English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next
1626.Behind handAdjective, Adverb
تَنگدَست ۔سُست رَفتار ۔ غير تَرَقی يافتَہ ۔
1627.Behind one's backadj.
پیٹھ پیچھے
1628.Behind the eight ballAdverb, Idiom
ہار يا نا مُوافِق حالَت ميں ۔
1629.Behind the scenesadj.
پس پردہ
1630.Behind the time زمانے سے پیچھے ۔ جو زمانے کے ساتھ نہ ہو
1631.Behind the timesجو رفتار وقت کا ساتھ نہ دے ۔ وقت سے پیچھے ۔ جس کا دور ختم ہو چکا ہو ۔ پُرانے فیشن کا ۔
1632.Behind timeبعد از وقت ۔ وقت کے بعد
1633.Behindhandadj.
پیچھے ۔ پھسڈی ۔ پچھانت
1634.Behindsprep.
1. پیچھے ۔ پیٹھ پر ۔ پشت پر ۔ عقب میں
2. پیچھے ۔ دیر کر کے ۔ دیر میں
3. کم ۔ گھاٹ ۔ نیچے ۔ پیچھے
adv.
1. پیچھے ۔ پس غیبت ۔ پیٹھ پیچھے ۔ پس پشت ۔ غائبانہ ۔ غیبت میں
2. پیچھے ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کی طرف
Preposition
پيچھے ۔ پُشت پَر ۔ آڑ ميں ۔
adj.
پیٹھ پیچھے
adj.
پس پردہ
زمانے سے پیچھے ۔ جو زمانے کے ساتھ نہ ہو
1635.BehingAdjective, Phrase
کے پیچھے ۔ پیچھے ۔ تائید میں ۔
1636.Beholdv.
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interj.
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
1637.Beholdenp.adj.
مرہون ۔ ممنون
1638.Beholdern.
دیکھنے والا ۔ دکھویّا ۔ تماشائی
1639.Beholdersn.
دیکھنے والا ۔ دکھویّا ۔ تماشائی
1640.Beholdingv.
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interj.
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
1641.Beholdsv.
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interj.
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
1642.Behoofn.
لابھ ۔ فائدہ ۔ واسطہ ۔ غرض ۔ خاطر
1643.Behoovev.
جوگ ہونا ۔ چاہنا ۔ فرض ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ واجب ہونا ۔ لازم ہونا
1644.Behoovedv.
جوگ ہونا ۔ چاہنا ۔ فرض ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ واجب ہونا ۔ لازم ہونا
1645.Behoovesv.
جوگ ہونا ۔ چاہنا ۔ فرض ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ واجب ہونا ۔ لازم ہونا
1646.Behoovingv.
جوگ ہونا ۔ چاہنا ۔ فرض ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ واجب ہونا ۔ لازم ہونا
1647.Behset`s syndromمُنہ یا اعضائے تولید کے ناسُور شُرُوع ہونے والی بیماری جو آنکھوں کو بھی مُتاثَر کَرتی ہے اور اندھا پن بھی ہو سَکتا ہے
1648.Beingn.
1. ہستی ۔ زندگی ۔ وجود ۔ حیات
2. بستو ۔ چیز ۔ مادہ ۔ شے ۔ متنفس ۔ وجود
Noun
وجود ۔ مخلوق ۔ ہستی ۔
v.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
1649.Beingsn.
1. ہستی ۔ زندگی ۔ وجود ۔ حیات
2. بستو ۔ چیز ۔ مادہ ۔ شے ۔ متنفس ۔ وجود
Noun
وجود ۔ مخلوق ۔ ہستی ۔
1650.BejelNoun
بَغَیر جَماع کا آتشَک ۔ آتشَک کی ایک قِسَم
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.