English to Urdu Translation
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 Next | ||
1676. | Dissatisfies | v. a. ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ بے زار کرنا۔ خاطر جمع نہ کرنا۔ رنجیدہ کرنا۔ سیری نہ کرنا Verb غَیر مُطمعِن کرنا ۔ تَسکِین نہ دینا ۔ ناراض کَرنا ۔ Verb اطمينان نہ کر سکنا ۔ غير مطمعن کرنا ۔ مطمعن نہ ہونا |
1677. | Dissatisfy | v. a. ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ بے زار کرنا۔ خاطر جمع نہ کرنا۔ رنجیدہ کرنا۔ سیری نہ کرنا Verb غَیر مُطمعِن کرنا ۔ تَسکِین نہ دینا ۔ ناراض کَرنا ۔ Verb اطمينان نہ کر سکنا ۔ غير مطمعن کرنا ۔ مطمعن نہ ہونا |
1678. | Dissatisfying | v. a. ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ بے زار کرنا۔ خاطر جمع نہ کرنا۔ رنجیدہ کرنا۔ سیری نہ کرنا Verb غَیر مُطمعِن کرنا ۔ تَسکِین نہ دینا ۔ ناراض کَرنا ۔ Verb اطمينان نہ کر سکنا ۔ غير مطمعن کرنا ۔ مطمعن نہ ہونا |
1679. | Disseat | v. a. ہٹانا۔ سرکانا۔ اٹھانا۔ دوسری جگہ رکھنا۔ جگہ بدلنا |
1680. | Dissect | v. a. 1. کاٹنا۔ چیرنا۔ تشریح کے لئے چیرنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا پھاڑنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ امتحان کے لئے چاک کرنا 2. جدا کرنا۔ امتحان کرنا۔ چاک کر کے امتحان کرنا Verb عَمَل تَشریح کَرنا ۔ چِیر پھاڑ کَرنا ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنا ۔ تَجزِیَہ کَرنا ۔ چاک کَرنا ۔ |
1681. | Dissected | Adjective ٹُکڑے ٹُکڑے کیا ہُوا ۔ چِیرا پھاڑا ہُوا ۔ عَملِ تَشریح شُدہ ۔ v. a. 1. کاٹنا۔ چیرنا۔ تشریح کے لئے چیرنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا پھاڑنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ امتحان کے لئے چاک کرنا 2. جدا کرنا۔ امتحان کرنا۔ چاک کر کے امتحان کرنا Verb عَمَل تَشریح کَرنا ۔ چِیر پھاڑ کَرنا ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنا ۔ تَجزِیَہ کَرنا ۔ چاک کَرنا ۔ |
1682. | Dissecting | v. a. 1. کاٹنا۔ چیرنا۔ تشریح کے لئے چیرنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا پھاڑنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ امتحان کے لئے چاک کرنا 2. جدا کرنا۔ امتحان کرنا۔ چاک کر کے امتحان کرنا Verb عَمَل تَشریح کَرنا ۔ چِیر پھاڑ کَرنا ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنا ۔ تَجزِیَہ کَرنا ۔ چاک کَرنا ۔ |
1683. | Dissection | n. 1. کاٹ کوٹ۔ چیر پھاڑ۔ تشریح۔ تراش 2. چیر پھاڑ کے ذریعے سے امتحان یا جانچ۔ جانچ Noun عَمَل تَشریح ۔ چِیر پھاڑ ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنے کا عَمَل ۔ تَنقِید کے لیے تَفصیلی تَجزِیہ ۔ تَقطیع ۔ Noun عِلمِ تَشریح سیکھنے کے لیے چیر پھاڑ کَرنا ۔ چیر پھاڑ ۔ ٹُکڑوں میں کاٹنا ۔ کاٹ کَر بافتوں کی علیحدَگی |
1684. | Dissections | n. 1. کاٹ کوٹ۔ چیر پھاڑ۔ تشریح۔ تراش 2. چیر پھاڑ کے ذریعے سے امتحان یا جانچ۔ جانچ Noun عَمَل تَشریح ۔ چِیر پھاڑ ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنے کا عَمَل ۔ تَنقِید کے لیے تَفصیلی تَجزِیہ ۔ تَقطیع ۔ Noun عِلمِ تَشریح سیکھنے کے لیے چیر پھاڑ کَرنا ۔ چیر پھاڑ ۔ ٹُکڑوں میں کاٹنا ۔ کاٹ کَر بافتوں کی علیحدَگی |
1685. | Dissector | n. چیر پھاڑ کر کے امتحان کرنے والا Noun عَمَل تَشریح کَرنے والا ۔ چِیر پھاڑ کَرنے والا ۔ تَجزیہ کار ۔ قاطِع ۔ تقطیع کار ۔ مِقطاع ۔ |
