English to Urdu Translation
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 Next | ||
1626. | Hellcat | n. چڑیل۔ ڈائن Noun زن بدخو ۔ بدمزاج عورت ۔ جھگڑالو عورت ۔ چڑیل ۔ ڈائن ۔ |
1627. | Hellcats | n. چڑیل۔ ڈائن Noun زن بدخو ۔ بدمزاج عورت ۔ جھگڑالو عورت ۔ چڑیل ۔ ڈائن ۔ |
1628. | Helldoomed | adj. جہنمی۔ دوزخی |
1629. | Hellebore | n. خربق۔ کٹکی Noun حریق ۔ کندش ۔ کٹکی ۔ ایک یورپی جھاڑی ہے ۔ |
1630. | Hellebores | n. خربق۔ کٹکی Noun حریق ۔ کندش ۔ کٹکی ۔ ایک یورپی جھاڑی ہے ۔ |
1631. | Hellenian | n.adj. یونانی |
1632. | Hellenic | Adjective ہیلنی ۔ قدیم یونانی ۔ یونَانیِوں کی زَبان اور کَلچر کے متعلق ۔ جدید یونانی ۔ |
1633. | Hellenism | n. یونانی محاورہ۔ تمدن یونان۔ یونانی تہذیب۔ یونانیت |
1634. | Hellenism | Noun ہیلینیت ۔ تمدّنِ یُونان ۔ قدیم یونانی تہزیب ۔ رسوم اور رواج کو اپنانے کا عمل ۔ کوئی یونانی محاور ۔ |
1635. | Hellenist | Noun ماہر ہیلینیت ۔ ثقافت کا ماہر ۔ یُونانی ادیب ۔ |
1636. | Hellenistic | adj. یونانی |
1637. | Hellenistic , hellenistical | Noun ہیلینیائی ۔ یونانیائی زمانے کی خصوصیات کے بارے میں ۔ |
1638. | Hellenization | Noun یونانیت اختیاری ۔ یونانی رسوم و رواج کو اپنانے کا عمل ۔ |
1639. | Hellenize | v. a. یونانی زبان کا استعمال کرنا Verb یونانی رسوم ورواج کو اپنانا ۔ یونان زبان کو استعمال کرنا ۔ |
1640. | Heller | Noun فتنہ گر ۔ دق کرنے والا ۔ |
1641. | Heller`s operation | ایسوفَیگَس اور مِعدہ کے دَرمیان جَنکشَن پر عُضلی کوٹ کی تَقسیم |
1642. | Hellgrammite | Noun ڈابسن ۔ جو مچھلیاں پکڑنے والے چارا استعمال کرتے ہیں ۔ |
1643. | Hellion | Noun سرکش ۔ فتنہ انگیز ۔ شریر شخص ۔ |
1644. | Hellish | adj. دوزخی۔ جہنمی Adjective دوذخی ۔ جہنم سے متعلق ۔ طاغوتی ۔ ظالم ۔ قابلِّ نفرت ۔ |
1645. | Hellishness | n. دوزخی پن۔ جہنمی کی خاصیت Noun شیطنت ۔ خباثت ۔ دوزخیت ۔ دوزخی پن ۔ |
1646. | Hellishnesses | n. دوزخی پن۔ جہنمی کی خاصیت Noun شیطنت ۔ خباثت ۔ دوزخیت ۔ دوزخی پن ۔ |
1647. | Helliskly | Adverb شیطانی طریقہ سے ۔ خباثت سے ۔ |
1648. | Hello | Interjection ہیلو ۔ خطاب کرنے کے لیے ۔ ٹیلی فون پر جواب دینے کے لیے ۔ |
1649. | Hells | n. 1. جم لوک۔ تحت الثریٰ۔ پاتال۔ علم اسفل 2. نرک۔ دوزخ۔ جہنم 3. قمار خانہ۔ جؤا گھر ہيل ۔ دوزخ ۔ جہنم ۔ نرک ۔ بد روحوں کا مسکن ۔ Noun جہنم ۔ دُوزَح ۔ سزایافتہ روحوں کا مسکن ۔ مرنے کے بعد برے لوگوں کی جگہ ۔ مصیبتوں کا گھر ۔ |
1650. | Helly | adj. دوزخی۔ جہنمی Adjective دوذخی ۔ جہنم سے متعلق ۔ طاغوتی ۔ ظالم ۔ قابلِّ نفرت ۔ |
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.