English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next
1651.Enchasev. a.
منڈھنا۔ جمانا۔ حاشیہ لگانا۔ جڑنا۔ منبت کاری کرنا۔ نقشہ بنانا۔ جڑت کا کام کرنا
Verb
جڑنا ۔ مرصع کرنا ۔ جڑاوٴ کام کرنا ۔
1652.EnchiladaNoun
میکسیکی تیار کھانوں میں مصالحہ دار گوشت کا آمیزہ جسے مکئی کی روٹی میں لپیٹ کر کھایا جاتا ہے ۔
1653.EnchiridionNoun
ہینڈ بک ۔ دستی کتاب ۔ دستور العمل ۔
1654.EnchomdromaNoun
کارٹیلیج والا ناسُور
1655.EnchondromaNoun
کَری ہَڈّی کی ساخت والی رَسولی
Noun
غضروفی سلعہ ۔ کِسی ہڈّی کے اندر رسُولی پیدا ہو جانا ۔
1656.EnchorialNoun
دیسی مُلکی ۔ مقامی ۔ گھریلو ۔
1657.EnciphalitisNoun
وَرمِ دَماغ ۔ دَماغ کی سوزِش ۔ وائرَس کی بیماری
1658.EnciphaloceleNoun
فَتَق دَماغ ۔ کھوپَڑی میں دَماغی مادّے کا باہَر آ جانا
1659.EncipherVerb
خُفیہ نگاری کرنا ۔ حرف کو خفیہ انداز میں تحریر کرنا ۔
1660.Encirclev. a.
گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ حلقہ باندھنا۔ محاصرہ کرنا
Verb
حلقے میں لے لینا ۔ احاطہ کر لینا ۔ گھیر لینا ۔
Verb
گھير لينا ۔حلقے ميں لينا ۔ احاطہ کرنا
1661.Encircledv. a.
گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ حلقہ باندھنا۔ محاصرہ کرنا
Verb
حلقے میں لے لینا ۔ احاطہ کر لینا ۔ گھیر لینا ۔
Verb
گھير لينا ۔حلقے ميں لينا ۔ احاطہ کرنا
1662.EncirclementNoun
گھیراوٴ ۔ احاطہ بندی ۔ حلقہ بندی ۔
1663.Encirclesv. a.
گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ حلقہ باندھنا۔ محاصرہ کرنا
Verb
حلقے میں لے لینا ۔ احاطہ کر لینا ۔ گھیر لینا ۔
Verb
گھير لينا ۔حلقے ميں لينا ۔ احاطہ کرنا
1664.Encirclingv. a.
گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ حلقہ باندھنا۔ محاصرہ کرنا
Verb
حلقے میں لے لینا ۔ احاطہ کر لینا ۔ گھیر لینا ۔
Verb
گھير لينا ۔حلقے ميں لينا ۔ احاطہ کرنا
1665.EnclaspVerb
گرفت میں لینا ۔ چمٹا لینا ۔ گلے لگانا ۔
1666.EnclaveNoun
محصورہ ۔ دروں خِطّہ ۔ کسی ملک کا وہ بیروں افتادہ خِطّہ جو علاقے سے گھرا ہوا ہو ۔
1667.EncliticAdjective
ضمیر متصل ۔ متصلہ ۔
1668.Enclosev. a.
1. احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا
2. لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا
Verb
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ہر طرف سے بند کر دینا ۔ حامل ہونا ۔
Noun
شامل کرنا ۔ لف کرنا
v. a.
گھیرنا
1669.Enclose 1v. a.
Verb
ارد گرد دائرہ بنا لینا ۔ حلقے میں لے لینا ۔ گھیر لینا ۔
1670.EnclosedAdjective
ملفوف ۔ لف شدہ ۔
v. a.
1. احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا
2. لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا
Verb
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ہر طرف سے بند کر دینا ۔ حامل ہونا ۔
Noun
شامل کرنا ۔ لف کرنا
1671.Enclosesv. a.
1. احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا
2. لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا
Verb
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ہر طرف سے بند کر دینا ۔ حامل ہونا ۔
Noun
شامل کرنا ۔ لف کرنا
1672.Enclosingv. a.
1. احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا
2. لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا
Verb
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ہر طرف سے بند کر دینا ۔ حامل ہونا ۔
Noun
شامل کرنا ۔ لف کرنا
1673.Enclosuren.
1.
2. کواغذات ملفوفہ۔ شئے ملفوف
Noun
احاطہ ۔ احاطہ بندی ۔ احاطہ بندی کی حالت ۔
Noun
احاطہ بندی ۔ کاغذات ملفوف ۔ احاطہ
1674.Enclosuresn.
1.
2. کواغذات ملفوفہ۔ شئے ملفوف
Noun
احاطہ ۔ احاطہ بندی ۔ احاطہ بندی کی حالت ۔
Noun
احاطہ بندی ۔ کاغذات ملفوف ۔ احاطہ
1675.EncodeVerb
کوڈ میں لکھنا ۔ کسی پیغام کو خفیہ الفاظ میں منتقل کرنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.