English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next
1626.TerrorizerNoun
دہشت کار ۔ خوف اور دہشت سے مرغوب کرنے والا ۔ خوفزدہ کرنے والا ۔ ڈرانے دھمکانے والا ۔
1627.TerrorlessAdjective
بے خوف ۔ بے خطر ۔ نڈر ۔
1628.Terrorsn.
1. بیم۔ دہشت۔ ہیبت۔ خوف۔ ڈر
2. ڈراوا۔ ہوا۔ بھچکاک
Noun
دہشت ۔ ہول ۔ بلا ۔ شدید ۔ فوری ۔ غلبہ پانے والا ۔ خوف یا شدت ۔
1629.TerryNoun
اَن کٹے گوکھرووں والا کپڑا ۔ خصوصاً سُوتی جو تُرکی تولیے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
1630.Terseadj.
1. شستہ۔ پاکیزہ۔ لطیف
2. مختصر اور جامع
Adjective
فضولیات سے پاک ۔ عمدہ اور جامع ۔ شُستہ ۔
1631.Terselyadv.
1. شستگی سے۔ صفائی سے
2. اختصار اور جامعیت سے۔ ایجاز سے
Adverb
اختصار اور جامعیت کے ساتھ ۔ شستگی سے ۔
1632.Tersenessn.
1. عبارت کی شستگی۔ لطافت۔ نفاست۔ پاکیزگی
2. اختصار اور جامعیت
Noun
اختصار و جامعیت ۔ شستگی ۔
1633.Tersenessesn.
1. عبارت کی شستگی۔ لطافت۔ نفاست۔ پاکیزگی
2. اختصار اور جامعیت
Noun
اختصار و جامعیت ۔ شستگی ۔
1634.Terseradj.
1. شستہ۔ پاکیزہ۔ لطیف
2. مختصر اور جامع
Adjective
فضولیات سے پاک ۔ عمدہ اور جامع ۔ شُستہ ۔
1635.Tersestadj.
1. شستہ۔ پاکیزہ۔ لطیف
2. مختصر اور جامع
Adjective
فضولیات سے پاک ۔ عمدہ اور جامع ۔ شُستہ ۔
1636.Tersichorean , terpsichorealAdjective
رقاصی یا رقاصی سے متعلق ۔ رقاص ۔ ناچنے والا ۔
1637.TertialAdjective
پر سُوم ۔ سوم درجے پر ۔ ایسا کوئی پر ۔ پرِ ثالث ۔
1638.Tertianadj.
تیسرے دن کا۔ سہ روزہ۔ ثلاثی
n.
تیا۔ باری کا۔ تجاری۔ نوبتی
Adjective
باری کا بخار ۔ باری کا ۔ ایک دن چھوڑ کر ہونے والا ۔ جیسے بُخار ۔
1639.Tertiariesadj.
تیسرا۔ سوئمی۔ تیسرے درجے کا
Adjective
تیسرا ۔ ثِلاثی ۔ سہ گانا ۔ تیسرے درجے ۔ نمبر یا تیسری ترکیب کا ۔
1640.Tertiaryadj.
تیسرا۔ سوئمی۔ تیسرے درجے کا
Adjective
تیسرا ۔ ثِلاثی ۔ سہ گانا ۔ تیسرے درجے ۔ نمبر یا تیسری ترکیب کا ۔
1641.Tertiary colorNoun
رنگِ ثلاثی ۔ دو ثانوی رنگوں کو ملا کر بنایا ہوا ایک تیسرا رنگ ۔
1642.Tertlum quldNoun
کوئی شے جو کسی نہ کسی طرح دو چیزوں سے متعلق ہو ۔ لیکن دونوں علٰیحدہ ہو۔
1643.TerzarimaNoun
سہ قافیہ ترتیب کی صنفِ شعر ۔ ثلاثی ۔ جس میں درمیانی مصرع پہلے اور تیسرے مصرعے کا ہم قافیہ ہو ۔
1644.Tesselatedadj.
چارخانے کا۔ چوپڑدار۔ خانہ دار
1645.TessellateVerb
چار خانہ فرش بنانا ۔ پچی کاری کرنا ۔ چوپڑ بنانا ۔
1646.TessellatedAdjective
چار خانہ ۔ چوپڑ ۔ مختلف رنگوں کی چیزیں چھوٹے چارخانوں ۔ شطرنجی ۔
1647.TessellationNoun
چوپڑ بنانے کا فن ۔ پچی کاری کا عمل ۔ اس عمل کا نتیجہ ۔
1648.TesseraNoun
پچّی ۔ سنگ مرمر ۔ قیمتی پتھر ۔ ہاتھی دانت ۔ شیشے ۔
1649.TessituraNoun
ایک مُغنّی کی آواز کی اوسط ۔ فطری حد ۔
1650.Testn.
1. کٹھالی
2. پرکھ۔ امتحان۔ آزمائش۔ کس۔ جانچ
3. کسوٹی۔ عیار۔ محک۔ معیار
4. تمیز۔ جانچ۔ فرق
v. a.
1. سودھنا
2. آزمانا۔ امتحان کرنا۔ کسنا۔ جانچنا۔ پرکھنا
Noun
آزمایش ۔ امتحان ۔ معیار ۔ کسوٹی ۔ پرکھ ۔ علم ۔
Noun
بعض بے فقر جانوروں جیسے بحری خار پُشت اور صدقے کا سخت ۔ حفاظتی غلاف یا خول ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.