English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next
1651.Test adrenal function testNoun
ٹیسٹ ۔ ایڈرینَل کی کارکَردَگی کی جانچ پَڑتال ۔ جانچ پَڑتال
1652.Test banNoun
ایٹمی دھماکے پر پاپندی ۔ اقوام عالم کا اس بات پر اتفاق کہ ایٹمی دھماکوں کے تجربے نہ کیے جائیں ۔ خصوصاً فضا میں ۔
1653.Test caseNoun
مثالی معاملہ ۔ جائزہ کار معاملہ ۔ مثالی مقدمہ ۔ امتحانی مقدمہ ۔
1654.Test matchNoun
ٹیسٹ میچ ۔ کھیل یا کھیلوں کا سلسلہ ۔ جس میں مختلف ملکوں کی بہترین ٹیمیں حِصّہ لیتی ہیں ۔
1655.Test paperNoun
تجربہ کاغذ ۔ قرطاسِ آزمایش ۔ امتحانی سوالات کے جواب تحریر کرنے کے کاغذ ۔
1656.Test patternNoun
ٹیلی ویژن ۔ آواز کو ٹھیک کرنے کے لیے مقابل خطوط اور دائروں کی ہندسی ترتیب ۔
1657.Test pilotNoun
ہوا باز جو نئے یا ترمیم شُدہ ہوائی جہاز کے آلات کی جانچ کے لیے آزمایشی پرواز کرے ۔
1658.Test tubeNoun
امتحانی نلی ۔ تجربہ نلکی ۔ جو رقیق مادوں کا سائنسی تجربہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
1659.Testa , seed coatNoun
عام طور پر سخت قسم کا چِھلکا ۔ جو دانے کے اوپر چڑھا ہوا ہوتا ہے ۔ خول ۔
1660.TestableAdjective
قابلِ آزمایش ۔ امتحان پذیر ۔ آزمونی ۔
1661.TestaceanAdjective
صدفی ۔ صدف دار ۔ صَدَفی قسم کے جانوروں میں سے کوئی جانور ۔ جس کی کھال یا خول سخت اور ٹھوس ہو ۔
1662.Testaceousadj.
صدف کے متعلق۔ کوڑی کا۔ صدف دار۔ قشری۔ صدفی
Noun
صدفی ۔ سیپ والا ۔ مُصدَف یا صدف سے ماخوذ ۔ اینٹ کے رنگ کا ۔
1663.Testamentn.
1. وصیت نامہ۔ مرت لیکھ
2. توریت۔ انجیل۔ عہد نامہ
Noun
عہد نامہ ۔ منشور ۔ وصیت نامہ ۔ جو مرنے سے قبل جائیداد کی تقسیم کے بارے میں ہو ۔
1664.Testamentaryadj.
وصیت نامہ کے متعلق۔ وصیتی
1665.Testamentary testamentalAdjective
وصیَتی ۔ وصیّت کے متعلق ۔ وصیَت کے ذریعے چھوڑا ہوا یا مقرر کیا ہوا ۔ وصیَت نامے کے متعلق ۔
1666.Testamentsn.
1. وصیت نامہ۔ مرت لیکھ
2. توریت۔ انجیل۔ عہد نامہ
Noun
عہد نامہ ۔ منشور ۔ وصیت نامہ ۔ جو مرنے سے قبل جائیداد کی تقسیم کے بارے میں ہو ۔
1667.Testateadj.
با وصیت۔ وصیت کردہ
Adjective
وصیَت کردہ ۔ باوصیت ۔
1668.Testatorn.
موصی۔ وصیت کنندہ۔ وصیت کرنے والا۔ مرت لیکھک
Noun
موصی ۔ وصیَت کرنے والا ۔ مرتے وقت جو وصیَت کر گیا ہو ۔ وصیت کنندہ ۔
1669.Testatorsn.
موصی۔ وصیت کنندہ۔ وصیت کرنے والا۔ مرت لیکھک
Noun
موصی ۔ وصیَت کرنے والا ۔ مرتے وقت جو وصیَت کر گیا ہو ۔ وصیت کنندہ ۔
1670.Testatricesn.
وصیت کرنے والی عورت۔ موصیہ
Noun
موصیہ ۔ وصیت کرنے والی ۔
1671.Testatrixn.
وصیت کرنے والی عورت۔ موصیہ
Noun
موصیہ ۔ وصیت کرنے والی ۔
1672.Testatrixesn.
وصیت کرنے والی عورت۔ موصیہ
Noun
موصیہ ۔ وصیت کرنے والی ۔
1673.Testedn.
1. کٹھالی
2. پرکھ۔ امتحان۔ آزمائش۔ کس۔ جانچ
3. کسوٹی۔ عیار۔ محک۔ معیار
4. تمیز۔ جانچ۔ فرق
v. a.
1. سودھنا
2. آزمانا۔ امتحان کرنا۔ کسنا۔ جانچنا۔ پرکھنا
Noun
آزمایش ۔ امتحان ۔ معیار ۔ کسوٹی ۔ پرکھ ۔ علم ۔
Noun
بعض بے فقر جانوروں جیسے بحری خار پُشت اور صدقے کا سخت ۔ حفاظتی غلاف یا خول ۔
1674.Testern.
1. مسہری۔ چھپر کھٹ
2. راسیسی چونی
3. آزمائندہ۔ جانچنے کا آلہ۔ کسوٹی۔ ممتحن
Noun
ممتحن ۔ جانچنے والا ۔ پرکھنے والا آلہ ۔ کسوٹی ۔
Noun
مسہری کا چھتَر ۔ چھبر کھٹ یا قربان گاہ ۔ قبر یا مزار کا نمگیرہ ۔ سطح چھت ۔
1675.Testersn.
1. مسہری۔ چھپر کھٹ
2. راسیسی چونی
3. آزمائندہ۔ جانچنے کا آلہ۔ کسوٹی۔ ممتحن
Noun
ممتحن ۔ جانچنے والا ۔ پرکھنے والا آلہ ۔ کسوٹی ۔
Noun
مسہری کا چھتَر ۔ چھبر کھٹ یا قربان گاہ ۔ قبر یا مزار کا نمگیرہ ۔ سطح چھت ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.