English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next | ||
1576. | Whimsy | n. من کی موج۔ تلون۔ خبط۔ ترنگ۔ لہر Noun خبط ۔ ترنگ ۔ من کی موج ۔ لہر ۔ کوئی خلاف معمول خیال ۔ |
1577. | Whin | n. ایک قسم کی جھاڑی Noun ایک قِسم کی خار دار جھاڑی جِس میں زرد پھول اُگتے ہیں ۔ |
1578. | Whinchat | Noun چھوٹی چِڑیا ۔ ایشیا اور یورپ کا ایک چھوٹا سا پرِندہ جِس کی پُشت بھوری اور سینہ گُل دار ہوتا ہے ۔ |
1579. | Whine | v. n. کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا n. کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا Verb کُتّے کی طرح رونا ۔ جھینکنا ۔ کراہنا ۔ ہوک ہوک کر چِلّانا ۔ |
1580. | Whined | v. n. کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا n. کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا Verb کُتّے کی طرح رونا ۔ جھینکنا ۔ کراہنا ۔ ہوک ہوک کر چِلّانا ۔ |
1581. | Whiner | n. جھینپنے والا۔ رونے والا Noun دھیمی آواز سے رونے والا شخص ۔ نالہ کَناں شخص ۔ جھینکنے والا شخص ۔ |
1582. | Whiners | n. جھینپنے والا۔ رونے والا Noun دھیمی آواز سے رونے والا شخص ۔ نالہ کَناں شخص ۔ جھینکنے والا شخص ۔ |
1583. | Whines | v. n. کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا n. کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا Verb کُتّے کی طرح رونا ۔ جھینکنا ۔ کراہنا ۔ ہوک ہوک کر چِلّانا ۔ |
1584. | Whining | v. n. کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا n. کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا Verb کُتّے کی طرح رونا ۔ جھینکنا ۔ کراہنا ۔ ہوک ہوک کر چِلّانا ۔ |
1585. | Whiningly | adv. جھینپتے ہوئے Adverb کُتّے کی طرح روتے ہوۓ ۔ شَکایت کرتے ہوۓ ۔ نالہ کرنے کے انداز میں ۔ |
1586. | Whinnied | n. ہنہناہٹ۔ گھوڑے کا ہینسنا یا بولنا v. n. ہنہنانا۔ Adjective جھاڑی دار ۔ Verb ہنہنانا ۔ ہنہنانے کی آواز نِکالنا ۔ گھوڑے کی ہنہناہٹ ۔ |
1587. | Whinnies | n. ہنہناہٹ۔ گھوڑے کا ہینسنا یا بولنا v. n. ہنہنانا۔ Adjective جھاڑی دار ۔ Verb ہنہنانا ۔ ہنہنانے کی آواز نِکالنا ۔ گھوڑے کی ہنہناہٹ ۔ |
1588. | Whinny | n. ہنہناہٹ۔ گھوڑے کا ہینسنا یا بولنا v. n. ہنہنانا۔ Adjective جھاڑی دار ۔ Verb ہنہنانا ۔ ہنہنانے کی آواز نِکالنا ۔ گھوڑے کی ہنہناہٹ ۔ |
1589. | Whinnying | n. ہنہناہٹ۔ گھوڑے کا ہینسنا یا بولنا v. n. ہنہنانا۔ Adjective جھاڑی دار ۔ Verb ہنہنانا ۔ ہنہنانے کی آواز نِکالنا ۔ گھوڑے کی ہنہناہٹ ۔ |
1590. | Whinstone | Noun ریتلی چَٹانیں ۔ بسالٹی چَٹانیں ۔ سخت سیاہ رنگ کے پتھروں کی کوئی قِسم ۔ |
1591. | Whip | 1. کوڑا۔ چابک۔ سانٹا۔ تازیانہ۔ درہ۔ قمچی 2. کوچوان۔ گاڑی وان۔ ہانکنے والا v. a. 1. چابک مارنا۔ کوڑے مارنا۔ پیٹنا 2. گھمانا۔ پھیرنا 3. کوڑے مارنا۔ تازیانے لگانا۔ کوڑا کرنا 4. ہجو کرنا۔ چٹکی لینا۔ برا کہنا 5. چھڑنا۔ کوٹنا۔ پیٹنا 6. تیپچی بھرنا۔ ٹانکے لگانا۔ ترپنا 7. پھیٹنا۔ متھنا۔ لتھنا 8. جھپ سے اٹھانا۔ لپکنا 9. لپیٹنا۔ بھانجنا Verb اُچھلنا ۔ کُودنا ۔ تازیانے لگانا ۔ کِسی کو تیزی چابک اور لچک دار شے سے مارنا ۔ |
1592. | Whip hand | Noun تازیانے والا ہاتھ ۔ گاڑی چلانے میں چابک والا ہاتھ ۔ فوقیت ۔ |
1593. | Whip in | اِدھر اُدھر پھیل جانے سے روکنا جیسا کہ شِکار کے دوران کُتّوں کا ۔ |
1594. | Whip scorpion | Noun چابک بِچھو ۔ عنکبیہ خاندان میں سے کوئی ایک ، جِس کی شکل بِچھو سے مِلتی ہے ۔ |
1595. | Whip up | جوش میں مِلانا ۔ جذبات مُشتعل کرنا جیسے کِسی اجتماع کے ۔ |
1596. | Whipcord | n. کوڑا بنانے کی رسی Noun مضبوط بٹی ہوئی ، کوڑا بنانے کی رسی ۔ |
1597. | Whipcords | n. کوڑا بنانے کی رسی Noun مضبوط بٹی ہوئی ، کوڑا بنانے کی رسی ۔ |
1598. | Whiphand | n. قابو۔ سبقت۔ فوقیت |
1599. | Whiplash | n. چابک یا کوڑے کی سٹک Noun چابک کا مارنے والا حِصّہ ۔ |
1600. | Whiplashed | n. چابک یا کوڑے کی سٹک Noun چابک کا مارنے والا حِصّہ ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.