English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 Next | ||
1651. | Casein | Noun دُودھ کا لحمیہ ۔ پنیر میں زیادہ جُزو کیسین ہی کا ہوتا ہے ۔ Noun (حَياتی کيمِيا) کيسِين ۔ اصلِ پَنير ۔ ايک سُفيد بے قَلما فاسفيٹی لَحمِيَہ ۔ |
1652. | Caseinogen | Latin دُودھ میں موجُود پَروٹین ۔ پانی میں نا حَل پَذیر لیکِن نَمکیات سے دُودھ میں محلُول کی صُورَت میں رَکھی جاتی ہے Noun (حَياتی کيمِيا) کيسی نوجَن ۔ دُودھ کا خاص لَحمِيَہ ۔ |
1653. | Casemate | n. گڑھ گج ۔ رند ۔ رینی Noun قَلعے کی پُشت يا مورچے ميں مَحرابی چھَت کا جھَروکا ۔ |
1654. | Casement | n. جھروکا ۔ کھڑکی Noun کھِڑکی جِس میں دروازوں کی طرح قلابے لگے ہوتے ہیں اور اِسے دھکیل کر کھولا جاتا ہے ۔ Noun آئينَہ دار کھِڑکی ۔ جھَروکا ۔ سائبان يا چھَت ۔ |
1655. | Casemented | Adjective ساش دَريچَہ دار ۔ ساش کھِڑکی والا ۔ |
1656. | Casements | n. جھروکا ۔ کھڑکی Noun کھِڑکی جِس میں دروازوں کی طرح قلابے لگے ہوتے ہیں اور اِسے دھکیل کر کھولا جاتا ہے ۔ Noun آئينَہ دار کھِڑکی ۔ جھَروکا ۔ سائبان يا چھَت ۔ |
1657. | Caseous | adj. پنیر کی مانند Adjective پِلپِلا ۔ پَنير گُوں ۔ ايک قِسَم کی بيماری ۔ |
1658. | Cases | pl.n. مقدمات n. 1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا 2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.) n. 1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت 2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ 3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ 4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش 5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ 6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت 7. کارَگ ۔ حالت Noun نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔ Noun ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔ v. a. باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا |
1659. | Caseshot | n. غبارے کا گولا ۔ غراب ۔ چدر |
1660. | Caseworm | Noun غُلافی مَگس ۔ خولی مَکھّن ۔ کيڈَس مَکھّی کا لاروا ۔ |
1661. | Cash | n. نقدی ۔روکڑ ۔ پیسہ ۔ روپیہ v. a. بَھناَنا ۔ نقدی کرنا کيش ۔ زَر نََقَد ۔ روپيہ پيسَہ ۔ Noun روکڑا ۔ خَصُوصاً زَر نَقَد ۔ رُوپِيَہ ۔ ڈالَر ۔ |
1662. | Cash account | Noun نقد حساب ۔ حساب نقدی ۔ حساب زر نقد ۔ |
1663. | Cash book | Noun کھاتہ زر نقد ۔ جس میں رقم کا حساب لکھا جاتا ہے ۔ |
1664. | Cash certificate | Noun صداقت نامہ نقدی ۔ |
1665. | Cash credit | Noun نقد جمع ۔ |
1666. | Cash day book | Noun نقد نامچہ نقدی ۔ روزنامچہ زر نقد ۔ |
1667. | Cash delivery | Noun زر نقد حوالگی ۔ |
1668. | Cash flow | Noun رودادِ کاروبار کے مُطابِق کِسی تِجارَتی ادارے کی خالِص آمَدنی ۔ |
1669. | Cash in | Verb ٹوکَن دے کر بَدلے ميں نَقدی لينا ۔ |
1670. | Cash in hand | Noun نقد بدست ۔ موجود نقدی ۔ حاضر نقدی ۔ ہاتھ میں رقم دینا ۔ |
1671. | Cash items | Noun سرکاری بانڈز ۔ تمّسکات۔ بچت سَرٹِیفیکیٹ |
1672. | Cash memo | Noun رسید نقدی ۔ نقد رقم کی رسید لینا ۔ |
1673. | Cash payment | Noun نقد ادائی ۔ زر نقد میں ادائی ۔ |
1674. | Cash profit | Noun نقد منافع ۔ |
1675. | Cash register | Noun نَقد نِگار ۔ خوردہ فَروشوں کے ليے ۔ جو نَقدی کا ريکارڈ رَکھتا ہے ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.