English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next
1651.Adam`s appleگھَنڈی ۔ کَنٹھا ۔ ٹینٹوا ۔ گَلے کی گھَنٹی کا اُبھَرنا جِس کی وجہ سے آواز میں بھاری پن ۔ نَر میں بلُوغَت کی پہچان
1652.Adandonment of rightترک حق ۔
1653.Adaptv.adj.
ایک میل کا کرنا ۔ ملانا ۔ سمتل کرنا ۔ ویسا ہی کرنا یا بنانا ۔ موافق کرنا
Verb
بدلنا ۔ مطابق بنانا ۔ کرنا ۔ اختیار کرنا ۔
Verb, Synonym
حَسب مَنشابدلنا،تصرف کرنا،تعزيرات پاکستان،مادہ قبول صلاحيت
Verb
موزُوں بَنانا ۔ مُطابِقَت پيدا کَرنا ۔ ميل کَرنا ۔ حالات کے مُطابِق ڈھالنا ۔
1654.Adaptabilityحالات سے سَمجھوتہ ۔ ذہنی اور جِسمانی طور پر حالات کے مُطابَق خُود کو ڈھالنے کی اہلیت
Noun
مُطابِقَت پَذيری ۔ مُطابِق بَننے يا ہونے کی صَلاحِيَت ۔
1655.AdaptableAdjective
مُطابِقَت پَذير ۔ مُطابِق بَننے يا ہونے کے قابِل ،
1656.AdaptablenessNoun
مُطابِقَت پَذيری ۔
1657.Adaptationn.
میل ۔ سنجوگ ۔ مطابقت ۔ مناسبت
Verb
بدلی ۔ تصرف ۔ مطابقت اختیار کرنا ۔
1658.Adaptation, adaptionNoun
ميل ۔ مُناسِبَت ۔ مُطابِقَت ۔ ڈھالنے کا عمَل ۔
1659.Adaptationsn.
میل ۔ سنجوگ ۔ مطابقت ۔ مناسبت
Verb
بدلی ۔ تصرف ۔ مطابقت اختیار کرنا ۔
1660.Adaptedv.adj.
ایک میل کا کرنا ۔ ملانا ۔ سمتل کرنا ۔ ویسا ہی کرنا یا بنانا ۔ موافق کرنا
Verb
بدلنا ۔ مطابق بنانا ۔ کرنا ۔ اختیار کرنا ۔
Verb, Synonym
حَسب مَنشابدلنا،تصرف کرنا،تعزيرات پاکستان،مادہ قبول صلاحيت
Verb
موزُوں بَنانا ۔ مُطابِقَت پيدا کَرنا ۔ ميل کَرنا ۔ حالات کے مُطابِق ڈھالنا ۔
1661.AdapterNoun
مُطابِقَت پيدا کَرنے والا شَخَص يا چيز ۔ قُفلی ۔ رَبطالَہ ۔ تَصريف پَذير ۔
1662.Adaptingv.adj.
ایک میل کا کرنا ۔ ملانا ۔ سمتل کرنا ۔ ویسا ہی کرنا یا بنانا ۔ موافق کرنا
Verb
بدلنا ۔ مطابق بنانا ۔ کرنا ۔ اختیار کرنا ۔
Verb, Synonym
حَسب مَنشابدلنا،تصرف کرنا،تعزيرات پاکستان،مادہ قبول صلاحيت
Verb
موزُوں بَنانا ۔ مُطابِقَت پيدا کَرنا ۔ ميل کَرنا ۔ حالات کے مُطابِق ڈھالنا ۔
1663.AdaptiveAdjective
ڈھَل جانے کے ميلان والا ۔
1664.Adaptsv.adj.
ایک میل کا کرنا ۔ ملانا ۔ سمتل کرنا ۔ ویسا ہی کرنا یا بنانا ۔ موافق کرنا
Verb
بدلنا ۔ مطابق بنانا ۔ کرنا ۔ اختیار کرنا ۔
Verb, Synonym
حَسب مَنشابدلنا،تصرف کرنا،تعزيرات پاکستان،مادہ قبول صلاحيت
Verb
موزُوں بَنانا ۔ مُطابِقَت پيدا کَرنا ۔ ميل کَرنا ۔ حالات کے مُطابِق ڈھالنا ۔
1665.AdaxialAdjective
ساق رُو ۔ تَنے يا پھُول ڈَنڈی کی جانِب رُخ کَرنے والا ۔
1666.AdbNoun
ايشين ڈويلپمينٹ بينک ۔
1667.AdbpNoun
ايگريکلچرل ڈويلپمينٹ بينک آف پاکستان ۔
1668.AdcNoun
آئی ڈی کونگ ۔ ايگريکلچرل ڈويلپمنٹ کارپوريشن ۔ ايڈيشنل ڈپٹی کمشنر ۔
1669.Addv.n.
1. جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا
2. جوڑنا ۔ جمع کرنا
Verb
ملانا ۔ بڑھانا ۔ شامل کرنا ۔
Verb
جَمَع کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔ جوڑنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔
1670.Addable, addibleAdjective
قابِلِ اِضافَہ و جَمَع ۔
1671.AddaxNoun
مُہات ۔ افريقَہ اور عرَب ميں پائے جانے والے دَراز قَد ہَرنوں کی ايک نَسَل ۔
1672.Addedv.n.
1. جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا
2. جوڑنا ۔ جمع کرنا
Verb
ملانا ۔ بڑھانا ۔ شامل کرنا ۔
Verb
جَمَع کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔ جوڑنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔
1673.AddendNoun
(رَياضی ) مُضاف ۔
1674.Addendan.
ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ اضافہ ۔ ذیل
1675.AddendumNoun
ضَميمَہ ۔ اِضافَہ ۔ اِضافَہ کی گَئی کوئی چيز ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.