English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 Next | ||
1601. | Acute | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
1602. | Acute illness | Adjective حاد ۔ شدید ۔ ایسی بیماری جو بڑی تیزی سے ظاہِر ہو لیکِن مرض کا سنگین ہونا ضرُوری نہیں ہے ۔ |
1603. | Acutely | Adverb شِدَّت کے ساتھ ۔ تيزی کے ساتھ ۔ کَڑے طَور پَر ۔ |
1604. | Acuteness | n. 1. دھار ۔ پنیا پن ۔ تیزی 2. پہنچ ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ رسائی ۔ ذکاوت 3. کشٹ ۔ سختی ۔ شدت Noun بالائی فعل کی خَصُوصِيَت ۔ تيزی ۔ شِدَّت ۔ بَصيرَت ۔ |
1605. | Acutenesses | n. 1. دھار ۔ پنیا پن ۔ تیزی 2. پہنچ ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ رسائی ۔ ذکاوت 3. کشٹ ۔ سختی ۔ شدت Noun بالائی فعل کی خَصُوصِيَت ۔ تيزی ۔ شِدَّت ۔ بَصيرَت ۔ ابدی ۔ دائمی Adjective, Adverb نا اِنتَہا ۔ دائمی ۔ ابدی ۔ adv. اتنے میں ۔ اس اثنا میں ۔ دریں ولا ۔ اتنے عرصے میں |
1606. | Acuter | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
1607. | Acutes | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
1608. | Acutest | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
1609. | Acuuncture | سوزَن زَنی ۔ سیال کھینچنے کے لیے باریک سُوئی یا باریک کھوکھلی نَلی کا جِسَم میں دَخُول |
1610. | Acyanotic | پَیدائشی دِل کا مَریض |
1611. | Acyclic | Adjective (نَباتِيات) بے حَلقَہ ۔ غير حَلقی ۔ غير مَدوَر ۔ |
1612. | Acyclovir | Noun ايک آزمائشی دَوا ۔ جو پيوَند کاری کے مَريضوں ميں ہونٹوں اور اعضائے تَناسَل کی پھِنسِيوں کے اِنسَداد کے لِيے مُوَثَر ہوتی ہے ۔ |
1613. | Acyesis | بانجھ پن ۔ عدم حمَل ۔ حمَل نہ ہونا ۔ حمَل کی غیر موجُودگی |
1614. | Acystia | بے مثانگی ۔ بلیڈَر کی غیر موجُودگی |
1615. | Ad | Verb نزدیک ۔ جب تک ۔ ذریعے ۔ Noun وجُود کی اکائی ۔ Noun (بول چال) ايڈوَر ٹائزمنٹ کا مُخَفَف ۔ مُشہُوری ۔ تَشہير ۔ |
1616. | Ad hoc | Adjective, Adverb وَقتی ۔ اِسی خاص وَقَت کے لِيے ۔ بِلا سابِق جَواز کے ۔ |
1617. | Ad diem | Verb مقررہ دن پر ۔ فلاں دن پر ۔ |
1618. | Ad hoc committee | Noun وَقتی کَميٹی ۔ کِسی ايک موقِع يا مَقصَد کے لِيے قائم کی گَئی کَميٹی ۔ |
1619. | Ad hominem | Adjective کِسی فَرد کے شَعُور و عقَل کی بَجائے اُس کے تَعصُبات اور ذاتی احساسات کو اُبھارنا ۔ |
1620. | Ad infinitum | ابدی ۔ دائمی Adjective, Adverb نا اِنتَہا ۔ دائمی ۔ ابدی ۔ |
1621. | Ad interim | adv. اتنے میں ۔ اس اثنا میں ۔ دریں ولا ۔ اتنے عرصے میں |
1622. | Ad largum | Adjective آزاد ۔ کھلا ہوا ۔ جو پابند نہ ہو ۔ |
1623. | Ad lib | Adverb حَد يا پابَندی کے بَغير ۔ بَرجِستَہ اِظہارِ خَيال کَرنا ۔ |
1624. | Ad litem | برائے دعویٰ ۔ |
1625. | Ad vita m aut culpam | تا زندگی ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.