English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next
1676.Believern.
ماننے والا ۔ اُپاسک ۔ معتقد
Noun
ایماندار ۔ مومن ۔ سچا انسان ۔بھروسے والا شخص ۔
1677.Believersn.
ماننے والا ۔ اُپاسک ۔ معتقد
Noun
ایماندار ۔ مومن ۔ سچا انسان ۔بھروسے والا شخص ۔
1678.Believesv. a.
اشٹ رکھنا ۔ بسواس کرنا ۔ صحیح سمجھنا ۔ یقین دلانا
v.n.
ماننا ۔ ایمان لانا
1679.Believingv. a.
اشٹ رکھنا ۔ بسواس کرنا ۔ صحیح سمجھنا ۔ یقین دلانا
v.n.
ماننا ۔ ایمان لانا
1680.Belikeadv.
غالباً ۔ شاید (اکثر طنزاً)
1681.Belittlev.
کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا
1682.Belittledv.
کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا
1683.Belittlesv.
کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا
1684.Belittlingv.
کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا
1685.Belln.
گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر
بيل ۔ گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔
1686.Bell wortNoun
جَرسی پودا جِس ميں پيلے پھُول لَگتے ہيں ۔
1687.Bell, s palsyNoun
لقوہ ۔ چہرے کے ایک جانِب کے عُضلات میں طاقت باقی نہ رہنا ۔
1688.BelladonaNoun
بھلا نواں ۔ بلاذر ۔ آلُو کے خاندان کا ایک پودا جِس میں ایٹروپین ہوتی ہے ۔
1689.Belladonnan.
عنب الثعلب ۔ مکو ۔ مکوئی
1690.Belladonnasn.
عنب الثعلب ۔ مکو ۔ مکوئی
1691.Bellen.
گوری ۔ سندر ۔ کامن ۔ البیلی ۔ رنگیلی ۔ چھیل چھبیلی
Noun
ہِسٹَیریا کے مَریض میں جَذبات کا بے رَبط اِظہار
1692.Belle indifferenceہَسٹیریا کے مَریضوں کی علامات جو جَذبات کی کَمی ظاہر کَرتی ہَیں
1693.Belledn.
گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر
بيل ۔ گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔
1694.Bellesn.
گوری ۔ سندر ۔ کامن ۔ البیلی ۔ رنگیلی ۔ چھیل چھبیلی
Noun
ہِسٹَیریا کے مَریض میں جَذبات کا بے رَبط اِظہار
1695.Belleslettrespl.n.
بدیا رس ۔ علم ادب
1696.Bellflowern.
عشق پیچا
1697.Bellfoundern.
گھنٹے بنانے یا ڈھالنے والا
1698.Belliedn.
1. پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم
2. کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم
v.n.
پھولنا ۔ اُبھر آنا ۔ اپھرنا
بيلی ۔ پيٹ ۔
Noun
پيٹ ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔ شِکَم ۔ معدَہ ۔ بَطَن ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔
1699.Belliesn.

1700.Belligerentadj.
لڑاکا ۔ جنگی ۔ جو لڑائی میں شامل ہو ۔ جنگ جو ۔ جودھا
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.