English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next
1601.Unmodifiedadj.
غیر معتدل۔ بے ترمیم۔ بے تغیر و تبدل
1602.Unmolestedadj.
بلا مزاحمت۔ بے خرخشہ۔ بے خلش۔ بے روک۔ بےکھٹکے
Adjective
جِسے چھیڑا نہ گیا ہو ۔ جِسے دِق نہ کیا گیا ہو ۔ بے روک ۔ بِلا مَزاحمَت ۔
1603.Unmoorv. a.
جہاز کھولنا۔ لنگر اٹھانا
Verb
کَشتی کو لَنگَر سے کھول دینا ۔ جَہاز کو لَنگَر سے کھول دینا ۔ لَنگَر اُٹھانا ۔
1604.Unmoraladj.
غیر اخلاقی۔ جسے اخلاقیات سے تعلق نہ ہو
Adjective
غَیر اِخلاقی ۔ نہ اِخلاقی ۔ نہ غَیر اِخلاقی ۔ جِس کا کوئی اِخلاقی پہلُو نہ ہو ۔
1605.UnmoralityNoun
غَیر اِخلاقیت ۔ اِخلاق سے غَیر مُتعَلِّق ہونے کی کیفیت ۔
1606.Unmotherlyadj.
جو ماں کی مانند نہ ہو۔ مامتا سے خالی
1607.UnmovableAdjective
جسے حرکت نہ دی جا سکے ۔ جس پر جذبات کا کوئی اثر نہ ہو ۔
1608.Unmovedadj.
1. غیر متحرک۔ بے حرکت۔ غیر مؤثر
2. بے شفقت۔ بے رحم۔ بے رقت۔ بے درد۔ کٹھور
3. ثابت قدم۔ مستقل مزاج۔ درڑھ
Adjective
بے حَرکَت ۔ غَیر مُتزَلزَل ۔ کَٹھور ۔ غَیر مُتاثَر ۔ اٹَل ۔
1609.UnmuffleVerb
بے نَقاب کر دینا ۔ کَپڑے کو ہٹا دینا ۔ غَلاف کو ہٹا دینا ۔
1610.UnmuzzleVerb
مُنھ کا چھینکا ہٹا دینا جَیسے کُتّے کا ۔ دَباوٴ سے آزاد کَر دینا ۔
1611.Unnamedadj.
غیر مشہور۔ گمنام۔ غیر مذکور۔ بے نام
1612.Unnationaladj.
غیر قومی۔ قومی خصوصیت سے خالی۔ منافیٴ قومیت
1613.Unnaturaladj.
1. خلاف طبع۔ ساختہ۔ خلاف وضع فطری۔ خلاف قاعدہ
2. منہ بولا۔ مجازی۔ غیر حقیقی۔ خلاف فطرت۔ غیر طبعی۔ غیر قدرتی۔ خلاف عادت
Adjective
غَیر فِطری ۔ فِطرت کے اصُولوں کے خَلاف ۔ فِطری رَوَش کے خَلاف ۔
1614.UnnaturallyAdverb
غَیر فِطری طَور پر ۔ غَیر قُدرتی طَور پر ۔ فِطری رَوَش کے بَرخَلاف ۔ مَصنُوعی طَور پر ۔
1615.UnnaturalnessNoun
غَیر فِطرتیت ۔ مَنافی فِطرت ہونے کی حالَت ۔ مَصنُوعی پَن ۔
1616.Unnecessarilyadv.
ناحق۔ بلا ضرورت
Adverb
غَیر ضَرُوری طَور پَر ۔ بے کار ۔ ناحَق ۔ بِلا ضَرُورت ۔
1617.Unnecessaryadj.
فضول۔ غیر ضروری۔ برتھا۔ بیکار
Adjective
غَیر ضَرُوری ۔ بے کار ۔ فَضُول ۔ فالتُو ۔
1618.Unnecessitatedadj.
غیر ضروری۔ فضول۔ بے کار
1619.Unneededadj.
جس کی احتیاج نہ ہو۔ غیر ضروری
1620.UnneighborlyAdjective
خَلافِ آداب ۔ ہَمسائیگی ۔ غَیر دوستانَہ ۔ بے مَرَوّتانَہ ۔
1621.Unneighbourlyadj.
بے پڑوس۔جو ہمسایہ کو نہ چاہیے۔ مغائرانہ
1622.Unnervev. a.
ناتواں کرنا۔ ناطاقت کرنا۔ کمزور کرنا
Verb
اعصابی قُوّت سے محرُوم کر دینا ۔ طاقَت سے محرُوم کر دینا ۔ شِل کر دینا ۔ گھَبرا دینا ۔ ہوش اُڑا دینا ۔
1623.Unnervedv. a.
ناتواں کرنا۔ ناطاقت کرنا۔ کمزور کرنا
Verb
اعصابی قُوّت سے محرُوم کر دینا ۔ طاقَت سے محرُوم کر دینا ۔ شِل کر دینا ۔ گھَبرا دینا ۔ ہوش اُڑا دینا ۔
1624.Unnervesv. a.
ناتواں کرنا۔ ناطاقت کرنا۔ کمزور کرنا
Verb
اعصابی قُوّت سے محرُوم کر دینا ۔ طاقَت سے محرُوم کر دینا ۔ شِل کر دینا ۔ گھَبرا دینا ۔ ہوش اُڑا دینا ۔
1625.Unnervingv. a.
ناتواں کرنا۔ ناطاقت کرنا۔ کمزور کرنا
Verb
اعصابی قُوّت سے محرُوم کر دینا ۔ طاقَت سے محرُوم کر دینا ۔ شِل کر دینا ۔ گھَبرا دینا ۔ ہوش اُڑا دینا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.