English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next
1626.UnreconciledAdjective
جِن میں صُلَح صِفائی نہ ہُو ئی ہو ۔ جِنھیں یَک رَنگ نہ بنایا گیا ہو ۔ رُوٹھے ہُوۓ ۔ دوبارہ دوستی نہ ہُوئی ہو ۔
1627.UnreconstructedAdjective
غَیر نوتَعمیر شُدہ ۔ بَدلے ہُوۓ حالات سے خُود کو ہَم آہَنگ بَنانے سے اِنکاری ۔ امریکی خانہ جَنگی کے خاتمے پَر جَنُوبی عِلاقوں میں تَعمیر نو کی مُخالفَت کَرنے والے ۔
1628.UnrecordedAdjective
غَیر مَرقُوم ۔ ان لِکھا ۔ بِن لِکھا ۔ غَیر قَلَم بَند ۔ غَیر اندراج شُدہ ۔
1629.Unredeemedadj.
جو وفا نہ ہوا
1630.UnredosporeNoun
یک خلوی بذرہ جو گرمیوں میں فُطرات زنگی بناتا ہے ۔
1631.UnreelVerb
چَرخی سے مَچھلی پکڑنے کی ڈوری کھولنا ۔ ریل پَر سے فِلم کو کھولنا ۔ ڈوری کا کھُلنا ۔ کہانی کے اسرار کا کھُلنا ۔
1632.UnreeveVerb
رَسّے کو لوہے کے حَلقے سے ہٹا دینا ۔ رَسّے کو لَکڑی کی چَرخی سے نِکال دینا ۔
1633.Unrefinedadj.
ناصاف۔ نا شائستہ۔ ناشستہ
Adjective
ناشائستہ ۔ غَیر شَستَہ ۔ جو مَنجھا ہُوا نہ ہو ۔ صاف نہ کیا ہوا ۔
1634.Unreformedadj.
غیر اصلاح شدہ۔ بے اصلاح
1635.Unregardedadj.
جس پر التفات نہ کیا جائے
1636.Unregardfuladj.
غیر متلفت۔ غافل۔ بے پروا۔
1637.UnregeneracyNoun
گُمراہی ۔ غَیر اِصلاح یافتگی ۔
1638.UnregenerateAdjective
گُمراہ ۔ جِس نے دِلی طَور پر اِصلاح نہ پائی ہو ۔ جِس کی اِصلاح نہ ہوئی ہو ۔ گُناہ گار ۔ غَیر اِصلاح یافتہ ۔
1639.UnregeneratelyAdverb
نااِصلاح یافتہ طَور پر ۔ نااِصلاح یابی کے طَور پر ۔ گُمراہی سے ۔
1640.Unregisteredadj.
نا مندرج۔ غیر درج شدہ
1641.Unregulatedadj.
غیر منظم۔ غیر منصبط۔ بے ضابطہ۔ بے قاعدہ۔ غیر معدل۔ بے تعدیل
1642.Unrelatedadj.
جو رشتہ یا قرابت نہ رکھتا ہو۔ بے علاقہ۔ غیر مربوط۔ غیر متعلق
Adjective
غَیر مُتَعلّقَہ ۔ جِس کا نَسلی اور خُونی رِشتَہ نہ ہو ۔ غَیر مَربُوط ۔ غَیر مُتعلِّق ۔
1643.Unrelentingadj.
کٹھور۔ بے رحم۔ بے درد۔ سنگ دل۔ سخت
Adjective
کٹھور ۔ بے دَرد ۔ سَنگ دِل ۔ پَتّھر دِل ۔ رحم نہ کھانے والا ۔ اکھَڑ ۔
1644.UnrelentinglyAdverb
مَضبُوطی سے ۔ اِستقلال سے ۔ بے رحمی سے ۔ بے دَردی سے ۔
1645.UnreliabilityNoun
بے اعتباری ۔ نامُعتبری ۔ ناقابِلِ اعتماد ہونے کی حالَت ۔ بے اعتمادی ۔
1646.Unreliableadj.
ناقابل اعتبار۔ غیر معتبر
Adjective
ناقابِلِ اعتماد ۔ جِس پَر بھَروسا نہ کیا جا سَکے ۔ بے توثیق ۔ بے بھَروسا ۔ ناقابِلِ اعتبار ۔
1647.UnreliablyAdverb
ناقابِلِ اعتماد طَور پر ۔ غَیر مُعتَبر طَور پر ۔
1648.Unreligiousadj.
غیر مذہبی۔ بے تعلق مذہب۔ مذہب سے تعلق نہ رکھنے والا۔ لا دینی
Adjective
غَیر مَذہبی ۔ جِس کا مَذہَب سے کوئی رِشتَہ نہ ہو ۔ جِس کا دین سے کوئی تَعلّق نہ ہو ۔ بے تَعلُّق مَذہب ۔
1649.UnremittedAdjective
جو مُعاف نہ ہُوا ہو جَیسے قَرض ۔ جو مُعاف نہ کیا گیا ہو ۔ جِس میں کِسی قِسم کی رعایت نہ کی گئی ہو ۔
1650.Unremittingadj.
متواتر۔ مدامی۔ لگاتار۔ بلا ناغہ۔ بے وقفہ
Adjective
کم نہ ہونے والا ۔ سست نہ پڑنے والا ۔ ان تھک ۔ لگاتار ۔ مسلسل ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.