English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next
1651.MaverickNoun
بے مالک مویشی، آوارہ جانور، آوارہ آدمی ،بچھڑا ہوا آدمی ،
1652.Mavisn.
ایک قسم کی چڑیا
1653.Mawn.
پوٹا۔ حوصلہ۔ جانور کا معدہ
Noun
منھ، نرخرا، معدہ ،حوصلہ ،
1654.Mawkishadj.
مکروہ۔ کریہہ۔ ناگوار۔ برا
Adjective
مکروہ ، بودار ،خوشبو سے عاری ، ناخوشگوار،ناگوار
1655.MawkishlyAdverb
پختہ طور پر،مکمل نشوونما کے ساتھ،
1656.MawkishnessNoun
کراہت انگیزی، ناگواری،ناپسندی،
1657.Mawsn.
پوٹا۔ حوصلہ۔ جانور کا معدہ
Noun
منھ، نرخرا، معدہ ،حوصلہ ،
1658.MaxillaNoun
جبڑا یا جبڑے کی ہڈی،
Latin
فَکِ اعلیٰ ۔ جَبڑے کی ہَڈّی ۔ خَصُوصاً اُوپَر کی ہَڈّیاں جو تَعداد میں دو ہوتی ہَیں اور مِل کَر بالائی جَبڑا بَنتا ہے
1659.Maxillaradj.
جبڑے کا۔ گلپھڑے کا۔ (فکی)
1660.MaxillaryAdjective
جبڑے کا یا جبڑے کے متعلق،حیوان،
adj.
جبڑے کا۔ گلپھڑے کا۔ (فکی)
1661.MaxillipedNoun
چھینگے ،کیڑے، یا خولدار جانور
1662.MaxillipedaryAdjective
جبڑی زائدے کے متعلق
1663.Maximn.
کہاوت۔ مقولہ۔ مسئلہ۔ قاعدہ۔ (اصول۔ ضابطہ عمل۔ گر۔ حکمت۔ قول)
Noun
مُسلمہ اصول یا عمومی سچائی ،کہاوت،قول،
1664.Maximan.
بڑے سے بڑی مقدار۔ حد غایت۔ اکثر مقدار یا عدد۔ (زیادہ سے زیادہ۔ منتہا)
Noun
بڑی سے بڑی مقدار،بڑی تعداد، انتہا،حد ،
1665.MaximalAdjective
سب سے اونچا، اعلٰی ترین ، بزرگ ترین ،سب سے بڑا
1666.MaximalistNoun
انتہا پسند ،طبقے کا رکن ، انقلابی گروہ ،
1667.MaximallyAdverb
اعلٰی سے اعلٰی طریقے سے ،بہترین طریقے سے
1668.Maximizev. a.
بہت بڑھا دینا۔ انتہا تک پہنچا دینا۔ بڑھا چڑھا کر دکھانا یا بیان کرنا
Verb
بہت بڑھانا، انتہا کو پہنچانا،بڑھا چڑھا کر بیان کرنا،
1669.Maximizedv. a.
بہت بڑھا دینا۔ انتہا تک پہنچا دینا۔ بڑھا چڑھا کر دکھانا یا بیان کرنا
Verb
بہت بڑھانا، انتہا کو پہنچانا،بڑھا چڑھا کر بیان کرنا،
1670.Maximizesv. a.
بہت بڑھا دینا۔ انتہا تک پہنچا دینا۔ بڑھا چڑھا کر دکھانا یا بیان کرنا
Verb
بہت بڑھانا، انتہا کو پہنچانا،بڑھا چڑھا کر بیان کرنا،
1671.Maximizingv. a.
بہت بڑھا دینا۔ انتہا تک پہنچا دینا۔ بڑھا چڑھا کر دکھانا یا بیان کرنا
Verb
بہت بڑھانا، انتہا کو پہنچانا،بڑھا چڑھا کر بیان کرنا،
1672.Maximsn.
کہاوت۔ مقولہ۔ مسئلہ۔ قاعدہ۔ (اصول۔ ضابطہ عمل۔ گر۔ حکمت۔ قول)
Noun
مُسلمہ اصول یا عمومی سچائی ،کہاوت،قول،
1673.Maximumn.
بڑے سے بڑی مقدار۔ حد غایت۔ اکثر مقدار یا عدد۔ (زیادہ سے زیادہ۔ منتہا)
Noun
بڑی سے بڑی مقدار،بڑی تعداد، انتہا،حد ،
1674.Maximumsn.
بڑے سے بڑی مقدار۔ حد غایت۔ اکثر مقدار یا عدد۔ (زیادہ سے زیادہ۔ منتہا)
Noun
بڑی سے بڑی مقدار،بڑی تعداد، انتہا،حد ،
1675.MaxixeNoun
رقص ۔ ناچنا ۔ ڈانس۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.