English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next
1601.CarucateLatin Law
برائے تشخیص ۔ زمین کی پیمائش ۔ زمین کو ناپنا ۔
1602.CaruncleAdjective, Latin
سُرَخ گُودے دار اُبھار ۔ مَثلاً آنکھ کے اندرُونی کونے میں یا یُوریتھرا کے دَخُول پر چھوٹا سا سُرَخ اُبھار ۔ اِن کو چھُونے سے خُون بہنے لَگتا ہے
Noun
گومَڑ ۔ لَحمِيَہ ۔ گوشت پارَہ ۔
1603.Caruncular, carunculousAdjective
زائد گوشت سے مُتَعلِق ۔
1604.Carunculate, carunculatedAdjective
زائد گوشت يا بد گوشت والا ۔ دانَہ دار ۔
1605.CarvacrolNoun
روغَنِ پودينَہ ۔ايک گاڑھا بے رَنگ تيل ۔
1606.Carvev. a.
1. تراشنا ۔ صورت بنانا
2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
Verb
کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔
1607.Carve outv.n.
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
1608.Carvedv. a.
1. تراشنا ۔ صورت بنانا
2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
Verb
کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔
v.n.
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
1609.Carvel built boatNoun, Adjective
ایسی کشتی جِسے بنانے کے لیے لکڑی کے ٹُکڑے ایک دُوسرے سے جوڑ کر لگاۓ جائیں نہ کہ ایک ٹُکڑا دُوسرے کے اُوپر رکھا جاۓ ۔
1610.Carvel-builtAdjective
(جَہاز رانی) ہَموار تَختَہ بَندی ۔
1611.Carvern.
1. سنگ تراش ۔ بت تراش
2. پروسنے والا
3. چھرا ۔ بغدا
Noun
کُندَہ گَر ۔ کُندَہ کار ۔ سَنگ تَراش ۔
1612.Carversn.
1. سنگ تراش ۔ بت تراش
2. پروسنے والا
3. چھرا ۔ بغدا
Noun
کُندَہ گَر ۔ کُندَہ کار ۔ سَنگ تَراش ۔
1613.Carvesv. a.
1. تراشنا ۔ صورت بنانا
2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
Verb
کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔
v.n.
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
1614.Carvingn.
سنگ تراشی ۔ کندہ کاری
Noun
نَقاشی ۔ کاٹ ۔ تَراش ۔ سَنگ تَراشی ۔
v. a.
1. تراشنا ۔ صورت بنانا
2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
Verb
کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔
v.n.
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
1615.Carvingsn.
سنگ تراشی ۔ کندہ کاری
Noun
نَقاشی ۔ کاٹ ۔ تَراش ۔ سَنگ تَراشی ۔
1616.CaryatidNoun
عورت کی شکل کا ستُون ۔ عورت سے مُشابہ ستُون ۔
Noun
فَنِ تَعمير ۔ زَن ستُون ۔ عورَت کا ستُونی مُجَسمَہ ۔
1617.CaryopsisNoun
خُشک پھل مثلاً گندُم کا دانہ ۔
Noun
جوزينَہ ۔ ثَمَر دانَہ ۔ اناج دانَہ ۔
1618.CasaNoun
مَکان ۔ خَصُوصاً جُنُوب مَغرَبی امريکا ميں ۔
1619.Casaba cassaba, casaba melonNoun
سَردا ۔ ميٹھا جالی دار پيلے چھِلکے کا خَربُوزَہ ۔
1620.CasanovaNoun
کيسا نووا ۔ ہَرجائی ۔ ايسا شَخَص جو بہَت سی عورتوں کا چاہنے والا ہو ۔
1621.Casbah, kasbahNoun
قَصبَہ ۔ عَرَب آبادی کے شَہروں کا قَديم حِصّہ ۔
1622.CascabelNoun
توپ پھُندنا ۔ توپ کی پيندی کا پِچھلا سِرا ۔
1623.Cascaden.
جھرنا ۔ آبشار ۔ پانی کی چادر
Noun
سِلسِلہ متواترہ مُتعدد آلات کی اِس طرح ترتیب کہ وہ سب ایک ہی عمل کو دہراتے رہیں ۔
Noun
آبشارک ۔ جھَرنا ۔ جھال ۔ آبشار سے مُشابَہ کوئی چيز ۔
1624.Cascadedn.
جھرنا ۔ آبشار ۔ پانی کی چادر
Noun
سِلسِلہ متواترہ مُتعدد آلات کی اِس طرح ترتیب کہ وہ سب ایک ہی عمل کو دہراتے رہیں ۔
Noun
آبشارک ۔ جھَرنا ۔ جھال ۔ آبشار سے مُشابَہ کوئی چيز ۔
1625.Cascadesn.
جھرنا ۔ آبشار ۔ پانی کی چادر
Noun
سِلسِلہ متواترہ مُتعدد آلات کی اِس طرح ترتیب کہ وہ سب ایک ہی عمل کو دہراتے رہیں ۔
Noun
آبشارک ۔ جھَرنا ۔ جھال ۔ آبشار سے مُشابَہ کوئی چيز ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.