English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next
1651.Vitiatingv. a.
1. بگاڑنا۔ ناقص کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ ناس کرنا۔ کھوٹا کرنا۔ خراب کرنا
2. بے تاثیر کرنا۔ باطل کرنا۔ بیکار کرنا۔ لاطائل کرنا
Verb
ناقص بنانا ۔ نوعیت بِگاڑ دینا ۔ نُقصان پہنچانا ۔ گندا کر دینا ۔ خراب کر دینا ۔
1652.Vitiationn.
تخریب۔ فساد۔ بربادی۔ تباہی
Noun
بِگاڑ ۔ انفساخ ۔ خرابی ۔ فساد ۔ بطلان ۔
1653.Vitiationsn.
تخریب۔ فساد۔ بربادی۔ تباہی
Noun
بِگاڑ ۔ انفساخ ۔ خرابی ۔ فساد ۔ بطلان ۔
1654.VitiatorNoun
خراب کرنے والا ۔ برباد کُنِندہ ۔ بِگاڑنے والا ۔ فسادی ۔
1655.ViticulturalAdjective
کاشت انگُور سے مُتَعلِّق ۔
1656.ViticultureNoun
تاک پروری ۔ انگُور کی کاشت ۔
1657.ViticulturerNoun
تاک پَرور ۔
1658.VitiligoNoun
برص ۔ ایک بیماری جِس میں قُدرتی رنگ کی کمی کے باعِث جِسم کے مُختَلِف حِصّوں پر چِکنے سفید دھبے پڑ جاتے ہیں ۔
1659.Vitreousadj.
شیشہ سا۔ کانچ کا
1660.Vitreous enamelNoun
زَجاجی تہ ۔ دانتوں کی نازُک اُوپری تہ ۔
1661.Vitreous humorNoun
رطُوبت زجاجیہ ۔ شفاف عدسے کے پیچھے آنکھ کے ڈھیلے میں بھرا ہوا شفاف جلائیٹی مادّہ ۔
1662.VitreouslyAdverb
زجاجیت کے لحاظ سے ۔
1663.VitreousnessNoun
زجاجیَّت ۔ شیشہ پَن ۔
1664.Vitrescentadj.
شیشہ بننے کے قابل
1665.VitrifiableAdjective
زجاج پذیر ۔ قابِل شیشہ سازی ۔
1666.VitrificationNoun
زجاج سازی ۔ شیشہ سازی ۔
1667.Vitrifiedv. a.
شیشہ بنانا
Verb
پِگھلانے کے عمل سے شیشے میں تبدیل کر دینا ۔ شیشہ بنانا ۔ شیشہ بن جانا ۔
1668.Vitrifiesv. a.
شیشہ بنانا
Verb
پِگھلانے کے عمل سے شیشے میں تبدیل کر دینا ۔ شیشہ بنانا ۔ شیشہ بن جانا ۔
1669.Vitrifyv. a.
شیشہ بنانا
Verb
پِگھلانے کے عمل سے شیشے میں تبدیل کر دینا ۔ شیشہ بنانا ۔ شیشہ بن جانا ۔
1670.Vitrifyingv. a.
شیشہ بنانا
Verb
پِگھلانے کے عمل سے شیشے میں تبدیل کر دینا ۔ شیشہ بنانا ۔ شیشہ بن جانا ۔
1671.Vitrioln.
کسی دھات اور گندھک کے تیزاب کا مرکب
Noun
زاج ۔ رُوح توتیا ۔ بعض دھاتوں کا چمکیلا تیزابی نمک جیسے تانبنے ، لوہے کا ۔
1672.Vitriolateadj.
دھات اور گندھک کے تیزاب یا اس کی خاصیت کا
1673.Vitriolatedadj.
دھات اور گندھک کے تیزاب یا اس کی خاصیت کا
1674.Vitrioledn.
کسی دھات اور گندھک کے تیزاب کا مرکب
Noun
زاج ۔ رُوح توتیا ۔ بعض دھاتوں کا چمکیلا تیزابی نمک جیسے تانبنے ، لوہے کا ۔
adj.
دھات اور گندھک کے تیزاب یا اس کی خاصیت کا
1675.VitriolicAdjective
اکال ۔ توتیائی ۔ زاجی ۔ توتیا کی قِسم کا ۔ گندھک کے تیزاب کا سا ۔ پُرجوش ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    62    63    64    65    66    67    68    69    70    71    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.