English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next
1626.Case hardenv. a.
باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا
1627.Case hardeningVerb
لوہے کو کاربن میں گرم کر کے ٹھنڈے پانی میں ڈال دینا تا کہ اِس کی سطح سخت ہو جاۓ ۔
1628.Case historyNoun
روداد مقدمہ ۔ روداد جرم ۔
Noun
تَفصيلِ مَرض ۔ رُودادِ مُعاملَہ ۔
1629.Case knifeNoun
مَيان ميں رَکھا جانے والا بَڑا چھُرا يا خَنجَر ۔
1630.Case launchedNoun
دائرہ کردہ مقدمات ۔
1631.Case lawNoun
عدالتی فیصلہ جات ۔ نظائرہ عدالت ۔
Noun
نَظائری قانُون ۔ وہ قانُون جو مُقَدمات کے فيصلوں کی نَظير پَر مَبنی ہو ۔
1632.Case matedAdjective
مَحرابی ۔ موکھے دار فَصيل ۔
1633.Case of action . misjoinder ofNoun
بے جا شمول بنا ہائے دعویٰ بے جا اجتماع بنا ہائے دعویٰ ۔
1634.Case of urgencyNoun
فوری صورت حال ۔
1635.Case recordNoun
مُعاملَہ نامَہ ۔ فَرد يا افراد کے مُتَعلِق ۔
1636.Case shotNoun
کيس يا ڈِبے ميں توپ کے چھوٹے گولوں کا ذَخِيرَہ ۔
1637.Case statedNoun
مقدمہ مظہرہ ۔
1638.Case systemNoun
طَريقِ اِستَقرائی ۔ قانُون کی تَعليم کا اِستَقرائی طَريقَہ ۔
1639.Case workNoun
سَماجی مَقاصِد کے لِيے اِستَقرائی تَحقيق و تَفتيش ۔
1640.Case workerNoun
تَفتيش و تَحقيق کَرنے والا شَخَص ۔
1641.Case, merit of theVerb
روداد مقدمہ ۔ محاسن و نقائص ۔ نظائرہ عدالت ۔
1642.Case, session'sNoun
مقدمہ قابل سماعت عدالت سیشن ۔
1643.Case, summonsNoun
مقدمہ قابلِ اجرائے سمن ۔
1644.Case, to close toNoun
مقدمہ کو اختتام تک لانا ۔ مقدمہ کو ختم کرنا ۔
1645.Case, to open aNoun
مقدمہ کا آغاز کرنا ۔مقدمہ شروع کرنا ۔ مقدمہ کی ابتدا کرنا ۔
1646.CaseationAdjective, Latin
جُنبیت ۔ نَرَم پَنیر نُما مادّے کا بَننا ۔ مَثلاً تَپ دَق میں
1647.CasebookNoun
کِتابُ المَرضی ۔
1648.Casedn.
1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا
2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.)
n.
1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت
2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ
3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ
4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش
5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ
6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت
7. کارَگ ۔ حالت
Noun
نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔
Noun
ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔
v. a.
باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا
1649.CasehardenVerb
سَطَح سَختانا ۔ کاربَن کے مِلے جُلے عمَل سے سَخَت بَنانا ۔
1650.CasehardenedAdjective
سَخَت سَطَح ۔ موٹی چَمڑی ۔ بے حِس ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.