English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 Next | ||
1626. | Vitalism | Noun رُوحیت ۔ یہ نظریہ کہ جانداروں کی زِندگی طبعی اور کیمیائی قُوَّتوں سے کم لیکِن ایک بُنیادی جوہر تعلّق رکھتی ہے ۔ |
1627. | Vitalist | Noun رُوحی ۔ رُوح حیوانی کا قائل ۔ مُعتقد رُوحیت ۔ |
1628. | Vitalistic | Adjective رُوح حیوانی کے مُعتقدوں کا ۔ رُوحیَّت کا ۔ |
1629. | Vitalities | n. قوت حیوانی۔ حیات Noun رُوح ۔ جان ۔ حیات پذیری ۔ قُوَّت حیات رکھنے کی حالت ۔ قُوَّت حیات ۔ |
1630. | Vitality | n. قوت حیوانی۔ حیات Noun رُوح ۔ جان ۔ حیات پذیری ۔ قُوَّت حیات رکھنے کی حالت ۔ قُوَّت حیات ۔ |
1631. | Vitalization | Noun رُوح پھُونکنے کا عمل ۔ جان ڈالنے کی کیفیت ۔ حیّات کاری ۔ |
1632. | Vitalize | Verb رُوح پُھونکنا ۔ جان ڈالنا ۔ قُوَّت حیّات پیدا کرنا ۔ |
1633. | Vitallium | Noun وٹالیم ۔ کرومیم ، کوبالٹ اور مولب ڈینیم کا غیر برق پذیر ۔ |
1634. | Vitally | adv. 1. جان بخشی کے طور پر 2. حقیقتاً۔ دراصل Adverb ناگَزیر طور پر ۔ مُہلِک طور پَر ۔ |
1635. | Vitalness | Noun حیات بخشی ۔ ناگزیریت ۔ اِنتہائی اہمیت ۔ |
1636. | Vitals | pl.n. وہ اعضا جن پر زندگی موقوف ہے۔ اعضائے رئیسہ۔ پران استھان Noun اعضاۓ رئیسہ ۔ حیوانی جِسموں کے وہ اندرُونی حِصّے جو زِندگی کے لیے ناگزیر ہیں ۔ |
1637. | Vitamer | Noun حیّات تَرکیبی ۔ مُتعدد مُشابہ مُرکبات میں سے ایک جو کوئی مخصوص حیاتیتی وظیفہ اِنجام دے سکتے ہیں ۔ |
1638. | Vitameric | Adjective حیّات تَرکیبی سے مُتعلِّق ۔ |
1639. | Vitamin | n. حیاتین Noun حیاتین ۔ وِٹامِن ۔ قُدرتی غذاوٴں میں بہت کم مُقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسم میں مُناسِب اِستحالے کے لیے ضروری ہے ۔ |
1640. | Vitamin k test | Noun حَیَاتین کے کے اِنجیکشَن کے بَعد سیرَم پَروتھرومبِن آلسٹَرَکٹِو یَرقَان میں بَڑھَتا ہے اور زہریلے یَرقَان میں بَدَستُور کَم رہتا ہے |
1641. | Vitamins | Noun حَیاتین ۔ وِٹامَن ۔ قُدرَتی غذاوٴں میں بُہَت کَم مِقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادَّہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسَم میں مُناسَب اِستحالے کے لیے ضَرُوری ہے ۔ اِن کی کَمی سے مُتَعدَد امراض لَگنے کا خَدشَہ ہوتا ہے n. حیاتین Noun حیاتین ۔ وِٹامِن ۔ قُدرتی غذاوٴں میں بہت کم مُقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسم میں مُناسِب اِستحالے کے لیے ضروری ہے ۔ |
1642. | Vitascope | Noun حیات نُما ۔ گردِش نُما ۔ قلمی پروجیکٹر کی ایک قدیم قِسم ۔ |
1643. | Vitascopic | Adjective حیات نُما سے مُتعلِّق ۔ |
1644. | Vitellin | Noun اَنڈے کی زَردی میں پائی جانے والی حیاتین ۔ زرد پَن ۔ |
1645. | Vitelline | Adjective صَفاری ۔ انڈے کی زردی سے مُتعلِّق ۔ انڈے کی زردی کا سا رنگ رکھنے والا ۔ |
1646. | Vitellus | Noun اَنڈے کی زردی ۔ |
1647. | Viterous | Adjective زجاجی ۔ شیشے سے مُعتَلِّق ۔ حاصِل شُدہ ۔ شیشے کا ۔شیشے کی طرح کا ۔ |
1648. | Vitiate | v. a. 1. بگاڑنا۔ ناقص کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ ناس کرنا۔ کھوٹا کرنا۔ خراب کرنا 2. بے تاثیر کرنا۔ باطل کرنا۔ بیکار کرنا۔ لاطائل کرنا Verb ناقص بنانا ۔ نوعیت بِگاڑ دینا ۔ نُقصان پہنچانا ۔ گندا کر دینا ۔ خراب کر دینا ۔ |
1649. | Vitiated | v. a. 1. بگاڑنا۔ ناقص کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ ناس کرنا۔ کھوٹا کرنا۔ خراب کرنا 2. بے تاثیر کرنا۔ باطل کرنا۔ بیکار کرنا۔ لاطائل کرنا Verb ناقص بنانا ۔ نوعیت بِگاڑ دینا ۔ نُقصان پہنچانا ۔ گندا کر دینا ۔ خراب کر دینا ۔ |
1650. | Vitiates | v. a. 1. بگاڑنا۔ ناقص کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ ناس کرنا۔ کھوٹا کرنا۔ خراب کرنا 2. بے تاثیر کرنا۔ باطل کرنا۔ بیکار کرنا۔ لاطائل کرنا Verb ناقص بنانا ۔ نوعیت بِگاڑ دینا ۔ نُقصان پہنچانا ۔ گندا کر دینا ۔ خراب کر دینا ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.