبانہ۔ بہ شدت۔ ڈراؤنے طور پر۔ بری طرح۔ وحشت انگیزی سے Adverb ہولناک طریقے سے ۔ بہت شدت کے ساتھ ۔ |
1596. | Terricolous | adj. زمینی۔ خراطینی Adjective خاک باش ۔ زمین پر یا زمین کے اندر رہنے والا ۔ کیچوے کی قسم کا زمینی کیڑا ۔ |
1597. | Terrier | n. 1. ایک قسم کا کتا 2. کھتونی Noun ولایتی کتا ٹیرنر ۔ مضبوط طاقتور کتوں کی کسی نسل کا کتا ۔ جو آج کل پالتو ہوتا ہے ۔ Noun خسرہ یا کھتونی ۔ پٹواری کی کتاب ۔ جس میں لوگوں یا کارپوریشنوں کی ملکیت اراضی کا موقع ۔ جس میں حدود اور رقبہ درج ہوتا ہے ۔ |
1598. | Terriers | n. 1. ایک قسم کا کتا 2. کھتونی Noun ولایتی کتا ٹیرنر ۔ مضبوط طاقتور کتوں کی کسی نسل کا کتا ۔ جو آج کل پالتو ہوتا ہے ۔ Noun خسرہ یا کھتونی ۔ پٹواری کی کتاب ۔ جس میں لوگوں یا کارپوریشنوں کی ملکیت اراضی کا موقع ۔ جس میں حدود اور رقبہ درج ہوتا ہے ۔ |
1599. | Terrific | adj. غضب ناک۔ دہشت انگیز۔ ہولناک۔ شدید Adjective نہایت عمدہ ۔ بہترین ۔ بلا کا ۔ شدید ۔ عظیم ۔ |
1600. | Terrifically | Adverb نہایت شدت سے ۔ ہولناک طریقے سے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.