English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next
1601.GlobeflowerNoun
گلوب فلاور ۔ ایک قِسم کا یورپی پھُول دار پودا ۔ زَرد پھُول والا پودا ۔ اِسی قِسم کا امریکی پودا ۔
1602.Globesn.
1. گولا۔ گولی
2. گول چیز۔ کرہ
3. زمین۔ ارض۔ دھرتی
4. کرہٴ زمین۔ دھرتی کا گولا۔ بھوگول۔ گلوب
گلوب ۔ کرہ ۔
Noun
کُروی ۔ ارض نُما کُرّہ ۔ زمین ۔ کُرّہٴ ارض ۔ گلوب ۔
1603.Globigerina oozeNoun
گہرے سمُندر میں جمع ہونے والا مادّہ جو بہت چھوٹے سمُندری جانوروں کے باقی ماندہ اجزا پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
1604.GlobinNoun
گلوبِن ۔ ہیمو گلوبِن کی تحلیل میں بننے والا پروٹین ۔ لحمیاتِ خُون ۔
1605.Globingn.
1. گولا۔ گولی
2. گول چیز۔ کرہ
3. زمین۔ ارض۔ دھرتی
4. کرہٴ زمین۔ دھرتی کا گولا۔ بھوگول۔ گلوب
گلوب ۔ کرہ ۔
Noun
کُروی ۔ ارض نُما کُرّہ ۔ زمین ۔ کُرّہٴ ارض ۔ گلوب ۔
1606.GlobnNoun
ایک پَروٹین جو ہیماٹِن کے ساتھ مِل کَر ہیموگَلوبَن بَناتی ہے
1607.Globoseadj.
1. گول۔ کروی
2. گول۔ گولائی لیے ہوئے
1608.Globosityn.
گولائی۔ کرویت
1609.Globularadj.
گول۔ کروی۔ مدور۔ گولائی لیے ہوئے
Adjective
کُروی ۔ قُطروں پَر مُشتَمِل ۔ خُون کے جسیموں پَر مُشتَمِل ۔ گلوبی ۔
1610.Globularityn.
گولائی پن
Noun
کُرویت ۔
1611.Globularnessn.
گولائی پن
Noun
کُرویت ۔
1612.Globuleadj.
1. روا۔ رونا۔ گول دانہ
2. خون کے ذرے
Noun
حَب ۔ گلوبچہ ۔ چھوٹا کُرّہ ۔ قُطرہ ۔ گولی ۔ خُون کا جسیمہ ۔
1613.Globulesadj.
1. روا۔ رونا۔ گول دانہ
2. خون کے ذرے
Noun
حَب ۔ گلوبچہ ۔ چھوٹا کُرّہ ۔ قُطرہ ۔ گولی ۔ خُون کا جسیمہ ۔
1614.GlobulinNoun
گلوبولین ۔ سادہ لحمیات میں سے کوئی ایک ۔ پانی میں ناحل پذیر ہونے والا ۔ نَمَک کے ہَلکے محلُول میں حَل ہونے والا ۔ گیما گلوبولین ۔
Noun
سیرَم یا پلازما پَروٹین کا حِصّہ جِس سے اینٹی باڈی بَنتی ہے اِس کی مُختَلِف اقسام کو اے،ڈی، ای ، جی اور ایم سے ظاہَر کیا جاتا ہے
1615.GlobulinsNoun
ایسے پروٹین جو نمک کے محلُول میں حل ہو جاتے ہیں اور گرمی پا کر ٹھوس بن جاتے ہیں ۔
1616.GlobulinuriaNoun
پَیشاب میں گَلوبَن کی موجُودگی
1617.GloburlarlyAdverb
عالَمگیرانہ ۔ کُر ویّت کے ساتھ ۔
1618.Globus hystericusNoun
گَلے کی تَکلیف جِس سے نِگَلنے میں دُشواری ہوتی ہے ۔ ایسا ہِسٹَیریا ، پَرَیشانی اور فِکَر میں ہوتا ہے
1619.GlochidiateAdjective
بیکانی ۔ بال کی مانِند ۔ ریشے کی مانِند ۔ شاخدار سِرے والا ۔ بیکانیہ دار ۔
1620.GlockenspielNoun
گلو کنسپائل ۔ فریم میں جُڑا ہُوا ایک آلہ ۔ موسیقی جو دھاتی سلاخوں کے سِلسِلے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے اور ہتھوڑی سے بجایا جاتا ہے ۔
1621.GlomaNoun
دماغ میں پیدا ہونے والی مُختَلِف قِسموں کی رسُولیوں کے لیے اِستعمال کیا جانے والا ایک عمُومی لفظ ۔
1622.Glomerateadj.
گول۔ گولی بندھا ہوا
Adjective
قُنبلہ نُما ۔ مُجتمع ۔ گُچھابُنا ہُوا ۔ گولی بنا ہُوا ۔ قُنبلی ۔ گھُنڈیا ۔
1623.GlomerationNoun
گھُنڈی سازی ۔ گُچھا ۔
1624.GlomerularAdjective
گولہ دار ۔ غُدّہ دار ۔ گُچَھا دار ۔
1625.GlomeruleNoun
کوب گھُنڈی ۔ غُدّہ عُرُوق ۔ گول گُچھَا ۔ عُقدہ ۔ غُدّہ دار ۔ قُنبلک ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.