English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 Next | ||
| 1626. | Pavid . | Adjective بُزدل ۔ خوف ذدہ ۔ |
| 1627. | Pavilion | n. 1. خیمہ۔ تنبو۔ خرگاہ۔ ڈیرا 2. جہاں نما۔ راؤٹی۔ قبہ۔ گنبد 3. جھنڈا 4. کان کا بیرونی حصہ Noun خیمہ ۔ تنبو ۔ ڈیرا ۔ خرگاہ ۔ چھوٹا سا خوش نما بنگلہ ۔ |
| 1628. | Pavilioned | n. 1. خیمہ۔ تنبو۔ خرگاہ۔ ڈیرا 2. جہاں نما۔ راؤٹی۔ قبہ۔ گنبد 3. جھنڈا 4. کان کا بیرونی حصہ Noun خیمہ ۔ تنبو ۔ ڈیرا ۔ خرگاہ ۔ چھوٹا سا خوش نما بنگلہ ۔ |
| 1629. | Pavilioning | n. 1. خیمہ۔ تنبو۔ خرگاہ۔ ڈیرا 2. جہاں نما۔ راؤٹی۔ قبہ۔ گنبد 3. جھنڈا 4. کان کا بیرونی حصہ Noun خیمہ ۔ تنبو ۔ ڈیرا ۔ خرگاہ ۔ چھوٹا سا خوش نما بنگلہ ۔ |
| 1630. | Pavilions | n. 1. خیمہ۔ تنبو۔ خرگاہ۔ ڈیرا 2. جہاں نما۔ راؤٹی۔ قبہ۔ گنبد 3. جھنڈا 4. کان کا بیرونی حصہ Noun خیمہ ۔ تنبو ۔ ڈیرا ۔ خرگاہ ۔ چھوٹا سا خوش نما بنگلہ ۔ |
| 1631. | Pavillon | Noun خیمہ ۔تنیو ۔ڈیرا ۔خرگاہ ۔ راونی ۔ چھوٹا سا خوشنما بنگلہ ۔ |
| 1632. | Paving | Noun پختہ فرش بنانے کا عمل ۔ وہ مسالہ جو پختہ فرش بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ v. a. 1. فرش بندی کرنا۔ کھرنجا ڈالنا یا بنانا۔ چہکا لگانا 2. راستہ بنانا۔ راہ نکالنا۔ آسان کرنا۔ راہ ہموار کرنا Verb فرش بندی کرنا ۔ چہکا لگانا ۔ اینٹ ۔ اسفالٹ ۔ Noun, Adjective پختہ فرش ۔ سنگ پستہ ۔ |
| 1633. | Paving . | Noun پُختہ فرش بنانے کا عمل ۔ وہ مسالہ جو فرش بنانے کے عمل میں استعمال کیا جائے ۔ |
| 1634. | Pavior , brit , paviour | Noun فرش رائج ۔ پُختہ فرش بنانے والا ۔ وہ جس کا پیشہ پُختہ فرش بنانا ہو ۔ |
| 1635. | Pavior, brit. paviour | Noun فرش راج ۔ پختہ فرش بنانے والا ۔ |
| 1636. | Paw | n. 1. گروی۔ بندھک۔ گہنے 2. شرط۔ ہوڑ۔ بازی Noun پنجہ ۔ چنگل ۔ جانور کا پنجہ ۔ |
| 1637. | Paw . | Noun پنجہ ۔ چُنگل۔ جانور کا پنجہ ۔ |
| 1638. | Pawed | n. 1. گروی۔ بندھک۔ گہنے 2. شرط۔ ہوڑ۔ بازی Noun پنجہ ۔ چنگل ۔ جانور کا پنجہ ۔ |
| 1639. | Pawer | Noun پاوں سے خریدنے والا ۔ |
| 1640. | Pawer . | Noun پاوں سے کریدنے والا ۔ |
| 1641. | Pawing | n. 1. گروی۔ بندھک۔ گہنے 2. شرط۔ ہوڑ۔ بازی Noun پنجہ ۔ چنگل ۔ جانور کا پنجہ ۔ |
| 1642. | Pawl | Noun کنّا ۔ شیطانک ۔ چرخ روک ۔ |
| 1643. | Pawl . | Noun دانتوں کو پکڑنے والی محوی سلاخ ۔ شیطانک ۔ چرخ روک ۔ |
| 1644. | Pawlik`s grip | Noun ماں کے پیڈُو کے کِنارے میں بَچّے کے سَر کا تَعیُّن کَرنے کا طَریقَہ |
| 1645. | Pawn | v. a. 1. گرو رکھنا۔ گہنے رکھنا۔ بیع بالوفا کرنا۔ رہن رکھنا 2. ہوڑ بدنا۔ اڑنا۔ شرط لگانا۔ داؤں پہ لگانا n. پیادہ۔ بیذق۔ مہرہ Noun گروی ۔ربن ۔ Noun شطرنج ۔ پیادہ ۔پیدل مہرہ ۔ کٹ پُتلی ۔ |
| 1646. | Pawn . | Noun گروی ۔ رہن ۔ قرض لی ہوئی رقم کی ضمانت ۔ |
| 1647. | Pawn ticket | Noun ربن رسید ۔ ربن رکھی ہوئی چہزوں کی رسید ۔ |
| 1648. | Pawn ticket . | Noun ربن رسید ۔ربن رکھی ہوئی چیزوں کی رسید ۔ |
| 1649. | Pawnable | Adjective گروی رکھی جانے والی چیز ۔ |
| 1650. | Pawnable . | Adjective قابل رَبن ۔ گرو پزیر ۔وہ چیز جسے ربن رکھا جا سکے ۔ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.