English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next
1676.Cash creditNoun
نقد جمع ۔
1677.Cash day bookNoun
نقد نامچہ نقدی ۔ روزنامچہ زر نقد ۔
1678.Cash deliveryNoun
زر نقد حوالگی ۔
1679.Cash flowNoun
رودادِ کاروبار کے مُطابِق کِسی تِجارَتی ادارے کی خالِص آمَدنی ۔
1680.Cash inVerb
ٹوکَن دے کر بَدلے ميں نَقدی لينا ۔
1681.Cash in handNoun
نقد بدست ۔ موجود نقدی ۔ حاضر نقدی ۔ ہاتھ میں رقم دینا ۔
1682.Cash itemsNoun
سرکاری بانڈز ۔ تمّسکات۔ بچت سَرٹِیفیکیٹ
1683.Cash memoNoun
رسید نقدی ۔ نقد رقم کی رسید لینا ۔
1684.Cash paymentNoun
نقد ادائی ۔ زر نقد میں ادائی ۔
1685.Cash profitNoun
نقد منافع ۔
1686.Cash registerNoun
نَقد نِگار ۔ خوردہ فَروشوں کے ليے ۔ جو نَقدی کا ريکارڈ رَکھتا ہے ۔
1687.Cash rewardNoun
نقد صلہ ۔ نقد انعام ۔
1688.Cash salesNoun
نقد فروخت ۔
1689.Cash securityNoun
نقد ضمانت ۔ کسی شخص کی فوری ضمانت کرنا ۔
1690.Cash security depositNoun
نقد داخل کردہ ضمانت ۔
1691.Cash the first stoneپہلا پتھر مارنا ۔ اِلزام تراشی میں پہل کرنا
1692.Cash-bookکيش بک ۔ نقد کھاتہ ۔
1693.CashbookNoun
کيش بُک ۔ نَقدی کھاتا ۔ وہ کِتاب جِس ميں نَقدی کی وصُولی اور ادائيگی کا اندراج ہوتا ہے ۔
1694.Cashedn.
نقدی ۔روکڑ ۔ پیسہ ۔ روپیہ
v. a.
بَھناَنا ۔ نقدی کرنا
کيش ۔ زَر نََقَد ۔ روپيہ پيسَہ ۔
Noun
روکڑا ۔ خَصُوصاً زَر نَقَد ۔ رُوپِيَہ ۔ ڈالَر ۔
1695.Cashesn.
نقدی ۔روکڑ ۔ پیسہ ۔ روپیہ
v. a.
بَھناَنا ۔ نقدی کرنا
کيش ۔ زَر نََقَد ۔ روپيہ پيسَہ ۔
Noun
روکڑا ۔ خَصُوصاً زَر نَقَد ۔ رُوپِيَہ ۔ ڈالَر ۔
1696.CashewNoun
کاجُو ۔ جِنسِ کاجُو کا دَرَخَت ۔ خُوردنی خُشَک ميوَہ ۔
1697.Cashew nutNoun
کاجُو ۔ گُردے سے مُشابہ میوہ ۔
1698.Cashew-nutکيشيونٹ ۔ کاجو پھل ۔
1699.Cashierv. a.
موقوف کرنا ۔ معزول کرنا ۔ خارج کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ برخاست کرنا ۔ نام کاٹنا ۔ جواب دینا
v. a.
خزانچی ۔ روکڑیا ۔ روکڑ منیم ۔ فوطے دار ۔ تحویل دار
Noun
خزانہ دار ۔ محافظ نقدی ۔ جو رقم کا کھاتہ سنبھالتا ہو ۔
Noun
خَزانَہ دار ۔ خَزانچی ۔ تَحويل دار ۔
1700.Cashier's checkNoun
وہ چيک جو بنک نے اپنے ہی فَنڈ سے نِکَلوانے کے لِيے اپنے خَزانچی کو جاری کِيا ہو ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.