English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next
1601.Unravelv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1602.Unraveledv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1603.Unravelingv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1604.Unravelledv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1605.Unravellingv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1606.UnravelmentNoun
سُلجھاو ۔
1607.Unravelsv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1608.UnreadAdjective
غَیر خَواندہ ۔ نہ پَڑھی ہُوئی ۔ مُطالعہ نہ کی گئی کِتاب ۔ بے پَڑھا ہُوا ۔
1609.UnreadableAdjective
ناقابِلِ خَواندگی ۔ جو پَڑھا نہ جا سَکے جَیسے بَد خَطی کی بِنا پر ۔ جو پَڑھنے کے لیے نامُناسَب ہو ۔
1610.Unreadieradj.
نا تیار۔ سست
Adjective
ناآمادہ ۔ غَیر راغَب ۔ غَیر مُستَعد ۔ غَیر آمادہ ۔ سُست ۔
1611.Unreadiestadj.
نا تیار۔ سست
Adjective
ناآمادہ ۔ غَیر راغَب ۔ غَیر مُستَعد ۔ غَیر آمادہ ۔ سُست ۔
1612.UnreadinessNoun
ناآمادگی ۔ تَیّاری نہ ہونے کی حالَت ۔ غَیر مُستَعدی ۔ غَیر آمادگی ۔
1613.Unreadyadj.
نا تیار۔ سست
Adjective
ناآمادہ ۔ غَیر راغَب ۔ غَیر مُستَعد ۔ غَیر آمادہ ۔ سُست ۔
1614.Unrealadj.
بے تحقیق۔ ظاہری۔ غیر حقیقی۔ مصنوعی۔ صورتی
Adjective
غَیر حَقیقی ۔ غَیر واقعی ۔ خیالی ۔ غَیر مُستَنَد ۔ جعلی ۔
1615.UnrealityNoun
غَیر واقعیت ۔ جِس کا وجُود نہ ہو ۔ وہ چیز جو حقیقی نہ ہو ۔ ناقابِلِ عمَل ۔ غَیر حَقیقی کِردار ۔
1616.UnreasonNoun
دَلیل کی کَمی کی حالَت ۔ خَلافِ عقَل حالَت ۔ خَلافِ مَنطَق حالَت ۔
1617.Unreasonableadj.
1. بعید از عقل۔ نامعقول۔ غیر واجب۔ بے جا۔ بدھ بپریت۔ نامناسب
2. بے حساب۔ بے اندازہ۔ بے ٹھکانے۔ بے حد۔ بہت۔ زیادہ۔ غایت۔ اتگت
Adjective
ناروا ۔ جِسے دَلیل کی رہنُمائی حاصِل نہ ہو ۔ جو مَنطَق کے خَلاف ہو ۔ دَلیل کے فُقدان والا ۔ خَلافِ عقَل ۔
1618.Unreasonablenessn.
غیر واجبیت۔ نامعقولیت
2. زیادتی۔ بے اندازگی
Noun
غَیر مَعقُولیت ۔ غَیر مَعقُول پَسَندی ۔ ناروائی ۔
1619.Unreasonablenessesn.
غیر واجبیت۔ نامعقولیت
2. زیادتی۔ بے اندازگی
Noun
غَیر مَعقُولیت ۔ غَیر مَعقُول پَسَندی ۔ ناروائی ۔
1620.Unreasonablyadv.
خلاف عقل۔ بے اندازہ۔ نامناسب طور پر
Adverb
غَیر مَعقُول طَور پر ۔ ناواجَب طَور پر ۔
1621.Unreasonedadj.
بےاستدلال۔ جس پر عقلی حیثیت سے غور نہ کیا گیا ہو
1622.UnreasoningAdjective
غَیر عقلی ۔ جِس کا عقَل سے تَعلُّق نہ ہو ۔ بے سوچا سَمجھا ۔ جَلد باز ۔ غَیر مَعقُول ۔
1623.UnreasoninglyAdverb
غَیر مَعقُولیت سے ۔ غَیر مَعقُول طَور پَر ۔
1624.Unrecognizedadj.
نامعلوم۔ غیرمقبولہ۔ غیر شناخت کردہ
1625.UnrecompensedAdjective
بے اجَر ۔ تَلافی سے محرُوم ۔ مُعاوضے سے محرُوم ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.