English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next
1601.Behavesv.n.
چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا
Verb
پیش آنا ۔ رویہ اختیار کرنا ۔
Verb, Interjection
اچھی طَرَح سے پيش آنا ۔
1602.Behavingv.n.
چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا
Verb
پیش آنا ۔ رویہ اختیار کرنا ۔
Verb, Interjection
اچھی طَرَح سے پيش آنا ۔
1603.Behaviorتاثَر ۔کِردار ۔ عمَل ۔ ماحول کے تَناسَب سے کِسی جِسمیے کا رَدِّ عمَل
1604.Behavior therapyNoun
کِرداری مُعالجہ ۔ اِصلاحِ عمَل کا طَرِيقَہ ۔
1605.BehavioralAdjective
کِردار سازی سے مُتَعلِق ۔
1606.Behavioral scienceNoun
کِرداری علُوم ۔ نَفسِيات ۔ سَماجِيات ۔ بَشَرِيات وَغيرَہ ۔
1607.BehaviorallyAdverb
کِرداری انداز سے ۔
1608.BehaviorismNoun
نَظَرِيَہ کِردار ۔
1609.BehavioristNoun
ماہِر کِردارِيَت ۔
1610.BehavioristicAdjective
کِردارِيَت پَسَندانَہ ۔
1611.BehavioristicallyAdverb
کِردارِيَت کے انداز ميں ۔
1612.Behaviourn.
چلن ۔ چال چلن ۔ ڈھنگ ۔ چال ڈھنگ ۔ چال ڈھال ۔ لچھن ۔ رویہ ۔ نشست و برخاست
رویہ ۔ طرزِ عمل ۔
Noun
طَرز عمَل ۔ ميل جول کے آداب ۔
Noun
تاثَر ۔کِردار ۔ عمَل ۔ ماحول کے تَناسَب سے کِسی جِسمیے کا رَدِّ عمَل
1613.Behaviourismایک نَفسیاتی اِصطلاح جو عمَل اور رَدِّ عمَل کے مُطالِعہ کے ذریعہ نَفسیات کو ظاہر کَرتا ہے
1614.Behavioursn.
چلن ۔ چال چلن ۔ ڈھنگ ۔ چال ڈھنگ ۔ چال ڈھال ۔ لچھن ۔ رویہ ۔ نشست و برخاست
رویہ ۔ طرزِ عمل ۔
Noun
طَرز عمَل ۔ ميل جول کے آداب ۔
Noun
تاثَر ۔کِردار ۔ عمَل ۔ ماحول کے تَناسَب سے کِسی جِسمیے کا رَدِّ عمَل
1615.Beheadv.
گردن مارنا ۔ قتل کرنا ۔ سر یا مونڈ کاٹنا یا اُڑا دینا
Verb
گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔
1616.BeheadalNoun
سَر کاٹ کَر موت کی سَزا دينے کا طَرِيقَہ ۔
1617.Beheadedv.
گردن مارنا ۔ قتل کرنا ۔ سر یا مونڈ کاٹنا یا اُڑا دینا
Verb
گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔
1618.Beheadingv.
گردن مارنا ۔ قتل کرنا ۔ سر یا مونڈ کاٹنا یا اُڑا دینا
Verb
گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔
1619.Beheadsv.
گردن مارنا ۔ قتل کرنا ۔ سر یا مونڈ کاٹنا یا اُڑا دینا
Verb
گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔
1620.Beheldv.
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interj.
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
1621.BehemothNoun
عجيب و غَريب ہیّیت کا کوئی جانوَر ۔
1622.Behestn.
آگیا ۔ حکم
Noun
ایماء ۔ حکم ۔
Noun
حُکَم ۔ امَر ۔ فوری فَرمائش ۔
1623.Behestsn.
آگیا ۔ حکم
Noun
ایماء ۔ حکم ۔
Noun
حُکَم ۔ امَر ۔ فوری فَرمائش ۔
1624.Behindprep.
1. پیچھے ۔ پیٹھ پر ۔ پشت پر ۔ عقب میں
2. پیچھے ۔ دیر کر کے ۔ دیر میں
3. کم ۔ گھاٹ ۔ نیچے ۔ پیچھے
adv.
1. پیچھے ۔ پس غیبت ۔ پیٹھ پیچھے ۔ پس پشت ۔ غائبانہ ۔ غیبت میں
2. پیچھے ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کی طرف
Preposition
پيچھے ۔ پُشت پَر ۔ آڑ ميں ۔
1625.Behind a decree, to goڈگری سے پہلے کے حالات پر استدلال کرنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.