English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 Next | ||
1626. | Unnoticeable | Adjective ناقابِلِ تَوجُّہ ۔ غَیر نُمایاں ۔ |
1627. | Unnoticed | adj. بلا اطلاع۔ بے خبر۔ نامعلوم۔ بے التفات۔ بے توجہ Adjective جِس پر نَظَر نہ پَڑے ۔ تَوجُّہ سے محرُوم ۔ |
1628. | Unnumbered | adj. بے شمار۔ ان گنت۔ ان گنا۔ لاتعداد Adjective جِس پر نَمبَر نہ پَڑے ہوں ۔ بے شُمار ۔ ان گِنَت ۔ |
1629. | Unobjected | adj. بلا عذر۔ بے اعتراض |
1630. | Unobjectionable | adj. ناقابل اعتراض۔ جس پر اعتراض وارد نہ ہوسکے Adjective ناقابِلِ اعتراض ۔ جِسے ناقَص قَرار دے کر رَد نہ کیا جا سَکے ۔ |
1631. | Unobjectional | Adjective غَیر مُعتَرضانَہ ۔ |
1632. | Unobservable | adj. جو نظر میں نہ آئے Adjective ناقابِلِ مُشاہِدہ ۔ نَظَر نہ آنے والا ۔ |
1633. | Unobservant | adj. بےخبر۔ التفات۔ بے توجہ۔ غافل۔ اچیت۔ بے مشاہدہ Adjective مُشاہِدہ نہ کرنے والا ۔ نادیدہ ۔ مُشاہِدہ نہ کیا ہُوا ۔ مَخفی ۔ پوشیدہ ۔ |
1634. | Unobserved | adj. نادیدہ۔ بغیر دیکھا۔ بے تعمیل۔ بے مشاہدہ |
1635. | Unobserving | adj. بےخبر۔ التفات۔ بے توجہ۔ غافل۔ اچیت۔ بے مشاہدہ Adjective مُشاہِدہ نہ کرنے والا ۔ نادیدہ ۔ مُشاہِدہ نہ کیا ہُوا ۔ مَخفی ۔ پوشیدہ ۔ |
1636. | Unobstructed | adj. بےمزاحمت۔ بے روک Adjective بِلا مَزاحمَت ۔ جِس کے راستے میں رُکاوٹیں نہ ہوں ۔ غَیر مَسدُود ۔ بے روک ۔ |
1637. | Unobtrusive | adj. سلیم۔ شرم گین۔ محتاط Adjective خاموش ۔ مُحتاط ۔ لیا دیا ۔ مُتَیَّن ۔ چُپ چاپ شَرمیلا ۔ |
1638. | Unobtrusively | Adverb خاموشی سے ۔ مُنکَسَر مَزاجی سے ۔ لیے دیے انداز میں ۔ |
1639. | Unobtrusiveness | Noun مُنکَسَر مَزاجی ۔ خاموشی ۔ |
1640. | Unoccupied | adj. نامشغول۔ خالی۔ غیر مصروف۔ غیر مقبوضہ۔ بے دخل۔ غیر آباد Adjective جِس میں کوئی نہ رہتا ہو ۔ جِس میں کوئی رِہائش نہ رکھتا ہو ۔ خالی ۔ غَیر آباد ۔ |
1641. | Unochord | Noun غضروف ۔ حبل ظہر ۔ غلاف دار اجسام کی حبل ظہر جو اکثر لارووں میں مِلتی ہے ۔ |
1642. | Unoffended | adj. بے خفگی۔ بے برا مانے |
1643. | Unofficial | adj. غیر سرکاری۔ خصوصاً خبر جس کی سرکاری طور پر تصدیق نہ ہوئی ہو Adjective غَیر دَفتری ۔ غَیر سَرکاری ۔ غَیر سَرکاری حیثیت والا ۔ |
1644. | Unofficially | Adverb غَیر دَفتری طَور پر ۔ غَیر سَرکاری طَور پر ۔ |
1645. | Unopened | adj. بے کھلا۔ بند۔ چھپا Adjective بے کھُلا ۔ بَند ۔ ان کھُلا ۔ |
1646. | Unopposable | Adjective غَیر تَقابَل پَذیر ۔ جو مُقابلے کے لائق نہ ہو ۔ |
1647. | Unopposed | adj. بے روک۔ بلا مزاحمت۔ بلا مقابلہ Adjective بِلا مُقابلہ ۔ بے روک ۔ بِلا مَزاحمَت ۔ بے مُخالفَت ۔ |
1648. | Unorganized | adj. غیر منظم Adjective غَیر مُنظَّم ۔ غَیر نامیاتی ساخت کا ۔ غَیر نامیاتی ۔ غَیر مُتحِدہ ۔ |
1649. | Unoriginal | adj. غیر اصلی۔ غیر طبع زاد۔ ماخوذ۔ مشتق۔ نقلی Adjective غَیر طَبع زاد ۔ ماخُوذ ۔ غَیر اصلی ۔ نَقلی ۔ |
1650. | Unorthodox | adj. غیر راسخ الاعتقاد۔ آزاد خیال۔ مسلمہ عقیدے یا دستور کے خلاف Adjective آزاد خیال ۔ غَیر راسخُ العقیدہ ۔ غَیر روایتی ۔ مُسَلَّمہ دَستُور کے خَلاف ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.