English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next
1601.Encampedv.n.
ڈیرہ یا لشکر ڈالنا۔ خیمہ کھڑا کرنا۔ ٹھہرنا۔ اترنا
Verb
پڑاوٴ ڈالنا ۔ خیمہ زن ہونا ۔ کیمپ قائم کرنا ۔
1602.Encampingv.n.
ڈیرہ یا لشکر ڈالنا۔ خیمہ کھڑا کرنا۔ ٹھہرنا۔ اترنا
Verb
پڑاوٴ ڈالنا ۔ خیمہ زن ہونا ۔ کیمپ قائم کرنا ۔
1603.Encampmentn.
1. پڑاؤ۔ لشکر گاہ۔ خیمہ گاہ۔ چھاؤنی
2. ڈیرے۔ خیمے۔ تنبو۔ اسباب لشکر
Noun
خیمہ زنی ۔ پڑاوٴ ۔ جاۓ قیام ۔ لشکر گاہ ۔
1604.Encampmentsn.
1. پڑاؤ۔ لشکر گاہ۔ خیمہ گاہ۔ چھاؤنی
2. ڈیرے۔ خیمے۔ تنبو۔ اسباب لشکر
Noun
خیمہ زنی ۔ پڑاوٴ ۔ جاۓ قیام ۔ لشکر گاہ ۔
1605.Encampsv.n.
ڈیرہ یا لشکر ڈالنا۔ خیمہ کھڑا کرنا۔ ٹھہرنا۔ اترنا
Verb
پڑاوٴ ڈالنا ۔ خیمہ زن ہونا ۔ کیمپ قائم کرنا ۔
1606.Encanthisn.
لوانجھنی
1607.EncapsulateVerb
کیپسول کی طرح بند کرنا ۔ کیپسول میں بند کرنا ۔
1608.EncapsulatedAdjective
کیپسول بند ۔ دُرجک بند ۔
1609.EncapsulationNoun
کیپسول بندی ۔ درجک بندی ۔
Noun
کَیپسُول کے اندَر ہی ایک خانہ
1610.EncapsuledNoun
کیسہ بند ۔ غلاف پوش ۔ جو ایک ایسی جِھلی میں بند ہو جو اِسے آس پاس کے عُضلات سے علیحدہ رکھے ۔
1611.EncaseVerb
لپیٹنا ۔ غلاف چڑھانا ۔ کسی چیز کو اس کے خانے میں رکھنا ۔
1612.EncasementNoun
خانہ بند ۔ خانہ بندی ۔
1613.Encashmentn.
سکارنا۔ ہنڈی کا روپیہ دینا
1614.Encauman.
پھپولا۔ چھالا
1615.Encausticn.
مینا۔ مینا کاری
Adjective
کاشی کاری سے متعلّق ۔ مومی نقاشی سے متعلّق ۔ مٹّی کی کِسی چیز کو پہلے سانچے پر دبا کر اِس پر کوئی نقش بنانا پھر آنچ دے کر اِس پر مومی رنگ چڑھانا ۔
1616.EncausticallyAdverb
کاشی کاری سے ۔
1617.Enceinteadj.
حاملہ۔ پیٹ سے۔ گربھ وتی
n.
لھیرا۔ چار دیواری۔ فصیل۔ شہر پناہ
Adjective
حاملہ ۔ جو اُمید سے ہو ۔
1618.EncelnteNoun
دیوار جیسے قلعے وغیرہ کا ۔ احاطہ بند جگہ ۔
1619.Enceniapl.n.
مکان کے پرویش یا مورتی استھاپن کی رسم
1620.EncephalNoun
جو سر کے اندر ہو ۔ یعنی دماغ ۔ ورم دماغ ۔
1621.EncephalicAdjective
ذہنی ۔ دماغی ۔ دماغ کی دوسری ساختوں سے متعلّق ۔
1622.EncephaliticAdjective
ورم دماغ سے متعلّق ۔
1623.EncephalitisNoun
دَمَاغ کی سوزِش
1624.EncephalltisNoun
ورم دماغ ۔ دماغ کی سوزش ۔
1625.EncephalogramNoun
دماغ کا ایکسرے ۔ ترسیم دماغ ۔ عکس دماغ ۔
Noun
تَصویر دَماغ ۔ ایک آلَہ جو دَمَاغی تَسویر دِکھاتا ہے
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.