English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 Next | ||
1601. | Whiplashes | n. چابک یا کوڑے کی سٹک Noun چابک کا مارنے والا حِصّہ ۔ |
1602. | Whiplashing | n. چابک یا کوڑے کی سٹک Noun چابک کا مارنے والا حِصّہ ۔ |
1603. | Whiplike | Adjective کوڑے کی طرح کا ۔ چابک نُما ۔ تازیانہ ۔ قمچی نُما ۔ |
1604. | Whipped | 1. کوڑا۔ چابک۔ سانٹا۔ تازیانہ۔ درہ۔ قمچی 2. کوچوان۔ گاڑی وان۔ ہانکنے والا v. a. 1. چابک مارنا۔ کوڑے مارنا۔ پیٹنا 2. گھمانا۔ پھیرنا 3. کوڑے مارنا۔ تازیانے لگانا۔ کوڑا کرنا 4. ہجو کرنا۔ چٹکی لینا۔ برا کہنا 5. چھڑنا۔ کوٹنا۔ پیٹنا 6. تیپچی بھرنا۔ ٹانکے لگانا۔ ترپنا 7. پھیٹنا۔ متھنا۔ لتھنا 8. جھپ سے اٹھانا۔ لپکنا 9. لپیٹنا۔ بھانجنا Verb اُچھلنا ۔ کُودنا ۔ تازیانے لگانا ۔ کِسی کو تیزی چابک اور لچک دار شے سے مارنا ۔ |
1605. | Whipper | n. چابک مارنے والا۔ کوڑے لگانے والا Noun کوڑے مارنے والا شخص ۔ چابک دار ۔ |
1606. | Whipper-in | Noun چابکدار ۔ شِکاری کُتّوں کو قابو میں رکھنے والا ۔ سیاسی جماعت کا وھپ ۔ |
1607. | Whipperin | n. 1. شکاری جو کتوں کو آوارہ ہونے سے روکے 2. تادیب و تربیت کرنے والا |
1608. | Whippers | n. چابک مارنے والا۔ کوڑے لگانے والا Noun کوڑے مارنے والا شخص ۔ چابک دار ۔ |
1609. | Whippersnapper | گُستاخ ۔ بدتمیز ۔ غیر اہم ۔ برخود غلط بچہ ۔ |
1610. | Whippet | Noun کُتّوں کی ایک نسل ، جو شِکاری کُتّوں سے مِلتی جُلتی مگر ان سے چھوٹی ہوتی ہے ۔ |
1611. | Whipping | n. کوڑے بازی۔ سزائے تازیانہ Noun کوڑوں کی سزا ۔ سزاۓ تازیانہ ۔ خود کو کوڑے مارنے کا عمل ۔ 1. کوڑا۔ چابک۔ سانٹا۔ تازیانہ۔ درہ۔ قمچی 2. کوچوان۔ گاڑی وان۔ ہانکنے والا v. a. 1. چابک مارنا۔ کوڑے مارنا۔ پیٹنا 2. گھمانا۔ پھیرنا 3. کوڑے مارنا۔ تازیانے لگانا۔ کوڑا کرنا 4. ہجو کرنا۔ چٹکی لینا۔ برا کہنا 5. چھڑنا۔ کوٹنا۔ پیٹنا 6. تیپچی بھرنا۔ ٹانکے لگانا۔ ترپنا 7. پھیٹنا۔ متھنا۔ لتھنا 8. جھپ سے اٹھانا۔ لپکنا 9. لپیٹنا۔ بھانجنا Verb اُچھلنا ۔ کُودنا ۔ تازیانے لگانا ۔ کِسی کو تیزی چابک اور لچک دار شے سے مارنا ۔ |
1612. | Whipping boy | Noun بے قصُور سزا پانے والا شخص ۔ قُربانی کا بکرا ۔ پُرانے زمانے میں شہزادوں کا ہم سبق ۔ |
1613. | Whipping post | Noun وہ ٹِکٹکی جِس پر مُلزِم کو باندھ کر کوڑے لگاۓ جاتے ہیں ۔ |
1614. | Whippingpost | n. ٹککی |
1615. | Whippings | n. کوڑے بازی۔ سزائے تازیانہ Noun کوڑوں کی سزا ۔ سزاۓ تازیانہ ۔ خود کو کوڑے مارنے کا عمل ۔ |
1616. | Whippletree | n. گاڑی کا بیلن جس میں جوت لگتی ہے |
1617. | Whippletrees | n. گاڑی کا بیلن جس میں جوت لگتی ہے |
1618. | Whippoorwill | n. ایک چڑیا Noun شُمالی امریکا کا ابابیل نُما ایک پرندہ ۔ |
1619. | Whippoorwills | n. ایک چڑیا Noun شُمالی امریکا کا ابابیل نُما ایک پرندہ ۔ |
1620. | Whippy | Adjective لَچک دار ۔ لچکیلا ۔ |
1621. | Whips | 1. کوڑا۔ چابک۔ سانٹا۔ تازیانہ۔ درہ۔ قمچی 2. کوچوان۔ گاڑی وان۔ ہانکنے والا v. a. 1. چابک مارنا۔ کوڑے مارنا۔ پیٹنا 2. گھمانا۔ پھیرنا 3. کوڑے مارنا۔ تازیانے لگانا۔ کوڑا کرنا 4. ہجو کرنا۔ چٹکی لینا۔ برا کہنا 5. چھڑنا۔ کوٹنا۔ پیٹنا 6. تیپچی بھرنا۔ ٹانکے لگانا۔ ترپنا 7. پھیٹنا۔ متھنا۔ لتھنا 8. جھپ سے اٹھانا۔ لپکنا 9. لپیٹنا۔ بھانجنا Verb اُچھلنا ۔ کُودنا ۔ تازیانے لگانا ۔ کِسی کو تیزی چابک اور لچک دار شے سے مارنا ۔ |
1622. | Whipsaw | n. چوکھٹے دار آرا Noun چوکھٹ آرا ۔ دو دستی آرا ۔ دستی آرا ۔ جو چھوٹی خم دار لکڑیوں کو کاٹنے کے کام آتا ہے ۔ |
1623. | Whipsawed | n. چوکھٹے دار آرا Noun چوکھٹ آرا ۔ دو دستی آرا ۔ دستی آرا ۔ جو چھوٹی خم دار لکڑیوں کو کاٹنے کے کام آتا ہے ۔ |
1624. | Whipsawing | n. چوکھٹے دار آرا Noun چوکھٹ آرا ۔ دو دستی آرا ۔ دستی آرا ۔ جو چھوٹی خم دار لکڑیوں کو کاٹنے کے کام آتا ہے ۔ |
1625. | Whipsawn | n. چوکھٹے دار آرا Noun چوکھٹ آرا ۔ دو دستی آرا ۔ دستی آرا ۔ جو چھوٹی خم دار لکڑیوں کو کاٹنے کے کام آتا ہے ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.