1686. | Dissectors | n. چیر پھاڑ کر کے امتحان کرنے والا Noun عَمَل تَشریح کَرنے والا ۔ چِیر پھاڑ کَرنے والا ۔ تَجزیہ کار ۔ قاطِع ۔ تقطیع کار ۔ مِقطاع ۔ |
1687. | Dissects | v. a. 1. کاٹنا۔ چیرنا۔ تشریح کے لئے چیرنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا پھاڑنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ امتحان کے لئے چاک کرنا 2. جدا کرنا۔ امتحان کرنا۔ چاک کر کے امتحان کرنا Verb عَمَل تَشریح کَرنا ۔ چِیر پھاڑ کَرنا ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنا ۔ تَجزِیَہ کَرنا ۔ چاک کَرنا ۔ |
1688. | Disseisin or disseizin | Noun بے دخلی ۔ محروميت |
1689. | Disseize | Verb قَبضہ مُخالفانہ کَر لینا ۔ ناجائز پَر کِسی کو محروم کَرنا ۔ بے دَخَل کَر دینا ۔ نِکال دینا ۔ خارج کَرنا ۔ Verb بے دخل کرنا ۔ محروم کرنا ۔ چھين لينا ۔ قبضہ کر لينا |
1690. | Disseizee | Noun ناجائز طور پَر محروم شُدہ ۔ جِس کی جائیداد پَر کِسی نے مُخالفانہ قَبضہ کَر لیا ہو ۔ |
1691. | Disseizor | Noun قَبضہ مُخالفانہ کَرنے والا ۔ کِسی کو ناجائز طور پَر مِحروم کَرنے والا ۔ بے دَخَل کَرنے والا ۔ نِکالنے والا ۔ خارِج کُنِندہ ۔ |
1692. | Dissemblance | Noun بَہانہ سازی ۔ فریب دَہی ۔ چُھبانے کا عَمَل ۔ عَدمِ مُشابہَت ۔ بھیس ۔ بہرُوپ ۔ |
1693. | Dissemble | v. a. 1. بھیس بدلنا۔ روپ کسنا یا بنانا۔ بھیس بنانا۔ بہروپ گانٹھنا۔ بھگل کرنا 2. بہانہ کرنا۔ دھوکا دینا۔ مکر کرنا۔ فریب کرنا۔ ریا کرنا Verb چُھپانا ۔ بھیس بَدَل کَر اصلیت کو چُھپانا ۔ تَلبیس شَخصی کَرنا ۔ اصَل شخصیّت کی بِجاۓ کُچھ اور بننے کی کوشش کَرنا ۔ |
1694. | Dissembled | v. a. 1. بھیس بدلنا۔ روپ کسنا یا بنانا۔ بھیس بنانا۔ بہروپ گانٹھنا۔ بھگل کرنا 2. بہانہ کرنا۔ دھوکا دینا۔ مکر کرنا۔ فریب کرنا۔ ریا کرنا Verb چُھپانا ۔ بھیس بَدَل کَر اصلیت کو چُھپانا ۔ تَلبیس شَخصی کَرنا ۔ اصَل شخصیّت کی بِجاۓ کُچھ اور بننے کی کوشش کَرنا ۔ |
1695. | Dissembler | n. ریاکار۔ مکار۔ زمانہ ساز۔ کپٹی۔ دو بھیسیا۔ بھگلیا۔ بناوٹی Noun اپنی اصلیت کو چُپانے والا ۔ حیلہ ساز ۔ بہرُوپیا ۔ مَکاّر ۔ ریاکار ۔ مُنافِق ۔ |
1696. | Dissemblers | n. ریاکار۔ مکار۔ زمانہ ساز۔ کپٹی۔ دو بھیسیا۔ بھگلیا۔ بناوٹی Noun اپنی اصلیت کو چُپانے والا ۔ حیلہ ساز ۔ بہرُوپیا ۔ مَکاّر ۔ ریاکار ۔ مُنافِق ۔ |
1697. | Dissembles | v. a. 1. بھیس بدلنا۔ روپ کسنا یا بنانا۔ بھیس بنانا۔ بہروپ گانٹھنا۔ بھگل کرنا 2. بہانہ کرنا۔ دھوکا دینا۔ مکر کرنا۔ فریب کرنا۔ ریا کرنا Verb چُھپانا ۔ بھیس بَدَل کَر اصلیت کو چُھپانا ۔ تَلبیس شَخصی کَرنا ۔ اصَل شخصیّت کی بِجاۓ کُچھ اور بننے کی کوشش کَرنا ۔ |
1698. | Dissembling | adj. مکار۔ فریبی۔ ریا کار v. a. 1. بھیس بدلنا۔ روپ کسنا یا بنانا۔ بھیس بنانا۔ بہروپ گانٹھنا۔ بھگل کرنا 2. بہانہ کرنا۔ دھوکا دینا۔ مکر کرنا۔ فریب کرنا۔ ریا کرنا Verb چُھپانا ۔ بھیس بَدَل کَر اصلیت کو چُھپانا ۔ تَلبیس شَخصی کَرنا ۔ اصَل شخصیّت کی بِجاۓ کُچھ اور بننے کی کوشش کَرنا ۔ |
1699. | Dissemblingly | adv. زمانہ سازی سے۔ مکر سے۔ ریاکاری سے۔ مکاری سے۔ فریب سے۔ بناوٹ سے |
1700. | Disseminate | v. a. 1. پبیڑنا۔ بکھیرنا۔ چھٹکانا۔ بونا۔ چتھرانا۔ منتشر کرنا 2. پسارنا۔ پھیلانا۔ مشہور کرنا۔ ظاہر کرنا Noun بِکھیرنا ۔ پھیلانا ۔ نشر کرنا ۔ مُنتشِر تصلب اِنساج ۔ |
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.