English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 Next | ||
1676. | Computer science | Noun کَمپیوٹَر سائنس ۔ عِلم شُمارندہ ۔ |
1677. | Computer utility | Noun کَمپیوٹَر اِفادیت ۔ حِساب کاری اِفادہ ۔ |
1678. | Computerization | Noun حِساب کاری ۔ شُمارندگی ۔ حِساب لگانے کا عمل ۔ |
1679. | Computerize | Verb کَمپیوٹر یا حِسابی مشِین سے کام کَرنا ۔ |
1680. | Computerized axial tomography | Noun کَمپیوٹَر سِمتی ٹوموگرافی ۔ جِسم کے حِصّوں کے سہ جَہتی ایکسرے فراہم کَرنے کا اِنتظام ۔ |
1681. | Computes | v. a. گننا ۔ جوڑنا ۔ بچارنا ۔ حساب کرنا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا Verb حِساب کَرنا ۔ گِننا ۔ شُمار کَرنا ۔ Verb حساب لگانا ۔ گننا ۔ |
1682. | Computing | v. a. گننا ۔ جوڑنا ۔ بچارنا ۔ حساب کرنا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا Verb حِساب کَرنا ۔ گِننا ۔ شُمار کَرنا ۔ Verb حساب لگانا ۔ گننا ۔ |
1683. | Comrade | n. ساتھی ۔ ہم خانہ ۔ ہم دم ۔ رفیق Noun ساتِھی ۔ رفِیق ۔ ہَمدَم ۔ |
1684. | Comrades | n. ساتھی ۔ ہم خانہ ۔ ہم دم ۔ رفیق Noun ساتِھی ۔ رفِیق ۔ ہَمدَم ۔ |
1685. | Comradeship | Noun رفاقت ۔ دوستی ۔ ساتھ ۔ |
1686. | Comsat | Noun مواصلاتی سّیارہ ۔ اِنسان کا بنایا ہوا مشِینی سّیارہ ۔ |
1687. | Comtian | Adjective اثباتیّتی ۔ فرانسیسی فَلسفِی آگسٹے کومٹے کے فَلسفہ کے مُتعلِق ۔ |
1688. | Comtism | Noun آگسٹے کومٹے کا نِظام فَلسفہ ۔ فَلسفہ اثباتیت ۔ ایجابیت ۔ |
1689. | Comtist | Noun اثباتیت پسند ۔ کومٹے کے فَلسفہ اثباتیت کو ماننے والا ۔ |
1690. | Comune | Noun, Name, Italian کمونے اٹلی میں بنیادی انتظامی اکائی ہے جسکو انگریزی لفظ ٹاؤن یا قصبہ یا میونسپلٹی کہا جا سکتا ہے۔ کمونے کا سربراہ سنداکو کہلاتا ہے جسکا مطلب انگریزی میں میئر ہے۔ کمونے بنیادی قسم کے کام سر انجام دیتا ہے مثلا پیدائش و اموات کا حساب کتاب رکھنا، مقامی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و نگرانی وغیرہ۔ |
1691. | Con | v. a. یاد کرنا ۔ سمرن کرنا ۔ چت میں لانا n. تردید ۔ رد و بدل ۔ برودھ ۔ اُکٹا اُکٹی Verb توجہ سے دیکھنا ۔ مُلاحِظہ کَرنا ۔ مُطالعہ کَرنا ۔ |
1692. | Con man | Noun بھیدی ۔ رازدار ۔ دغاباز ۔ |
1693. | Conation | Noun اِرادہ ۔ عزم ۔ سعی ۔ Noun طَلَب ۔ چاہنا ۔ خواہِش کَرنا ۔ جُستَجُو کَرنا |
1694. | Conative | Adjective اِرادی ۔ اِرادے کے مُتعلِق ۔ |
1695. | Conatus | Noun جہد ۔ کوشِش ۔ اُبھارنے والِی قُدرتی قُوّت ۔ |
1696. | Conbrio | Adverb طاقت سے ۔ قُوّت کے ساتھ ۔ |
1697. | Concatenate | v. a. لڑی باندھنا ۔ گونتھنا ۔ سلسلہ بندی کرنا ۔ زنجیرہ بندی کرنا Verb ساتھ جوڑنا ۔ سِلسِلہ ۔ مُتحد کَرنا ۔ |
1698. | Concatenated | v. a. لڑی باندھنا ۔ گونتھنا ۔ سلسلہ بندی کرنا ۔ زنجیرہ بندی کرنا Verb ساتھ جوڑنا ۔ سِلسِلہ ۔ مُتحد کَرنا ۔ |
1699. | Concatenates | v. a. لڑی باندھنا ۔ گونتھنا ۔ سلسلہ بندی کرنا ۔ زنجیرہ بندی کرنا Verb ساتھ جوڑنا ۔ سِلسِلہ ۔ مُتحد کَرنا ۔ |
1700. | Concatenating | v. a. لڑی باندھنا ۔ گونتھنا ۔ سلسلہ بندی کرنا ۔ زنجیرہ بندی کرنا Verb ساتھ جوڑنا ۔ سِلسِلہ ۔ مُتحد کَرنا ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.