English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next | ||
1576. | Unproved | adj. بے ثبوت۔ غیر ثابت شدہ |
1577. | Unprovided | adj. خالی۔ بے سرو سامان |
1578. | Unprovoked | Adjective بے اِشتعال ۔ بِلا کِسی اِشتعال کے ۔ بِلا وَجَہ ۔ بے سَبَب ۔ |
1579. | Unpublished | adj. غیر مطبوعہ یا مشتہرہ۔ غیر شائع شدہ Adjective غَیر مَطبُوعہ ۔ غَیر شائع شُدہ ۔ جِسے عوام پر ظاہِر نہ کیا گیا ہو ۔ |
1580. | Unpunished | adj. بے سزا۔ بے تاڑن |
1581. | Unpurchasable | adj. ناقابل خرید |
1582. | Unqualified | adj. 1. اجوگ۔ ناقابل۔ نالائق۔ ناسزاوار۔ نا اہل 2. جس نے حلف معین نہ اٹھایا ہو 3. غیر محدود۔ غیر مشروط۔ مطلق Adjective نااہل ۔ ناقابِل ۔ غَیر سَنَد یافتَہ ۔ بَغَیر مُناسَب تَعلیم کے ۔ |
1583. | Unqualifiedly | Adverb بَغَیر قابلیت کے ۔ بَغَیر اہلیت کے ۔ قَطَعی طَور پر ۔ |
1584. | Unquenchable | adj. ناقابل اندفاع۔ جو بجھ نہ سکے Adjective جِسے بُجھایا نہ جا سَکے جَیسے پیاس ۔ جِسے ٹھَنڈا نہ کیا جا سَکے جَیسے آگ ۔ ناقابِلِ اتفا ۔ جو دَبایا نہ جا سَکے ۔ |
1585. | Unquestionable | adj. کامل۔ لاریب۔ یقینی۔ لا کلام۔ بلا اعتراض Adjective ناقابلِ شُبَہ ۔ جِس سے مُتعَلِّق سَوال نہ کیا جا سَکے ۔ مُستَنَد ۔ لاریب ۔ ناقابِلِ تَردید ۔ |
1586. | Unquestionably | adv. بے شک۔ لا کلام۔ بے شبہ Adverb بِلا شُبَہ ۔ بِلا حُجَت ۔ یَقینی طَور پر ۔ مُسَلَّمَہ طَور پر ۔ بے شَک ۔ |
1587. | Unquestioned | Adjective غَیر مَسولہ ۔ مُسَلَّمَہ ۔ جِس سے سَوال نہ کیا گیا ہو ۔ بے شُبہ ۔ جِس پَر شُبہ ظاہر نہ کیا گیا ہو ۔ |
1588. | Unquestioning | Adjective بے حُجَت ۔ بے چُوں چراں ۔ |
1589. | Unquestioningly | Adverb بَغَیر حُجَت کے ۔ بَغَیر چُوں چَراں کے ۔ |
1590. | Unquiet | adj. مضطرب۔ بے قرار۔ بے آرام۔ بے چین۔ بے کل Adjective مُضطَرَب ۔ بے چین ۔ بے سَکُون ۔ بے کَل ۔ بے قَرار ۔ |
1591. | Unquieter | adj. مضطرب۔ بے قرار۔ بے آرام۔ بے چین۔ بے کل Adjective مُضطَرَب ۔ بے چین ۔ بے سَکُون ۔ بے کَل ۔ بے قَرار ۔ |
1592. | Unquietest | adj. مضطرب۔ بے قرار۔ بے آرام۔ بے چین۔ بے کل Adjective مُضطَرَب ۔ بے چین ۔ بے سَکُون ۔ بے کَل ۔ بے قَرار ۔ |
1593. | Unquietly | adv. بے آرامی سے۔ بے قراری سے Adverb بے کَلی سے ۔ بے چینی سے ۔ بے سَکُونی سے ۔ پَریشانی سے ۔ اِشتعال سے ۔ |
1594. | Unquietness | n. بے قراری۔ بے آرامی۔ بے چینی Noun بے کَلی ۔ بے چینی ۔ بے سَکُونی ۔ |
1595. | Unquiets | adj. مضطرب۔ بے قرار۔ بے آرام۔ بے چین۔ بے کل Adjective مُضطَرَب ۔ بے چین ۔ بے سَکُون ۔ بے کَل ۔ بے قَرار ۔ |
1596. | Unquote | Verb کِسی حَوالے کو اِختتام تَک پُہنچانا ۔ اِقتباس کو خَتَم کَرنا ۔ |
1597. | Unquoted | adj. غیر منقول۔ جو نقل نہ کیا گیا ہو۔ جس کا حوالہ نہ دیا گیا ہو |
1598. | Unranium 238 | Noun یورینیم کا عام قِسم کا ہم جا جو پلوٹونیم ۲۳۹ بنانے اور فولاد کو سخت کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
1599. | Unranyl | Noun دو عنصری جزو مُستقِل جو یورینیم کے بہت سے مرکبات میں موجود ہے ۔ |
1600. | Unratified | Adjective غَیر مُوثَّق ۔ غَیر توثیق شُدہ ۔ جِس کی توثیق نہ کی گئی ہو ۔ جِس کی مَنظُوری نہ دی گئی ہو ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.